Punjabi (@shahzo_) 's Twitter Profile
Punjabi

@shahzo_

Collected every stone thrown at me and made myself an empire.
Forgiveness doesn’t change the past, but it changes the future

ID: 1751501036655964160

calendar_today28-01-2024 07:03:02

5,5K Tweet

872 Followers

994 Following

M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

شاعری کو دیکھ کر میری لوگ کہتے ہیں " کوئی " تو ہو گا . ہم دل ہی دل میں مسکرادیتے ہیں کاش " کوئی " تو ہوتا ☀️Good Afternoon ☀️ #LoveIsBlind

شاعری کو دیکھ کر میری لوگ کہتے ہیں " کوئی " تو ہو گا .
ہم دل ہی دل میں مسکرادیتے ہیں کاش " کوئی " تو ہوتا
  ☀️Good Afternoon ☀️
#LoveIsBlind
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

ہم بیٹھ کر تنہا کسی ویران گوشے میں ہوا کو دکھ سنائیں گے، تجھے ہم بھول جائیں گے #dubaiflood #FinalBBB24

ہم بیٹھ کر تنہا کسی ویران گوشے میں
 ہوا کو دکھ سنائیں گے، تجھے ہم بھول جائیں گے

#dubaiflood
#FinalBBB24
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

آج کی چھوٹی سی ایک بات ایک دل توڑ کر تو نے مسجد بنائی... ایک مان توڑ کر تو نے نماز پڑھی... کسی کو رلا کر تو رب راضی کرنے چلا .. کسی کو ستا کے تو حج کر آیا ... تو نے نیکی کر کے گناہ گار کو حقیر جانا ... بہتر تھا تو گناہ کر کے انسان رہ جاتا .... نیکی کر کے خدا نہ بنتا #X_promo

آج کی چھوٹی سی ایک بات

ایک دل توڑ کر تو نے مسجد بنائی...
ایک مان توڑ کر تو نے نماز پڑھی...
کسی کو رلا کر تو رب راضی کرنے چلا ..
کسی کو ستا کے تو حج کر آیا ...
تو نے نیکی کر کے گناہ گار کو حقیر جانا ...
بہتر تھا تو گناہ کر کے انسان رہ جاتا ....
نیکی کر کے خدا نہ بنتا

#X_promo
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

آج کی چھوٹی سی ایک بات نصیب سے ضد کبھی نہیں لڑ سکتی۔ نصیب سے عاجزی لڑتی ہے جب ہم اللہ کے احترام میں سر کو جھکا لیتے ہیں اور اس کی رضا کے لیے مٹی ہو جاتے ہیں تو وہ اس مٹی سے ہمیں دوبارہ زندہ کرتا ہے۔ پھر وہ کچھ نہ ہونے پر وسیلے بنا دیتا ہے اور اس کے حکم سے ہر شے بدل جاتی ہے۔“

آج کی چھوٹی سی ایک بات

نصیب سے ضد کبھی نہیں لڑ سکتی۔ نصیب سے عاجزی لڑتی ہے جب ہم اللہ کے احترام میں سر کو جھکا لیتے ہیں اور اس کی رضا کے لیے مٹی ہو جاتے ہیں تو وہ اس مٹی سے ہمیں دوبارہ زندہ کرتا ہے۔ پھر وہ کچھ نہ ہونے پر وسیلے بنا دیتا ہے اور اس کے حکم سے ہر شے بدل جاتی ہے۔“
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم قسطوں میں خودکشی کا مزا ہم سے پوچھئے #Good_Afternoon #قومی_زبان

بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم
قسطوں میں خودکشی کا مزا ہم سے پوچھئے

#Good_Afternoon

#قومی_زبان
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

آج کی چھوٹی سی ایک بات مایوس وہ ہوتے ہیں جنہیں اللہ پر یقین نہیں ہوتا۔ مایوس وہ ہوتے ہیں جن کا ایمان کمزور ہوتا ہے۔ مایوس وہ ہوتے ہیں جو ڈر جاتے ہیں دنیا سے اور ایسے لوگوں میں ہرگز شامل نہ ہونا ہمیشہ اس بات کو یا د رکھنا تمہاری مصیبتوں سے تمہارا رب بہت بڑا ہے۔ خوش رہیں اور

