امریکا اپنے مقصد میں کامیاب ہو چکا ہے اس نے چیف آف سٹاف سے لے کے انٹلیجنس چیف جوہری سائنس دان اور بڑے بڑے جرنل پاسدار انقلاب کے چیف اور جتنے بھی کٹر انقلابی تھے سب کو چن چن کے شہید کروا دیا اور اخر میں جوہری سائٹ بھی تباہ کر دی اب امریکا کاروائی ڈال کے چلا گیا ہے اب یہ خالی بیس ص
مجھے ایرانی حکومت کا اتنا علم نہیں کون ہیں کون نہیں لیکن اگر کوئی مسلمان اسرائیل اور اور امریکہ مخالف ہے اسکو سمجھ لینا چاہیے ایران نے شیر مروا دیے تھے پہلے دس منٹوں میں وہی ہیرو تھے اس نورا کشتی کا مقصد ان بہادروں کو شہید کروانا تھا جو غداروں نے کروا دیا اب ایران پر مزے سے حکومت
ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کی وجہ سے پاکستان کو درج زیل فائدے ہوں گے
* ایران سے قریبی تعلقات
* ایران سے انڈیا و را کا انخلا
* بلوچستان میں امن و BLA کا خاتمہ
* سی پیک روٹ میں مزید آسانی
* اسلامی ممالک میں لیڈنگ رول
لاھور ھائی کورٹ نے نااہل سزا یافتہ مجرم عمران نیازی کی 9 مئی میں تمام کیسوں کی ضمانتیں ریجیکٹ کر دی اور حکم دیا ملٹری کسٹڈی میں لے کر کیس آگے بڑھایا جائے عمران نیازی نے تفتیش کے دوران تعاون نہیں کیا جھوٹ پکڑنے والی مشین کا فرانزک ٹیسٹ نہیں کروایا لہذا ریجیکٹڈ
کھوتا اندر رھے گا