Samreen afzal (@samreenafzal18) 's Twitter Profile
Samreen afzal

@samreenafzal18

Doctor by profession

ID: 1577339709961162752

calendar_today04-10-2022 16:48:05

6,6K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Anees Khan Tareen (@aneesakt) 's Twitter Profile Photo

جب تک عمران خان صاحب کی رہائی نہیں ہو جاتی اس ویڈیو کو روز شئیر کیا جائے گا۔ حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ، سقوطِ ڈھاکہ اور ہماری تاریخ کے تلخ حقائق حمود الرحمٰن کمیشن جولائی 1972 میں حکومتِ پاکستان نے قائم کیا، جس کی سربراہی چیف جسٹس حمود الرحمٰن نے کی۔ اس کمیشن کا مقصد پاک فوج کے

MƦ.ӇƖƊЄ (@hpolitics18plus) 's Twitter Profile Photo

ہم نے پاکستان جانے کے لیے ویزہ اپلائی کر دیا ہے، میرے والد کو 2 سال ہو گئے ہیں جیل میں قید ہوئے، ہم نے انہیں دیکھا تک نہیں ہے، ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ پاکستان آئے تو گرفتار کر لیا جائے گا- ہم 100% پاکستان جائیں گے، جو ہوگا دیکھا جائے گا۔ عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان

ہم نے پاکستان جانے کے لیے ویزہ اپلائی کر دیا ہے،
میرے والد کو 2 سال ہو گئے ہیں جیل میں قید ہوئے،
ہم نے انہیں دیکھا تک نہیں ہے، ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ پاکستان آئے تو گرفتار کر لیا جائے گا- ہم 100% پاکستان جائیں گے، جو ہوگا دیکھا جائے گا۔ 

عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اینکر : کیا آپ کو لگتا ہے قاسم کہ عمران خان کی جیل میں جان جا سکتی ہے؟ قاسم: میں کوشش کرتا ہوں کہ ایسا نہ سوچوں، لیکن اکثر ایسے لمحے آتے ہیں جب مجھے لگتا ہے کہ شاید میں اُنہیں دوبارہ نہ دیکھ سکوں خان کے 90% سپورٹرز یہ ویڈیو بار بار دیکھیں 💔

Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ اس بابرکت وقت تجھ سے دعا ہے کہ ہمیں ایمان کی اصل لذت سے آشنا کردے اور پھر اس پہ قائم رہنے کی توفیق بھی دے۔ ہمارا علم اور عقل محدود ہے، ہماری رہنمائی فرما ہم عاجز اور کمزور ہیں، ہماری طاقت بن جا ہمیں حق کے لئے لڑنے مرنے کی ہمت اور حوصلہ دے ہمیں اس ملک اور اس کے لوگوں کے

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

سلیمان: میرے والد کو پھانسی کی دھمکیاں مل رہی ہیں علیمہ خان: ہمیں دھمکیاں مل رہی ہیں کہ عمران خان کو ختم کر دینگے قاسم: میرا والد قید تنہائی میں ہیں اور ہمیں خدشہ ہے کہ اسے قتل کیا جا سکتا ہے پاکستانیوں خان کی فیملی بار بار اپیل کر رہی ہیں کہ خدا کے لئے جاگ جائیں 💔

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

انتباہ 🚨 عمران خان کی فون پر بات ہوئی ہے ٹی وی اخبار ملنا شروع والی خبروں کے موسم میں جنگلات سے اتارا گیا چھوٹی مکھی کا خالص شہد اور ٹھنڈی ہوائیں بیچنے والے فراڈیے سوداگر بھی آتے ہوں گے۔ دونوں سے محتاط رہیے گا۔ شکریہ۔

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

علی امین اگر آپریشن نہیں رکوا سکتا تو استعفی دے۔ عمران خان۔ اب علی امین کے تنخواہ دار عمران خان کو بھی غلط کہیں گے دیکھ لینا۔

Omar Malik (@mr_omarmalik) 's Twitter Profile Photo

جمائما خان کی سب سے درخواست۔۔۔🚨 کہا برائے مہربانی میرے بچوں کا انٹرویو سُنیں اور دوبارہ شیئر کریں۔۔۔ انصافیئنز سب دوبارہ شیئر کرو۔۔۔

Baba Yaga (@dr_morbius_) 's Twitter Profile Photo

صحافی: عمران خان نے کہا آپریشن نہیں رکوا سکتے آپ تو استعفی دیں۔ علی امین: کب کہا ہے مجھے تو نہیں کہا۔ صحافی: ہم گئے تھے جیل تب کہا۔ علی امین: تو آپکو کہا مجھے جب سامنے کہیں گے تب دونگا۔ صحافی: تو آپ جائیں جیل ملنے۔ علی امین: مجھے ملنے نئ دیتے تو کیوں جاؤں۔ صحافی: تو آپ

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام (۲ اگست، ۲۰۲۵) “تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا۔

