saam semu (@semu_saam) 's Twitter Profile
saam semu

@semu_saam

Entrepreneur

ID: 1767536223135150080

calendar_today12-03-2024 13:01:07

11,11K Tweet

552 Followers

509 Following

Chambaily🦋🕊️ (@chambailys) 's Twitter Profile Photo

مفہوم ہار جیت کا یکسر بدل دیا سب فائدے بنائے خسارے حسینؓ نے❤️ #قیادت_مزاحمت_کا_راستہ_چنو

مفہوم ہار جیت کا یکسر بدل دیا
سب فائدے بنائے خسارے حسینؓ نے❤️
#قیادت_مزاحمت_کا_راستہ_چنو
Chambaily🦋🕊️ (@chambailys) 's Twitter Profile Photo

جب دل ہوا اداس تیرا نام لے لیا کتنی عقیدتیں ہیں ہمیں تیرے نام سے صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️ #قیادت_مزاحمت_کا_راستہ_چنو

جب دل ہوا اداس تیرا نام لے لیا
 کتنی عقیدتیں ہیں ہمیں تیرے نام سے 
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️
#قیادت_مزاحمت_کا_راستہ_چنو
Ayesha (@phamma786) 's Twitter Profile Photo

چٹانوں سا حوصلہ، دریا سا جوش ہے اندھیروں میں روشن وہ دیا، وہ سرفروش ہے حق پر بےخوف قائم وہی ہے طوفانوں میں بے خطر دائم وہی ہے قفس میں قید مگر آزاد ہے وہ عوام کے دل و روح کا راج ہے وہ #قیادت_مزاحمت_کا_راستہ_چنو 𝙁𝙧𝙚𝙚𝙙𝙤𝙢𝙊𝙁_𝙀𝙭𝙥𝙧𝙚𝙨𝙨𝙞𝙤𝙣

چٹانوں سا حوصلہ، دریا سا جوش ہے
اندھیروں میں روشن وہ دیا، وہ سرفروش ہے

حق پر بےخوف قائم وہی ہے
طوفانوں میں بے خطر دائم وہی ہے

قفس میں قید مگر آزاد ہے وہ 
عوام کے دل و روح کا راج ہے وہ

#قیادت_مزاحمت_کا_راستہ_چنو 
<a href="/VoiceOfIKTeam/">𝙁𝙧𝙚𝙚𝙙𝙤𝙢𝙊𝙁_𝙀𝙭𝙥𝙧𝙚𝙨𝙨𝙞𝙤𝙣</a>
M.$haista🦋 (@_m_s_khan_) 's Twitter Profile Photo

اس💙 کی آواز پہ میں دیر سے پہنچا تابشؔ ایسی تاخیر پہ اور باعثِ تاخیر پہ خاک۔ #GoodNightX #TDR__now

اس💙 کی آواز پہ میں دیر سے پہنچا تابشؔ
ایسی تاخیر پہ اور باعثِ تاخیر پہ خاک۔ 
#GoodNightX 
#TDR__now