صداقت شاہ (@sha9830) 's Twitter Profile
صداقت شاہ

@sha9830

اللَّهُــمَّ صـَلِّ وَسَـــلِّــمْ علـى نَبِيِّنَـا مُــحــمَّــدﷺ

ID: 1822921832623722496

calendar_today12-08-2024 09:05:06

3,3K Tweet

7,7K Followers

7,7K Following

صداقت شاہ (@sha9830) 's Twitter Profile Photo

میدان میں آ گئے ہو تو اب کھل کہ بات ہو میں تو علیؓ کہ ساتھ ہوں تم کس کہ ساتھ ہو *21 رمضـان الْمـبارک* *یــومِ شہـادت* *دامـادِپیغمبـرﷺ ،سُسـرعمرفاروقؓ،بــرادرِ معــاویهؓ،حیـدرِ کرار، فاتحِ خـیبر،امیــر المـومنـین،خلیفہ چہــارم حضـرت سیــدنا علـی المـرتضــیٰ کرم الله وجہه*

میدان میں آ گئے ہو تو اب کھل کہ بات ہو
میں تو علیؓ کہ ساتھ ہوں تم کس کہ ساتھ ہو

*21 رمضـان  الْمـبارک*
 *یــومِ شہـادت*

 *دامـادِپیغمبـرﷺ ،سُسـرعمرفاروقؓ،بــرادرِ معــاویهؓ،حیـدرِ کرار، فاتحِ خـیبر،امیــر المـومنـین،خلیفہ چہــارم حضـرت سیــدنا علـی المـرتضــیٰ کرم الله وجہه*
صداقت شاہ (@sha9830) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحــیم ولقد يسرنا القرآن للذكر فهل من مدكر صبح کا آغاز ٱللَّهَ کے کلام سے صباح الخیر

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحــیم 
ولقد يسرنا القرآن للذكر فهل من مدكر

صبح کا آغاز ٱللَّهَ کے کلام سے 
صباح الخیر
صداقت شاہ (@sha9830) 's Twitter Profile Photo

ابو ترابؓ ! تیری خاکِ پا جو مِل جائے سجا کے ماتھے پہ بولوں منم غُلامۃ علیؓ ⁦ فِدَاكَ قَلْبِيْ علیؓ علیؓ، فِدَاكَ رُوْحِيْ علیؓ علیؓ ♥ میرامرشداورپیرعلیؓ حق کی ہےشمشیر علیؓ آقاﷺکی ہےتصویرعلیؓ معاویہؓ کا ہے ویر علیؓ مومن کے دل کاہے چین علیؓ #پہرہ-جاری-رہے-گا⚔️ صداقت شاہ

ابو ترابؓ ! تیری خاکِ پا جو مِل جائے 
سجا کے ماتھے پہ بولوں منم غُلامۃ علیؓ 
⁦
فِدَاكَ قَلْبِيْ علیؓ علیؓ، فِدَاكَ رُوْحِيْ علیؓ علیؓ ♥
میرامرشداورپیرعلیؓ
حق کی ہےشمشیر علیؓ
آقاﷺکی ہےتصویرعلیؓ
معاویہؓ کا  ہے  ویر علیؓ
مومن کے دل کاہے چین علیؓ
#پہرہ-جاری-رہے-گا⚔️

<a href="/sha9830/">صداقت شاہ</a>
Rizwan (@rizwan44680) 's Twitter Profile Photo

یَا سَرِیعَ الرِّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ "اے جلد راضی ہونے والی ذات معاف کر دے اس بندے کو جس کے پاس دُعا کے سوا کچھ نہیں" x.com/i/spaces/1rmxP…

Twilight 🍁 🤍 (@t_w_i_l_i_g_h1) 's Twitter Profile Photo

زندگی کے کچھ رنگ بہت خاص ہوتے ہیں جیسے محبّت کا رنگ، عزت و احترام کا رنگ ،بھروسے کا رنگ ۔۔۔❤️ x.com/i/spaces/1rmxP…

صداقت شاہ (@sha9830) 's Twitter Profile Photo

x.com/i/spaces/1rmxP… تم عید منانا اچھے سے کوئی بھی کسر نہ چھوڑو تم ہم لوگ منائیں گے کیسے اب فکر ہماری چھوڑو تم تم لوگ دعا ہی کرنا بس وہ مسجد اقصیٰ ڈھا دیں گے سوتے ہی رہو تم غفلت میں وہ موت کی نیند سلا دیں گے تم عید منانا اچھے سے #غزہ 💔🤲💦

Nasir Baloch (@nasir_n_p) 's Twitter Profile Photo

x.com/i/spaces/1rmxP… کیا خوبصورت چہرے ہیں جس بھی فرشتے نے تیری انکھ بنائی ہوگی حوض کوثر میں کئی بار نہایا ہوگا

Nasarullah Khan 2 (@pmnl_338) 's Twitter Profile Photo

جب نظریں ملیں تو پیار ہو جاتا ہے اور پلکیں اٹھیں تو اظہار ہو جاتا ہے نہ جانے کیا کشش ہے چاہت میں کوئی انجان، زندگی کا حقدار ہو جاتاہے x.com/i/spaces/1rmGP…

Salma sk (@salmask186) 's Twitter Profile Photo

💔تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا 💔 😔قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں❤️❤️ x.com/i/spaces/1Mnxn…

صداقت شاہ (@sha9830) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فطرانہ اور افراد کی مقدار اس کو غور سے پڑھ کر عید سے پہلے اپنے قریب ایسے لوگ جو اس کے مستحق ھوں ان کو ضرور عید کی خوشیوں میں شامل کریں جزاک اللہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

فطرانہ اور افراد کی مقدار  اس کو غور سے پڑھ کر عید سے پہلے اپنے قریب ایسے لوگ جو اس کے مستحق ھوں ان کو ضرور عید کی خوشیوں میں شامل کریں  جزاک اللہ
صداقت شاہ (@sha9830) 's Twitter Profile Photo

تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال 💝 آپ اور آپ کے اہل خانــہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک اور ڈھیروں نیک تمنائیں سلامت رہیں آباد رہیں خوشیاں نصیب ہوں آمین یارب العالمیــــن 🤲🤲

تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال 💝
آپ اور آپ کے اہل خانــہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 
اور ڈھیروں نیک تمنائیں سلامت رہیں آباد رہیں خوشیاں نصیب ہوں آمین یارب العالمیــــن 🤲🤲
صداقت شاہ (@sha9830) 's Twitter Profile Photo

غزہ کیلئے دعاؤں کا وقت ختم ہوا چاہتا ہے، اب اپنے لیے استغفار کا وقت ہے۔😭🥲🥲 جنت کے پھول 🥹🥹 صداقت شاہ

غزہ کیلئے دعاؤں کا وقت ختم ہوا چاہتا ہے، اب اپنے لیے استغفار کا وقت ہے۔😭🥲🥲
جنت کے پھول 🥹🥹

<a href="/sha9830/">صداقت شاہ</a>