🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile
🖤سحر🖤

@samren786

زندگی کبھی رقص کیا کرتی تھی مجھ میں اب تو جیسے چپ چاپ پڑی ھے،،،،🖤

ID: 1216930691063132160

linkhttps://twitter.com/search?q=from:@samren786$-filter:mentions calendar_today14-01-2020 03:51:16

286,286K Tweet

28,28K Followers

179 Following

🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

مکمل ہونا چاہیے تھا جسے میرا میرے حصے میں وہی شخص ادھورا آیا اے رقیب ! تیری قسمت پہ رشک آتا ھے کسی کا ادھورا عشق ، تیرے حصے میں پورا آیا 🥀🥀🥀 ،،،،،🖤

🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

تنقید کرنے والوں کیلئے آپ پانی پر بھی چل کے دکھائیں تب بھی کہیں گے تیرنا نہیں آتا اس لئیے چل رہا ھے بات صاف یہ دنیا کسی حال میں نہ خوش ھوتی ھے نہ رھنے دیتی ھے بس رب نہ کسی آزمائش میں ڈالے آمین ثم آمین دن بخیر ہوں ،،،،،🖤

تنقید کرنے والوں کیلئے آپ پانی پر بھی چل کے دکھائیں 
تب بھی کہیں گے 
تیرنا نہیں آتا اس لئیے چل رہا ھے
بات صاف یہ دنیا کسی حال میں نہ خوش ھوتی ھے نہ رھنے دیتی ھے
بس رب نہ کسی آزمائش میں ڈالے
آمین ثم آمین 

دن بخیر ہوں 

،،،،،🖤
🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

لا حاصلی ہی شہر کی تقدیر ھے مُنیر باہر بھی گھر کے کُچھ نہیں، اندر بھی کُچھ نہیں۔ ،،،،،🖤

لا حاصلی ہی شہر کی تقدیر ھے مُنیر
باہر بھی گھر کے کُچھ نہیں، اندر بھی کُچھ نہیں۔

،،،،،🖤
🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

وہ ایک شخص ھے بالکل سکون دل جیسا میرے خدا وہ سدا یونہی میرے ساتھ رھے🥰 ،،،،🖤

وہ ایک شخص ھے بالکل سکون دل جیسا 
میرے خدا وہ سدا یونہی میرے ساتھ رھے🥰

،،،،🖤
🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

کچھ یادیں ھمیشہ ھمیشہ خوبصورت رھتی ھے اج بھی کل بھی اور سالوں بھی میری ھمم تے ھممم امیزنگ کلپ ھنھہ🙊 رپلاے ھنھہ🤭 ھممم 🤦 رپلاے ھمم🤦 🙊🤭🤦🙊🤭🤦🙊🙊🙊🙊🙊 ،،،،،🖤

🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

گزرتے دنوں نے ہمیں زندگی موت کا فرق جیسے بھلا سا دیا ھے.... اگر اب جیے بھی تو بس وقت کے وائلن پر، کسی گمشدہ رائیگانی کی دھیمی دھنیں اور جدائی کے نغمے سنایا کریں گے.. یہ سوچا کریں گے کہ یکسر اجڑنے سے پہلے یہ دل کیسا آباد تھا ،،،،،🖤

گزرتے دنوں نے
ہمیں زندگی موت کا فرق
جیسے بھلا سا دیا ھے.... 
اگر اب جیے بھی 
تو بس وقت کے وائلن پر،
کسی گمشدہ رائیگانی کی دھیمی دھنیں
اور جدائی کے نغمے سنایا کریں گے..
یہ سوچا کریں گے 
کہ یکسر اجڑنے سے پہلے  
یہ دل کیسا آباد تھا

