shahbaz378 😘ipian (@shahbaz3781) 's Twitter Profile
shahbaz378 😘ipian

@shahbaz3781

@Teamipians

ID: 1551157581003083777

calendar_today24-07-2022 11:02:29

55,55K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Khurram Zeeshan (@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

جانتے ہیں زمینی حقائق کی اصلیت کیا ہے؟ صرف وہی جو آپ نے تصور کر لی! "کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زور بازو کا نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں" 💪💪💪💪💪

Gul Zafar Khan (@gulzafarkhan) 's Twitter Profile Photo

پانچ اگست کو اپنے گھروں سے نکلیں! ظلم، جبر اور فاشزم کے خلاف آواز بلند کریں! یاد رکھیں: خاموشی جرم ہے، بولنا فرض ہے مزاحمت میں ہی بقاء ہے !!۔

Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) 's Twitter Profile Photo

تحریک تحفظِ آئین کا چیف جسٹس کو خط۔ شوگر سکینڈل پر ازخود نوٹس کا مطالبہ۔ تمام احتسابی ادارے خاموش ہیں۔ اربوں لوٹ لئیے گئے۔ حکمران خاندانوں کا شوگر انڈسٹری سے تعلق ہے اور یہ مفادات کے ٹکراؤ کی بدترین مثال ہے۔ کمیشن بنا کر ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔

Advocate Maria Khan Baloch (@mariabaloc56326) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں گرفتار ہماری دو خواتین اور ورکرز پر پہلی ایف ائی ار دے دی گئی چوری کی دفعات بھی شامل یقینا آپ سب کو پڑھ کر خوب ہنسی آئے گی ایک عمران خان صاحب کے بغض میں یہ سب کتنا گریں گے👎

لاہور میں گرفتار ہماری دو خواتین اور ورکرز پر پہلی ایف ائی ار دے دی گئی
چوری کی دفعات بھی شامل 
یقینا آپ سب کو پڑھ کر خوب ہنسی آئے گی ایک عمران خان صاحب کے بغض میں یہ سب کتنا گریں گے👎
Farid Malik (@faridmalikpk) 's Twitter Profile Photo

خاموشی جُرم ہے 🤐 نکلو ملک میں جاری فسطائیت کے خلاف نکلو دو سال سے ناحق قید عمران خان کی خاطر نکلو پاکستان کی خاطر

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ تحریک اب کسی صورت نہیں رکھنے والی، اڈیالہ جیل پر جن لوگوں کا قبضہ ہے وہ سن لیں آپ عوام کے سامنے ننگے ہوچکے ہے۔ اب آپ مزید ظلم نہیں چل سکتا عمر ایوب خان کی گفتگو 🔥

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ میرے لیڈر اور اسیرانِ وفا کو ناحق قید میں رکھے ہوئے پورے دو سال ہو گئے ہیں ہمیں ہدایات مل گئی ہیں اور ابھی پوشیدہ رکھا گیا ہے کیونکہ ہمارے پہنچےسے پہلے زرداری پولیس آ جاتی ہے کراچی کے غیور عوام سے اپیل ہے کہ5اگست کو گھروں سے نکلیں #پانچ_اگست_فیصلہ_کن

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

فوج کے پاس عمران خان کو جیل میں رکھنے کی کوئی دلیل نہیں ہے اسلئے ہر بولنے والے کو اٹھالو والا قانون چل رہا ہے!

Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

جو بچے چھوٹی عمر میں 14 اگست کو جھنڈیاں لگاتے تھے وہ اب بڑے ہو کر یہ ملک چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں جس ملک میں گندم ،چاول سب سے اچھا ہو وہ باہر سے منگوائے جس ملک میں گنے کے کھیت اپنے ہوں اور چینی نہ ملے

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ آنٹی کا بل ادا ہو گیا ۔۔۔۔جنہوں نے دعائیں دیں اور دوسرے کی تکلیف کو سمجھا ان کا شکریہ اور جو خواہ مخواہ گالیں دیتے رہے اللہ ان کو ہدایت دے کہ وہ دوسروں کی تکلیف کو سمجھیں وہ دوسروں کے غم خوار بنیں۔۔۔ انسانیت سیاست سے بالاتر ہے۔۔۔۔ کو از کم اس بات کو ہی سمجھ لیں 🤗

Aamir Mughal 🇵🇰 (@aamirmughalpti) 's Twitter Profile Photo

عامرمغل #Smart_peaceful_protest آئیڈیا لے کر آئے ہیں جس کے تحت #گرفتاری_سے_بچو_تشددسےبچو پالیسی کے تحت مظاہرے کئیے جائیں گے۔ ایک یا دو درجن جوانوں #انصاف_رضاکار کی ٹیم کےساتھ اچانک سے کوئ روڈ بند کریں۔ احتجاج ریکارڈ کروائیں اور پولیس کے آبے سے پہلے نکل جائیں۔ اس طریقے سے اس

Alisha Malik (@alishaawan02) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس نے 4 اگست کو ہی 5 اگست کی بے شمار ایف آئی آرز کاٹ دی مریم صفدر کا وژن مقدمے پہلے، جرم بعد ہوتے رہینگے!😂👏🏻 ان کو لانے والے بھی کمال کے ہیں PTI #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک #پانچ_اگست_فیصلہ_کن

پنجاب پولیس نے 4 اگست کو ہی 5 اگست کی بے شمار ایف آئی آرز کاٹ دی
مریم صفدر کا وژن مقدمے پہلے، جرم بعد ہوتے رہینگے!😂👏🏻

ان کو لانے والے بھی کمال کے ہیں 
<a href="/PTIofficial/">PTI</a> 

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک 
#پانچ_اگست_فیصلہ_کن
Alina Noor (@alinanoor92) 's Twitter Profile Photo

نہال شرمندگی سے نہال!! اب ایسے سوال پوچھنے سے پہلے سو بار سوچے گا!! #پرامن_ملک_گیر_تحریک

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تحریک انصاف کے 100 سے زائد ورکرز کے خلاف سڑکیں بلاک کرنے کے 4 مقدمات درج ہوچکے ہیں اور تین مقدمات میں 5 اگست کی تاریخ درج ہے۔

لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تحریک انصاف کے 100 سے زائد ورکرز کے خلاف سڑکیں بلاک کرنے کے 4 مقدمات درج ہوچکے ہیں اور تین مقدمات میں 5 اگست کی تاریخ درج ہے۔