Zafar Cheema PTI USA official (@zafarcheemapti) 's Twitter Profile Photo

آسٹریلیا میڈیا کے مطابق فلسطین کے حق میں یہ احتجاج آسٹریلیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج تھا . جو کسی جنگ کے خلاف کیا گیا . مسلمانوں تمھارا کیا خیال

Nazim Hussain (@nazimhofficial) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کا مشیر اپنے آفیشل لیٹر ہیڈ پر لکھ کے دے رھا ھے کہ PTI کےفلاں فلاں بندوں نے PTI چھوڑ کر "ن "لیگ میں شمولیت اختیار کرلی ھے لہٰذا ان کو گرفتار نہ کیا جائے

وزیراعظم کا مشیر اپنے آفیشل لیٹر ہیڈ پر لکھ کے دے رھا ھے کہ PTI کےفلاں فلاں بندوں نے PTI چھوڑ کر "ن "لیگ میں شمولیت اختیار کرلی ھے لہٰذا ان کو گرفتار نہ کیا جائے
MƦ.ӇƖƊЄ (@hpolitics18plus) 's Twitter Profile Photo

ہمیں یہ بھی غلط پڑھایا گیا کہ "انصاف ہونا چاہیے"۔ حالانکہ قرآن میں انصاف کا کوئی تصور نہیں ہے۔ یہ ایک غیر قرآنی اور غیر اسلامی اصطلاح ہے۔ اسلام ہمیں انصاف کا نہیں، عدل کا حکم دیتا ہے۔ رب کائنات قرآن میں فرماتا ہے: > "لا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا" (اللہ کسی جان

Maj (R) Asim (@asimawan13) 's Twitter Profile Photo

میں ایک ریٹائرڈ فوجی افسر ہوں جس نے پاکستان کی وردی پہن کر پاکستانیوں کی خدمت کا حلف پورا کیا۔ میں ہمیشہ غلط کے خلاف کھڑا ہوا اور کوشش کی کہ حق پر کھڑا ہوں۔ میں نے صرف پاکستان اور پاکستانیوں کی خدمت کو مقدم جانا اور اس کے لئے کبھی کسی بالا افسر کی غلامی نہیں کی اور نہ ہی خلاف

میں ایک ریٹائرڈ فوجی افسر ہوں جس نے پاکستان کی وردی پہن کر پاکستانیوں کی خدمت کا حلف پورا کیا۔

میں ہمیشہ غلط کے خلاف کھڑا ہوا اور کوشش کی کہ حق پر کھڑا ہوں۔ میں نے صرف پاکستان اور پاکستانیوں کی خدمت کو مقدم جانا اور اس کے لئے کبھی کسی بالا افسر کی غلامی نہیں کی اور نہ ہی خلاف
Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

زیادہ سے زیادہ لوگ اڈیالہ کے باہر جائیں علیمہ خان کے وارنٹ جاری ہیں گرفتار کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے عوام خان کی بہن کی حفاظت کریں آج

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

پولیس اور ایف سی کے دستے قومی اسمبلی کے باہر پہنچ گئے۔ ایسی ویڈیوز لازمی دکھاؤ سب کو تاکہ پتہ چلے یہ رجیم کس قادر خوف زدہ ہے۔

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

چکوال سے رہنما تحریک انصاف علی ناصر بھٹی کی 12 سالہ بیٹی کو پولیس نے دھمکی دی کہ"اپنے والد کو بلاؤ ورنہ تمہیں اٹھا کر لے جائیں گے"

Dr Waqas Nawaz (@waqasnawazmd) 's Twitter Profile Photo

“قیدی نمبر 804 کے نام “ اے اٹک جیل کی بیرک نمبر تین کے میرے قیدی نمبر 804 ! میں تجھے یاد کرتا ہوں ! جب جب میں اياك نعبد واياك نستعين سنتا ہوں ' میں تجھے یاد کرتا ہوں - جب کسی نغمے کسی ترانے میں آزادی کا لفظ سنتا ہوں ' میں تجھے یاد کرتا ہوں - جب مرے ملک میں انتخاب کو چرایا

“قیدی نمبر 804 کے نام “

اے اٹک جیل کی بیرک نمبر تین کے میرے قیدی نمبر 804  !
میں تجھے یاد کرتا ہوں !

جب جب  میں اياك نعبد واياك نستعين سنتا ہوں '
میں تجھے یاد کرتا ہوں -

جب کسی نغمے کسی ترانے میں آزادی کا لفظ سنتا ہوں '
میں تجھے یاد کرتا ہوں -

جب مرے ملک میں انتخاب کو چرایا
Namkeen Chai نمکین چائے (@enigmaakh) 's Twitter Profile Photo

🚨 بیرسٹر گوہر کہاں ہے؟ شبلی فراز کہاں ہے؟ اسد قیصر کہاں ہے؟ حامد رضا کہاں ہے؟ وقاص اکرم کہاں ہے؟ جنید اکرم کہاں ہے؟ حماد اظہر کہاں ہے ؟ جمشید دستی کہاں ہے ؟ عمر ایوب کہاں ہے؟ اور گنڈاپور کہاں ہے؟ PTI