
Dr. JASH
@shajualvi
Hunarmand
ID: 480717561
01-02-2012 20:26:09
6,6K Tweet
487 Followers
1,1K Following

PTI Jibran Ilyas Aleema Khanum Noreen khanum Murad Saeed باوثوق ذرائع نے تصدیق کی ہے۔ عمران خان صاحب نے گزشتہ روز صحافیوں کو بتایا کہ سینیٹ کے لیے ان سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔عمران خان صاحب کے سوشل میڈیا پیغام میں بھی ذکر نہیں۔ اس کا مطلب ساری قیادتِ ہی کالی۔

PTI Barrister Gohar Khan Omar Ayub Khan salman akram raja Ali Amin Khan Gandapur -(غدار) Hammad Azhar Sheikh Waqas Akram کوئی شرم کرو ۔ کوئی حیاء کرو ۔ 5 اگست کا لائحہ عمل تیار کرو ۔ غیرت کا مظاہرہ سر عام کرو ۔ خان صاحب محبت دل وجان سے کرو ۔ #سر_اٹھالو_یا_سر_جھکالو

PTI Barrister Gohar Khan Omar Ayub Khan salman akram raja Ali Amin Khan Gandapur Sheikh Waqas Akram پچھلے دنوں سے جو ضمیر فروش جج ہمارے لوگوں کے خلاف غلط فیصلے دے رہے ہیں۔قیادت کو چاہیے کہ انٹرنیشنل جرنلسٹ آرگنائزیشن اور ہیومن رائٹس والو کو بلا کر بریفننگ دیں اگر غیرت اجازت دے۔














بس یہی کہہ سکتے ہیں کہ غیرت ہے بڑی چیز جہاںِ تگ و دو میں Ali Amin Khan Gandapur Junaid Akbar Aamir Mughal 🇵🇰