،،،،،🖤
🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

ایسا نہیں کہ غم نے بڑھا لی ہو اپنی عمر موسم خوشی کا وقت سے پہلے گزر گیا ،،،،،🖤

ایسا نہیں کہ غم نے بڑھا لی ہو اپنی عمر
 موسم خوشی کا وقت سے پہلے گزر گیا

،،،،،🖤
🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی بہت شور ھوتا ھے دل ودماغ میں پر لکھنے اور کہنے کے الفاظ نہیں ھوتے بس دل چاھتا ایسی خاموشی ھو کے دھڑکن بھی بند ھوجاے 🥀🥀🥀🥀 ،،،،،🖤✍️س ح ر

کبھی کبھی بہت شور ھوتا ھے دل ودماغ میں پر لکھنے اور کہنے کے الفاظ نہیں ھوتے  بس دل چاھتا ایسی خاموشی ھو کے دھڑکن بھی بند ھوجاے

🥀🥀🥀🥀

،،،،،🖤✍️س ح ر
🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

بہت عزیز تھی یہ زندگی مگر ہم لوگ !!!!!! کبھی کبھی تو کسی آرزو میں مر بھی گئے۔ ،،،،،🖤

🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کو اپنے درد کا احساس ھے تو آپ زندہ ہیں، اور اگر آپ کو دوسروں کے درد کا احساس ھے تو آپ انسان ھیں دن بخیر ہوں ،،،،،🖤

اگر آپ کو اپنے درد کا احساس ھے تو آپ زندہ ہیں، 
اور اگر آپ کو دوسروں کے درد کا احساس ھے تو آپ انسان ھیں

دن بخیر ہوں 
،،،،،🖤
🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

بار برداریوں سے تھکتے ہوئے چُور بدن مدتوں کھوج میں سرگرداں رھے ،چھاؤں کی ایک اک سانس کو بیچا تو کہیں جا کے بچیں چادریں سر پہ جواں بیٹیوں اور ماؤں کی ،،،،،🖤

بار  برداریوں سے تھکتے  ہوئے  چُور  بدن 
مدتوں کھوج میں سرگرداں رھے ،چھاؤں کی 
ایک اک سانس کو بیچا تو کہیں جا کے بچیں 
 چادریں سر پہ  جواں  بیٹیوں  اور  ماؤں  کی  

،،،،،🖤
🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

" یہ جو ہم ہنس ہنس کر گُزار رہے ھیں ، یہ وہ دُکھ ہیں جو اندر تک کھا چُکے ھیں ہمیں! ،،،،،🖤

" یہ جو ہم ہنس ہنس کر گُزار رہے ھیں ، یہ وہ دُکھ ہیں جو اندر تک کھا چُکے ھیں ہمیں!

،،،،،🖤
🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

رشتے خون کے خون نچوڑ دیتے ھے اور احساس کے رشتے پورا انسان ھی کھا جاتے ھے پیچھے بس ماس اور بے جان جسم بچتا ھے وہ تب تک بس سانس لیتا جب تک روح پرواز نہ کرجاے زندگی بس سمجھوتوں کا نام ھے س ح ر✍️✍️✍️✍️✍️ ،،،،،،🖤

رشتے خون کے خون نچوڑ دیتے ھے اور احساس کے رشتے پورا انسان ھی کھا جاتے ھے پیچھے بس ماس  اور بے جان جسم بچتا ھے وہ تب تک بس سانس  لیتا جب تک روح پرواز نہ کرجاے

زندگی بس سمجھوتوں کا نام ھے

س ح ر✍️✍️✍️✍️✍️
،،،،،،🖤
🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

-"لکڑی سڑے تے کوئلہ ہووے جے کوئلہ سڑے تے سواہ"_ ہجر تیرے وچ سڑ گئے سجناں وے میں نہ کوئلہ، تے نہ سواہ-" ،،،،،🖤

🖤سحر🖤 (@samren786) 's Twitter Profile Photo

زندگی کب شروع ہوئی؟ جب سانس لیا، آنکھ کھولی؟ نہیں... زندگی تب شروع ہوئی تھی جب اس نے مجھے اپنے دل میں رکھا اور مجھے بتایا کہ.. اسے مجھ سے محبت ہو گئی ھے 🥀🥀🥀🥀 ،،،،،🖤