
sarakhan
@sarakhan269456
PM Imran khan zinda bad ❤️❤️
ID: 1902474013302996992
19-03-2025 21:35:55
3,3K Tweet
198 Followers
215 Following



صبر کا پہاڑ دیکھنے کیلئے اڈیالہ جیل تشریف لے جائیں. کیوں کہ وہاں ماؤنٹ ایورسٹ پہاڑ سے بڑے جگر والا شخص رہتا ہے. اور اس کا نام عمران خان ہے #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے Team Pakistan Power


عوام 5 اگست کی تیاری کریں ہم عمران خان صاحب کی کال پر تیار ہیں۔!! احمد خان نیازی #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے Team Pakistan Power

جب حق بولتا ہے تو تخت ہلتے ہیں، جب عمران خان بولتا ہے تو قوم جاگتی ہے! عمران خان کی آواز — ہر مظلوم کی پکار، ہر دل کی دھڑکن! #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے Team Pakistan Power



اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو، تمھیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی، ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے ورنہ اس ریاست کو یہ سیاست مار ڈالے گئ #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے Team Pakistan Power


ہم نے 8 فروری کو تاریخ بدلی تھی، اب 5 اگست کو نئی تاریخ رقم کرنا ہے۔ ہمارے کپتان نے ہمیں پکارا ہے #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے Team Pakistan Power


5 اگست مطلب 5 اگست ۔۔۔ اقبال کے شاہین بنوں نکلو اپنے حق کیلئے نکلو اپنی نسلوں کیلئے نکلو حقیقی آزادی کیلئے نکلو عمران خان کیلئے پیارے پاکستان کیلئے #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے Team Pakistan Power


اصل شکست تب ہوتی ہے جب انسان خود ہار مان لیتا ہے، ورنہ ہر ٹھوکر، ہر ناکامی دراصل کامیابی کی ایک سیڑھی ہے۔ بس ہمت نہ ہار، وقت ضرور بدلے گا #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے Team Pakistan Power


سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی
