Saqib Saleem (@saqibsaleem) 's Twitter Profile
Saqib Saleem

@saqibsaleem

ID: 1471457457750880263

calendar_today16-12-2021 12:29:53

42 Tweet

16 Followers

12 Following

Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم ہاؤس کے سٹاف کے مطابق ابھی تک زور صرف فوٹو شوٹ اور کھابوں پہ ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Hassan Nisar (@hassannisar) 's Twitter Profile Photo

میری اردو بہت کمزور ہے.. کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلات اور بیرونی سازش میں کیا فرق ہے

Asad Umar (@asad_umar) 's Twitter Profile Photo

قومی سلامتی کمیٹی نے بیرونی مداخلت کی مذمت کی. یہ کسی بھی آزاد خوددار قوم کو کو قابلِ قبول نہیں ہو سکتا کے حکومت بدلنے میں بیرونی مداخلت ہو.#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

او بزدلوں، کٹھ پتلیوں! الیکشن سے کب تک بھاگو گے؟ میدان میں آو! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

ایک خوددار قوم غلامی کو کبھی قبول نہیں کرتی۔ پاکستانیوں کی عزت نفس ایک بدعنوان ڈرامے باز بھکاری وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھا مجروح کر رہا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

ظالمو اہنوں وزیر اعظم تے بنا دتا جے کوئی ماڑی موٹی کابینہ وی بنا دیو۔ یا کلا ای خوار کرنا جے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

زندہ دلان لاہور جمعرات کے جلسے کے لئے پرجوش۔ اس سیلاب کو کیسے روکو گے؟ #NA126 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے سے خطاب کرنا میرے لئے باعث فخر ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے سے خطاب کرنا میرے لئے باعث فخر ہے۔

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

Standing by my Skipper's side, always. No wordly force can stop him from recapturing his rightful mantle as the Prime Minister of Pakistan. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ

Standing by my Skipper's side, always. 

No wordly force can stop him from recapturing his rightful mantle as the Prime Minister of Pakistan.

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور  #غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ
Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

جہاں دیکھو نفرت بغض عمران ہے۔ اپنی طرف دیکھ کیا تجھ میں ایمان ہے؟ غروب نہیں ہوگا فقط تیرا گمان ہے! اکیلا کرنے چلے تھے، آج ہر طرف عمران عمران ہے!! #غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ #LahoreJalsa

جہاں دیکھو نفرت بغض عمران ہے۔ 

اپنی طرف دیکھ کیا تجھ میں ایمان ہے؟

غروب نہیں ہوگا  فقط تیرا گمان ہے!

اکیلا کرنے چلے تھے، آج ہر طرف عمران عمران ہے!!

 #غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ
#LahoreJalsa
Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

مریم اورنگزیب نے نا تو آج تک بتایا کہ مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں 4 ارب کہاں سے آئے اور نہ ہی مت فئیر کے فلیٹس اور پانامہ کی لوٹ مار کا حساب دیا-لیکن ہر روز TV پر آ کر کُڑک مرغی کی طرح ٹر ٹر کرتی ہیں۔ اپنا کوئی جواب نہیں لیکن عمران خان کے بارے ہر وقت بدتمیزی اور بد تہذیبی کرنی ہے

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب اس جعلی امپورٹڈ حکومت کو زیادہ نہیں چلنے دیں گے۔ اس عید کے فوری بعد بڑے اقدام تیار ہیں۔ ان غاصبوں کو ہم نے ہٹانا ہے۔ پی ڈی ایم کے سیاسی بونے اپنے قد سے اونچے منصبوں پر مسلط کئے گئے ہیں جو قوم کو قبول نہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

جن بند چھوٹی گلیوں میں مریم صفدر جلسیاں منعقد کر رہی ہے، انہیں میں اب پی ڈی ایم کی سیاست پھنس گئی ہے۔ ان کی اوقات نہیں کہ مینار پاکستان کے کسی سائیڈ پارک میں ہی کوئی جلسہ کر لیں۔ اب تو فضل الرحمان بھی ایسے غائب ہے جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Irshad Bhatti (@irshadbhatti336) 's Twitter Profile Photo

بلاول بھٹو کہا کرتےتھےکہ شہبازشریف قاتلِ اعلٰی ہیں،ان سےماڈل ٹاؤن قتلوں کا حساب لیں گے،وہ شہبازشریف سے56کمپنیوں،آشیانہ ہاؤسنگ،ملتان میٹرو کرپشن کا حساب لیناچاہتےتھےاور آج بلاول بھٹو نےاپنا وعدہ پورا کردکھایا،وہ اپنےقاتلِ اعلٰی سےکرپشن کا حساب لینےکیلئےانکی کابینہ کےرکن بن گئے۔۔

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

یہ ہوتا ہے لیڈر، جو قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے باوجود واپس اپنی عوام میں ہے اور رہنمائی کر رہا ہے۔ #قوم_کا_مطالبہ_انتخابات My leader is recovering from bullet injuries, yet even that can't prevent him from being amongst the people and leading from the front. Utterly fearless!

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

مریم نانی کو میرا چیلنج۔ پاکستان کے کسی بھی حلقے میں انتخاب لڑے، اس کو وہیں شکست فاش دوں گی۔ اس کم ضرف کیلبری نانی کے لئے خان کی ایک ٹائیگرس ہی کافی ہے۔ #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #چلو_چلو_پنڈی_چلو I'll smash Maryam Safdar in whichever Constituency she decides to contest Election.