آج کی چھوٹی سی ایک بات

مایوس وہ ہوتے ہیں جنہیں اللہ پر یقین نہیں ہوتا۔ مایوس وہ ہوتے ہیں جن کا ایمان کمزور ہوتا ہے۔ مایوس وہ ہوتے ہیں جو ڈر جاتے ہیں دنیا سے اور ایسے لوگوں میں ہرگز شامل نہ ہونا ہمیشہ اس بات کو یا د رکھنا تمہاری مصیبتوں سے
 تمہارا رب بہت بڑا ہے۔
خوش رہیں اور
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

شہر کا شہر پلٹ آیا ہے پتھر لے کر !!! میں نے آواز لگائی تھی "ابھی زندہ ہوں " #قومی_زبان #دِل_اُداس_ہے

شہر کا شہر پلٹ آیا ہے پتھر لے کر !!!
 میں نے آواز لگائی تھی "ابھی زندہ ہوں "

#قومی_زبان
#دِل_اُداس_ہے
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

آج کی چھوٹی سی ایک بات.. ایک شخص نے خوبصورت محل کی طرف دیکھتے ہوئے اپنے دوست سے پوچھا: جب ان لوگوں کی قسمت میں دولت کی تقسیم لکھی جارہی تھی تو ہم کہاں تھے ؟ دوست اس شخص کو پکڑ کر ہسپتال لے گیا اور مریضوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پوچھا، جب ان لوگوں کی قسمت میں بیماریاں لکھی جارہی

آج کی چھوٹی سی ایک بات..

ایک شخص نے خوبصورت محل کی طرف دیکھتے ہوئے اپنے دوست سے پوچھا: جب ان لوگوں کی قسمت میں دولت کی تقسیم لکھی جارہی تھی تو ہم کہاں تھے ؟
دوست اس شخص کو پکڑ کر ہسپتال لے گیا اور مریضوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پوچھا، جب ان لوگوں کی قسمت میں بیماریاں لکھی جارہی
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

آج کی بات... ایک نوجوان نے اپنے دادا جان سے پوچھا، دادا جان! آپ لوگ پہلے کیسے رہتے تھے؟ نہ لائیٹ نہ جہاز، نہ انٹر نیٹ، نہ کمپیوٹر، نہ فلم ، نہ ٹی وی، نہ اے سی، نہ گاڑی، نہ فون ۔ دادا جان نے جواب دیا ، جیسے تم لوگ ابھی رہ رہے ہو، نه قرآن نه دین نه اسلام نه نماز، نه روزه ، نه شفقت

آج کی بات... 
ایک نوجوان نے اپنے دادا جان سے پوچھا، دادا جان! آپ لوگ پہلے کیسے رہتے تھے؟ نہ لائیٹ نہ جہاز، نہ انٹر نیٹ، نہ کمپیوٹر، نہ فلم ، نہ ٹی وی، نہ اے سی، نہ گاڑی، نہ فون ۔
دادا جان نے جواب دیا ، جیسے تم لوگ ابھی رہ رہے ہو، نه قرآن نه دین نه اسلام نه نماز، نه روزه ، نه شفقت
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

آج بھی دیکھتا ہوں تصویر اُسکی آج بھی اُس سے زیادہ حسین کوئی نہیں لگتا #قومی_زبان #Good_Afternoon

آج بھی دیکھتا ہوں تصویر اُسکی    
 آج بھی اُس سے زیادہ حسین کوئی نہیں لگتا
#قومی_زبان
#Good_Afternoon
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

آج کی چھوٹی سی ایک بات... _فرعون نے سوچا تھا کہ سارے بچے ذبح کردوں گا تو موسیٰ علیہ السلام پیدا نہیں ہوں گے۔ _سو فرعون نے وہی کیا جو اس کا پلان تھا۔ _لیکن رب العالمین نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے گھر کے صحن کے اندر پروان چڑھا کر قیامت تک رہتی کائنات کو یہ دکھا دیا کہ وہ

آج کی چھوٹی سی ایک بات...
_فرعون نے سوچا تھا کہ سارے بچے ذبح کردوں گا تو موسیٰ علیہ السلام پیدا نہیں ہوں گے۔
_سو فرعون نے وہی کیا جو اس کا پلان تھا۔
_لیکن رب العالمین نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے گھر کے صحن کے اندر پروان چڑھا کر قیامت تک رہتی کائنات کو یہ دکھا دیا کہ وہ
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

