fizass (@samissblove) 's Twitter Profile
fizass

@samissblove

آج کے دور میں لوگوں سے وفا ڈھونڈ رہے ہو
بڑے نادان ہو زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو

ID: 1824346100049772544

calendar_today16-08-2024 07:23:32

272 Tweet

102 Followers

93 Following

Ch Ashfaq (@ch_a95) 's Twitter Profile Photo

اسے میں سونپ دوں اپنی یہ منتظر آنکھیں وہ میری کھوج میں جانے کا تذکرہ تو کرے، #اردو_زبان

Muhammad Aslam Mangrio (@as26230mangrio) 's Twitter Profile Photo

جس کی یادوں سے رہائی نہیں ممکن وہ سمجھتا ھی نہیں اپنا گرفتار مجھے . -ديوی۔ #اردو_زبان

جس کی یادوں سے رہائی نہیں ممکن
وہ سمجھتا ھی نہیں اپنا گرفتار مجھے .
                             -ديوی۔
#اردو_زبان
عرفان فیض (@irfanfaiz_mehar) 's Twitter Profile Photo

بیٹیوں کے لیے ایک الگ دنیا ہونی چاہیے جہاں صرف نرم دل لوگ ہوں 🌻♥️ #اردو_زبان

بیٹیوں کے لیے ایک الگ دنیا ہونی چاہیے 
جہاں صرف نرم دل لوگ ہوں 🌻♥️

 #اردو_زبان
fizass (@samissblove) 's Twitter Profile Photo

کہہ دو اسے کہ پیار جو کرنا ہو گر تمہیں۔۔ الفت کے ساتھ تھوڑا سمجھدار بھی رہے۔۔!! لازم نہیں کہ جس پہ تمہیں مان ہو بہت۔۔ وہ شخص ساری عمر وفادار بھی رہے۔۔!! #fiza_ss #اردو_زبان

کہہ دو اسے کہ پیار جو کرنا ہو گر تمہیں۔۔
الفت کے ساتھ تھوڑا سمجھدار بھی رہے۔۔!!

لازم نہیں کہ جس پہ تمہیں مان ہو بہت۔۔
وہ شخص ساری عمر وفادار بھی رہے۔۔!!
#fiza_ss
#اردو_زبان
fizass (@samissblove) 's Twitter Profile Photo

سزائیں تو ہر حال میں لازمی تھیں خطائیں نہ کر کے پشیمانیاں ہیں ۔ اگر کارِ اُلفت کو مُشکِل سمجھ لوِں تو کیا ، ترکِ اُلفت میں آسانیاں ہیں ؟ #fiza_ss #اردو_زبان

سزائیں تو ہر حال میں لازمی تھیں 
خطائیں نہ کر کے پشیمانیاں ہیں
۔
اگر  کارِ اُلفت کو مُشکِل سمجھ لوِں 
تو کیا ، ترکِ اُلفت میں آسانیاں ہیں ؟

#fiza_ss
#اردو_زبان
fizass (@samissblove) 's Twitter Profile Photo

تمہاری بات کا میں اعتبار تو کر لوں مگر یہ عمر نہیں ہے فریب کھانے کی #fiza_ss #اردو_زبان

محمد عمر ایوب مدیال (@umarayu19369911) 's Twitter Profile Photo

fizass 💖💫✍🏻*جن تعلقات کا مستقبل نہ ہو، انھیں بڑھانے سے اچھا ہے توڑ دیا جائے۔* *ہم زندگی میں بہت سے لوگوں سے ملتے ہیں، اس* *کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہے کہ وہ ہمارے لیے بنے ہوں۔* *حقیقت پسند بنیں، خوش فہم نہیں۔* *جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے۔* ✍🏻💫

fizass (@samissblove) 's Twitter Profile Photo

بے حِسی شرط ھے, جینے کے لیے اور ھم کو احساس کی بیماری ھے #fiza_ss #اردوـزبان

بے  حِسی  شرط ھے, جینے کے لیے 
اور ھم کو احساس کی بیماری ھے 
#fiza_ss
#اردوـزبان
fizass (@samissblove) 's Twitter Profile Photo

کاسے میں محبت مجھے درکار نہیں ہے۔ دل بھیک میں کچھ لینے کو تیار نہیں ہے۔ کچھ وہ بھی پشیمان نہیں اپنے کیـے پر کچھ دل بھی رعایت کا طلبگار نہیں ہے۔ #fiza_ss #اردوـزبان

کاسے میں محبت مجھے درکار نہیں ہے۔
دل بھیک میں کچھ لینے کو تیار نہیں ہے۔

کچھ وہ بھی پشیمان نہیں اپنے کیـے پر
کچھ دل بھی رعایت کا طلبگار نہیں ہے۔

#fiza_ss
#اردوـزبان
خـــــــاکســـــــــار (@pagllarka22) 's Twitter Profile Photo

کوشش کریں کہ اس آسمانی نعمت کو نہ کھوئیں، جسے ضمیر کہتے ہیں۔ ▪︎ تھامس کارلائل #اردو_زبان

کوشش کریں کہ اس آسمانی نعمت کو نہ کھوئیں، جسے ضمیر کہتے ہیں۔

▪︎ تھامس کارلائل

#اردو_زبان
fizass (@samissblove) 's Twitter Profile Photo

وہ کوئی عام سا شخص تو نہیں ہوسکتا۔ ہم جسے اپنا کہیں، عشق کریں، رو پڑیں #fiza_ss #اردو_زبان

وہ کوئی عام سا شخص تو نہیں ہوسکتا۔
ہم جسے اپنا کہیں، عشق کریں، رو پڑیں

#fiza_ss
#اردو_زبان
محمد عمر ایوب مدیال (@umarayu19369911) 's Twitter Profile Photo

*الجھے الجھے بکھرے بکھرے روز و شب دیکھے گا کون* لوگ تیرا جرم دیکھیں گے سبب دیکھے گا کون *➪🍒⃝⛱️👀*

*الجھے الجھے بکھرے بکھرے روز و شب دیکھے گا کون* 
لوگ تیرا جرم دیکھیں گے سبب دیکھے گا کون 
*➪🍒⃝⛱️👀*
fizass (@samissblove) 's Twitter Profile Photo

زندگی اپناراستہ ڈھونڈ ہی لیتی ہے،اور تم بھی ڈھونڈ لوگے زندگی ہر حال میں آگے بڑھنےکا راستہ نکال لیتی ہے،چاہےحالات جیسے بھی ہوں۔اسی طرح،تم بھی اپنی راہ پالوگے،بس ہمت نہ ہارنا،یقین رکھنا،اور آگے بڑھتےرہنا۔تم میں وہ طاقت ہےجو اندھیروں میں بھی روشنی تلاش کر سکتی ہے #fiza_ss #اردو_زبان

زندگی اپناراستہ ڈھونڈ ہی لیتی ہے،اور تم بھی ڈھونڈ لوگے
زندگی ہر حال میں آگے بڑھنےکا راستہ نکال لیتی ہے،چاہےحالات جیسے بھی ہوں۔اسی طرح،تم بھی اپنی راہ پالوگے،بس ہمت نہ ہارنا،یقین رکھنا،اور آگے بڑھتےرہنا۔تم میں وہ طاقت ہےجو اندھیروں میں بھی روشنی تلاش کر سکتی ہے
#fiza_ss
#اردو_زبان