
Shahid Mahboob
@shahid_pti10
USPCASE NUST
Electrical Engineer
ID: 977233452247416832
23-03-2018 17:19:45
116,116K Tweet
4,4K Followers
4,4K Following

9 مئی کے کیسوں کو مکمل کرنے کی جو جلدی دیکھائی گئی ہے اس سے صاف ظاہر ہے یہ سزائیں دینے جا رہے ہیں تحریک انصاف کے وکلاء نے گواہوں کو مکمل بے نقاب اور جھوٹا ثابت کیا ہے۔ Samina Pasha #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے Team Pakistan Power

افضال عظیم پاہٹ ایڈووکیٹ نے شہباز شریف کے خلاف الیکشن لڑا اسے اور بیٹے کو 9 مئی کے مقدمہ میں نامزد کر کے مطالبہ کیا گیا کہ معافی مانگو عمران خان کے خلاف بیان دو لیکن افضال پاہٹ نے انکار کر دیا۔ شاکر محمود اعوان #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے Team Pakistan Power

عدالت کی فضاء بتا رہی ہے کہ 9مئی کا مقدمہ دبڑدوز ہوچکاہے جب ایڈووکیٹ ملک پرویز اقبال انسپیکٹر منیر پر جرح کےدوران سوالات کر لےانسپیکٹر منیر کو لاجواب کر رہےتھے تو جج کمرہ عدالت میں مسکرا رہے تھے ۔ شاکر محمود اعوان #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے Team Pakistan Power

9 مئی کیس کا مرکزی گواہ یہ تک نہیں جانتا کہ عمران خان نے کونسا سوٹ پہنا تھا کہاں بیٹھا تھا تفتیشی نے آج تک زمان پارک کا معائنہ نہیں کیا یہ عدالتیں انصاف کا مقبرہ بن چکی ہیں ۔ Aliya Hamza Malik #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے Team Pakistan Power





خان صاحب جیل میں ہیں، مگر اُن کا خواب آزاد ہے۔ وہ خواب تم ہو! سڑکوں پہ آؤ، وطن کو جگاؤ! Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب

خان تنہا نہیں ہے، مگر تبھی تک جب تک ہم جاگے ہوئے ہیں۔ اپنے لیڈر کا ساتھ دو، اب نہیں تو کب؟ 💥 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب


خیبر پختون خوا اسمبلی میں خواتین کی نشستوں پر منتخب ہونے والی اراکین نے حلف اٹھا لیا گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور ہائی کورٹ کی ہدایت پر ان سے حلف لیا #KhyberPakhtunkhwa #SenateElections #Pakistan اکرم راعی Akram Raee #Peshawar