آج کی چھوٹی سی ایک بات لوگوں سے مت گھبرائیں اپنی ذات میں مگن وہ سب کرتے رہیں جو آپ کو پسند ہے، اور جو آپ پر جچتا ہے۔ لوگوں کا کیا ہے ان کا کوئی ایک رنگ تھوڑی ہوتا ہے اول اول یہ آپ پر تنقید کرتے ہیں پھر آپ کے اعتماد سے خاموش ہوتے ہیں ۔۔۔ آخر میں آپ سے متاثر ہو کر آپ کا ہی طریقہ

آج کی چھوٹی سی ایک بات

لوگوں سے مت گھبرائیں اپنی ذات میں مگن وہ سب کرتے رہیں جو آپ کو پسند ہے، اور جو آپ پر جچتا ہے۔
لوگوں کا کیا ہے
ان کا کوئی ایک رنگ تھوڑی ہوتا ہے اول اول یہ آپ پر تنقید کرتے ہیں پھر آپ کے اعتماد سے خاموش ہوتے ہیں ۔۔۔ آخر میں آپ سے متاثر ہو کر آپ کا  ہی طریقہ
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

آج کی چھوٹی سی ایک بات.. ہر وقت اللہ پاک کا شکر ادا کیا کریں ناجانے کتنے خطرات آپکے پاس آنے سے پہلے پلٹ جاتے ہیں ناجانے کتنے دکھ آپ کو چھوئے بنا گزر جاتے ہیں کتنی خوشیاں بناما نگے آپکو مل جاتی ہیں اور کتنا سکون آپکا مقدر بنا دیا جاتا ہے ۔ الحمد لله رب العالمین ہمارے پاس جینے کے

آج کی چھوٹی سی ایک بات..

ہر وقت اللہ پاک کا شکر ادا کیا کریں
ناجانے کتنے خطرات آپکے پاس آنے سے پہلے پلٹ جاتے ہیں ناجانے کتنے دکھ آپ کو چھوئے بنا گزر جاتے ہیں کتنی خوشیاں بناما نگے آپکو مل جاتی ہیں اور کتنا سکون آپکا مقدر بنا دیا جاتا ہے ۔
الحمد لله رب العالمین
ہمارے پاس جینے کے
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

آج کی چھوٹی سی ایک بات.. یہ زندگی ہے، اس میں بہت سارے لفظ بولے جاتے ہیں، بہت سارے لفظ سننے پڑتے ہیں، بہت سارے لفظوں کے بہت سارے معنی ہوتے ہیں ۔ لفظوں کو اکٹھا کر کے تم انہیں سوچنے اور سمجھنے بیٹھو گے تو زندگی نہیں گزار سکو گے۔“ #Only_ALLAH #قومی_زبان

آج کی چھوٹی سی ایک بات..

یہ زندگی ہے، اس میں بہت سارے لفظ بولے جاتے ہیں، بہت سارے لفظ سننے پڑتے ہیں، بہت سارے لفظوں کے بہت سارے معنی ہوتے ہیں ۔ لفظوں کو اکٹھا کر کے تم انہیں سوچنے اور سمجھنے بیٹھو گے تو زندگی نہیں گزار سکو گے۔“
#Only_ALLAH
#قومی_زبان
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

جس نے تنہائی کی بانہوں میں گزاری ہو حیات تُو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے میری جیبوں میں محبت کےہیں سکے لیکن آج کے دور میں اِن سکوں سے آتا کیاہے #Good_Afternoon #قومی_زبان

M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

آج کی چھوٹی سی ایک بات کسی کو صفائیاں دیتے ہوئے زندگی گزارنے سے بہتر ہے کہ ان لوگوں کو اپنی زندگی سے باہر نکال دیا جائے۔ تا کہ وہ آپ کی زندگی مزید جہنم نہ بنائیں۔ خود کو عزت دیں تاکہ لوگ آپ کو عزت دیں #Only_ALLAH #قومی_زبان

آج کی چھوٹی سی ایک بات

کسی کو صفائیاں دیتے ہوئے زندگی گزارنے سے بہتر ہے کہ ان لوگوں کو اپنی زندگی سے باہر نکال دیا جائے۔
 تا کہ وہ آپ کی زندگی مزید جہنم نہ بنائیں۔

