Shahid Aehmad (@sdmd534334) 's Twitter Profile
Shahid Aehmad

@sdmd534334

x.com/sdmd534334?t=O…

ID: 1763845490108485632

calendar_today02-03-2024 08:35:32

6,6K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

Shahid Aehmad (@sdmd534334) 's Twitter Profile Photo

من پسند شخص سب اذیتوں کاحل ہوتا ہے اور ہر اذیت کا ذمہ دار بھی💔🔥 Agree Have a God Day

Shahid Aehmad (@sdmd534334) 's Twitter Profile Photo

شہر اندھیروں کی زد میں ہے گھرا اِک دیے سے تو اب اُجالا نہیں ممکن ہونا تھا جو نقصان ہو گیا آخر وہ تری معافی سے خیر! ازالہ نہیں ممکن 💫 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💫

Shahid Aehmad (@sdmd534334) 's Twitter Profile Photo

بات عزت نفس پر آئی تو چھوڑ دیا ہے وہ در بھی جدھر کبھی بڑے شوق سے دربدر پھرا کرتے تھے__ شام بخیر

Shahid Aehmad (@sdmd534334) 's Twitter Profile Photo

کھو جانے کے بعد پتا چلتا ہے، کتنا قيمتی تھا جو اب نہیں رہا۔ چاہے وہ وقت ہو ، انسان ہو يا کوئی رشتہ۔ ہمیں بروقت قدر کرنی سیکھ لینا چاہیے صبح بخیر Have A God Day

Shahid Aehmad (@sdmd534334) 's Twitter Profile Photo

مُدَّت سے ” لَاپَتہ “ ہَے خُدا جَانے ،، کیا ہُوا پِھرتا تَھا ایک شَخص ” تُجھے “ ڈُھونڈتا ہُوا...! __________ 🍂جاناں

Shahid Aehmad (@sdmd534334) 's Twitter Profile Photo

وہ ساتھ لے گیا ساری محبتیں اپنی ذرا سا درد مرے دل کے پاس چھوڑ گیا دکھائی دیتا نہیں دور تک کوئی منظر وہ ایک دھند مرے آس پاس چھوڑ گیا شام بخیر

Shahid Aehmad (@sdmd534334) 's Twitter Profile Photo

وہ شخص اب میرے احباب میں نہیں شامل میری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی تعلقات کو بس اس مقام تک رکھنا کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مرے نہ کوئی Subha Bkher Stay Belesed

Shahid Aehmad (@sdmd534334) 's Twitter Profile Photo

خیالوں کی دنیا کبھی بہت حسین دنیا ہوتی ہے۔ معلوم ہے کیوں ؟ اس لیۓ کہ وہاں ہم اپنی مرضی سے جی لیتے ہیں چاہے لمحے بھر کے لیۓ ہو ۔ صبح بخیر Stay Hapy

Shahid Aehmad (@sdmd534334) 's Twitter Profile Photo

نماز کے لیے وقت نکالو۔۔۔۔ اللّہ تمھاری زندگی سے برا وقت نکال دے گا 💯🖤🥀 جمعہ مبارک

Shahid Aehmad (@sdmd534334) 's Twitter Profile Photo

اندر ایسا حبس تھا میں نے کھول دیا دروازہ جس نے دل سے جانا ہے وہ خاموشی سے جائے شام بخیر Stay belesed

Shahid Aehmad (@sdmd534334) 's Twitter Profile Photo

تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں تمہارے ساتھ بھی بہت دُکھا ہے دِل ہم اپنی اپنی راہ چل دیے مگر عجیب ہے وہیں رُکا ہُوا ہے دِل ______ شام بخیر

Shahid Aehmad (@sdmd534334) 's Twitter Profile Photo

اسے معلوم تھا یہ شام جدائی ہے سو ہم آخری بار بہت دیر اکھٹے بیٹھے صبح بخیر Stay belesed Stay hapy

Shahid Aehmad (@sdmd534334) 's Twitter Profile Photo

ریت تھکتے ہوئے قدموں کا بُرا مانتی ہے دشت کو پاؤں کے چھالے نہیں اچھے لگتے... روزِ آئیندہ میں ڈھل جا مِرے بیتے ہوئے دن مُجھے ماضی کے حوالے نہیں اچھے لگتے... تیرے حمّاد کو لوگوں نے بتایا ہی نہ تھا شاہ کو بولنے والے نہیں اچھے لگتے... صبح بخیر

Shahid Aehmad (@sdmd534334) 's Twitter Profile Photo

دِل کو سمجھا لیں ابھی سے تو مُناسب ہو گا اِک نہ اِک روز تو ، وعدے سے مُکرنا ھے اُسے...

دِل کو سمجھا لیں ابھی سے تو مُناسب ہو گا
اِک نہ اِک روز تو ، وعدے سے مُکرنا ھے اُسے...