سحر ملک 🦋🦋 (@sehr_ik) 's Twitter Profile
سحر ملک 🦋🦋

@sehr_ik

اتنا لُٹے ہیں مہر و مروت کی آڑ میں
ہم سے کسی نے ہاتھ ملایا تو ڈر گئے
🥺💔

ID: 1841546088207032320

calendar_today02-10-2024 18:30:01

4,4K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

سحر ملک 🦋🦋 (@sehr_ik) 's Twitter Profile Photo

جس طـرف بزم میں وہ آنکھ اٹھا دیتے ہیں دلِ عشـاق میں ہلچل سی مچا دیتـے ہیں جام و مـینا ہی پہ موقوف نہـیں ان کا کرم موج مـیں آئیں تو آنکھوں سے پلا دیتـے ہیں 😍 #قومی_زبان

جس طـرف بزم میں وہ آنکھ اٹھا دیتے ہیں
دلِ عشـاق میں ہلچل سی مچا دیتـے ہیں

جام و مـینا ہی پہ موقوف نہـیں ان کا کرم
موج مـیں آئیں تو آنکھوں سے پلا دیتـے ہیں 
😍
#قومی_زبان
سحر ملک 🦋🦋 (@sehr_ik) 's Twitter Profile Photo

السلاَم عليْكُم ورحمَةاللهِ وبركاتُه صبح بخیر 🌺 جمعہ مبارک 🌹 سخت کلامی کا جواب نرمی سے دینا بڑے کمال کی بات ہوتی ہے اور برداشت کی یہ صلاحیت خوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے اے اللّه تو ہمیں توبہ کرنے والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں آمین ثم آمین 🤲🏻

السلاَم عليْكُم ورحمَةاللهِ وبركاتُه
صبح بخیر 🌺
جمعہ مبارک 🌹 
سخت کلامی کا جواب نرمی سے دینا بڑے کمال کی بات ہوتی ہے  اور برداشت کی یہ صلاحیت خوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے
اے اللّه تو ہمیں توبہ کرنے والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں
آمین ثم آمین 🤲🏻
سحر ملک 🦋🦋 (@sehr_ik) 's Twitter Profile Photo

وہ مجھے ہرانے میں لگے ہیں جن سے میں جیتنا ہی نہیں چاہتی 😂😂🤪 #قومی_زبان

وہ مجھے ہرانے میں لگے ہیں 
جن سے میں جیتنا ہی نہیں چاہتی 
😂😂🤪
#قومی_زبان
سحر ملک 🦋🦋 (@sehr_ik) 's Twitter Profile Photo

السَّلاَمُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍآٍٍْلَـٍّخـــــير🥀 أَنتَ وَلِيُّنَا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۖ وَأَنتَ خَيْرُ الْغَافِرِينَ🌹 تو ہی ہمارا یار ومددگار ہے، تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر بخشنے والا ہے.

السَّلاَمُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صَـبَـٍّآٍْآٍٍْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍآٍٍْلَـٍّخـــــير🥀
أَنتَ وَلِيُّنَا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۖ وَأَنتَ خَيْرُ الْغَافِرِينَ🌹
تو ہی ہمارا یار ومددگار ہے، تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر بخشنے والا ہے.