 خود کو عزت دیں تاکہ لوگ آپ کو عزت دیں
#Only_ALLAH
#قومی_زبان
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

آج کی چھوٹی سی ایک عید کپڑوں سے نہیں اپنوں سے ہوتی ہے اس لیے کوشش کریں کہ آپکے اپنے آپ کے ساتھ ہو خوش ہو مطمعن ہو آپکا ساتھ انکو خوش دے ان کے لئے امید کی کرن ہو انکے چہرے پر مسکراہٹ کی وجہ بنیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 💐🥀عید مبارک 🥀 #عيد_الأضحى_مبارك #قومی_زبان

آج کی چھوٹی سی ایک
عید کپڑوں سے نہیں
اپنوں سے ہوتی ہے اس لیے کوشش کریں کہ آپکے اپنے آپ کے ساتھ ہو خوش ہو مطمعن ہو آپکا ساتھ انکو خوش دے ان کے لئے امید کی کرن ہو انکے چہرے پر مسکراہٹ کی وجہ بنیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
💐🥀عید مبارک 🥀
#عيد_الأضحى_مبارك
#قومی_زبان
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

ہماری زندگی سے نکل جانے والے لوگ دو طرح کے ہوتے ہیں ایک جن کے جانے سے دل کو صبر آ جاتا ہے, دل ان کے لئے دعا گو رہتا ہے اور دوسرے وہ جن کا جانا کبھی نہیں بھولتا, دل جب انہیں یاد کرتا ہے تو تڑپتا ہے, بد دعا نہ دے پائے تو دعا کرنا بھی بھول جاتا ہےاکثر سوچتا ہوں کہ محبت کن سے زیادہ

ہماری زندگی سے نکل جانے والے لوگ دو طرح کے ہوتے ہیں ایک جن کے جانے سے دل کو صبر آ جاتا ہے, دل ان کے لئے دعا گو رہتا ہے اور دوسرے وہ جن کا جانا کبھی نہیں بھولتا, دل جب انہیں یاد کرتا ہے تو تڑپتا ہے, بد دعا نہ دے پائے تو دعا کرنا بھی بھول جاتا ہےاکثر سوچتا ہوں کہ محبت کن سے زیادہ
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

میں امی سے جھگڑ کر آنکھیں موندے اپنے بستر پر لیٹا تھا کہ کوئی میرے نزدیک آیا۔ میرے ماتھے پر ہلکے سے بوسہ دیا اور بالوں پر شفقت سے ہاتھ پھیرتے ہوئے واپس چل دیا۔ میں نے آنکھیں کھول کر دیکھا تو وہ میری امی تھیں۔ بدتمیزی بھی میں نے کی اور منانے وہ آئیں۔ میری آنکھوں میں آنسو آگئے اور

میں امی سے جھگڑ کر آنکھیں موندے اپنے بستر پر لیٹا تھا کہ کوئی میرے نزدیک آیا۔ میرے ماتھے پر ہلکے سے بوسہ دیا اور بالوں پر شفقت سے ہاتھ پھیرتے ہوئے واپس چل دیا۔ میں نے آنکھیں کھول کر دیکھا تو وہ میری امی تھیں۔ بدتمیزی بھی میں نے کی اور منانے وہ آئیں۔ میری آنکھوں میں آنسو آگئے اور
M.shahzad (@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

آج کی چھوٹی سی ایک بات.. اگر اس دنیا میں کوئی آپ کو تکلیف پہنچائے تو اس تکلیف کو دور کرنے والا سوائے اللہ کے اور کوئی نہیں ہر تکلیف کے بعد اللہ آپ کو سکون دیتا ہے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر دل مت چھوٹا کیا کریں۔ یہ عارضی دنیا آپ کو کبھی خوشی نہیں دے سکتی۔ #Only_ALLAH #قومی_زبان

آج کی چھوٹی سی ایک بات.. 
اگر اس دنیا میں کوئی آپ کو تکلیف پہنچائے تو اس تکلیف کو دور کرنے والا سوائے اللہ کے اور کوئی نہیں ہر تکلیف کے بعد اللہ آپ کو سکون دیتا ہے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر دل مت چھوٹا کیا کریں۔ یہ عارضی دنیا آپ کو کبھی خوشی نہیں دے سکتی۔
#Only_ALLAH
#قومی_زبان