Sajid Malik (@shaleem9) 's Twitter Profile
Sajid Malik

@shaleem9

ID: 56003183

calendar_today12-07-2009 03:09:46

127,127K Tweet

9,9K Followers

8,8K Following

Sajid Malik (@shaleem9) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَكَاتُه! مشکلوں میں صبر کرنے والا ہمیشہ کامیاب بوتا بے کیونکہ الله تعالی کی رضا میں راضی بونا اور اسی کی رضا کے مطابق زندگی گزارنا دنیا اور اخر ت دونو ں کی کامیابی بے. الله تعالی ہم سبکو ہر پریشانی اور مشکل سے محفوظ رکهے. آمین

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَكَاتُه! 
مشکلوں میں صبر کرنے والا ہمیشہ کامیاب بوتا بے کیونکہ الله تعالی کی رضا میں راضی بونا اور اسی کی رضا کے مطابق زندگی گزارنا دنیا اور اخر ت دونو ں کی کامیابی بے. الله تعالی ہم سبکو ہر پریشانی اور مشکل سے محفوظ رکهے. آمین
Sajid Malik (@shaleem9) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکُم! حسد اور گُھمنڈ جب انسان کے اندر داخل ہوتے ہیں تو وہ عقل کو باہر کر دیتے ہیں،بس انسان کو خُود پرغرُور و تکبر نہیں کرنا چاہئیے کیونکہ رب تعالیٰ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے جب اُس کی پکڑ ہوتی ہے تو پھر انسان تباہ برباد ہو جاتا ہے۔آمین۔

السلامُ علیکُم!
حسد اور گُھمنڈ جب انسان کے اندر داخل ہوتے ہیں تو وہ عقل کو باہر کر دیتے ہیں،بس انسان کو خُود پرغرُور و تکبر نہیں کرنا چاہئیے کیونکہ رب تعالیٰ کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے جب اُس کی پکڑ ہوتی ہے تو پھر انسان تباہ برباد ہو جاتا ہے۔آمین۔
Sajid Malik (@shaleem9) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکُم، شُکرگزاری سے نعمتیں محفُوظ اور دسترخوان کُشادہ ھو جاتا ھے۔ صدق دل سے سجدے کرنے والے کو اللہ کریم کا قُرب نصیب ھو جاتا ھے۔ رب ُالعالمین ھم سب پر ھمیشہ اپنی رحمت کے ساۓ قائم رکھے،کبھی غم، بیماری اور دُکھ نہ آنے دے ہم سب سے راضی ہو جائے۔ آمین۔

السلامُ علیکُم،
شُکرگزاری سے نعمتیں محفُوظ اور دسترخوان کُشادہ ھو جاتا ھے۔
صدق دل  سے سجدے کرنے والے کو اللہ کریم کا قُرب نصیب ھو جاتا ھے۔
رب ُالعالمین ھم سب پر ھمیشہ اپنی رحمت کے ساۓ قائم رکھے،کبھی غم، بیماری اور دُکھ نہ آنے دے ہم سب سے راضی ہو جائے۔ 
آمین۔
Sajid Malik (@shaleem9) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله اے اللہ ! ہماری مغفرت فرمادیں، اور ہم پر رحم فرمائیں ، اور ہم سے راضی ہوجائیں ، اور ہماری طرف سے (دعائیں، اعمال وغیرہ) قبول فرماکر، ہمیں جنت میں داخل فرمادیجئے آمین

السلام عليكم ورحمة الله 
 
اے اللہ ! ہماری مغفرت فرمادیں، اور ہم پر رحم فرمائیں ، اور ہم سے راضی ہوجائیں ، اور ہماری طرف سے (دعائیں، اعمال وغیرہ) قبول فرماکر،  ہمیں جنت میں داخل فرمادیجئے
آمین
Mufti Menk (@muftimenk) 's Twitter Profile Photo

Almighty. Protect us from displeasing You. Help those who have gone off track to get back to You. Soften their hearts so they may connect with You again. Constantly remind us that we’re dependent on You & not ourselves.

Sajid Malik (@shaleem9) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله اے اللہ ! ہماری مغفرت فرمادیں، اور ہم پر رحم فرمائیں ، اور ہم سے راضی ہوجائیں ، اور ہماری طرف سے (دعائیں، اعمال وغیرہ) قبول فرماکر، ہمیں جنت میں داخل فرمادیجئے آمین

السلام عليكم ورحمة الله 
 
اے اللہ ! ہماری مغفرت فرمادیں، اور ہم پر رحم فرمائیں ، اور ہم سے راضی ہوجائیں ، اور ہماری طرف سے (دعائیں، اعمال وغیرہ) قبول فرماکر،  ہمیں جنت میں داخل فرمادیجئے
آمین
Sajid Malik (@shaleem9) 's Twitter Profile Photo

السَّــلاَمُ عَلَيـكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُه اللہ سبحان و تعالٰیﷻ آپکی ہر نیک جائز خواہشات پوری فرمائے اور آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے ۔ اللہ رب عظیم آپکو ہر خوشی، ہر نعمت سے سرفراز فرمائے۔آپکولمبی ایمان والی خوبصورت زندگی عطافرمائے۔تاحیات کوئی دکھ آپکے قریب تر نہ آئے۔

السَّــلاَمُ عَلَيـكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُه
اللہ سبحان و تعالٰیﷻ آپکی 
ہر نیک جائز خواہشات پوری فرمائے اور آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے ۔ اللہ رب عظیم آپکو ہر خوشی، ہر نعمت سے سرفراز فرمائے۔آپکولمبی ایمان والی خوبصورت زندگی عطافرمائے۔تاحیات کوئی دکھ آپکے قریب تر نہ آئے۔
Sajid Malik (@shaleem9) 's Twitter Profile Photo

السَّــلاَمُ عَلَيـكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُه میری دعا ہے کہ بارش کے جتنے قطرے زمین پر گریں اللّہ رب العزت ﷻآپ کو اتنی ہی خوشیاں عطافرماۓ۔ اللّٰہ رب کریم ﷻ آپکو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے، اور آپکو اور آپکی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے۔

السَّــلاَمُ عَلَيـكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُه
 میری دعا ہے  کہ بارش کے جتنے قطرے زمین پر گریں اللّہ رب العزت ﷻآپ کو اتنی ہی خوشیاں عطافرماۓ۔
اللّٰہ رب کریم ﷻ آپکو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے، اور آپکو اور آپکی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے۔
Sajid Malik (@shaleem9) 's Twitter Profile Photo

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه۰ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عزت رزقِ حلال عطا فرمائے ہر دن آپ کے لیے رحمتوں بھرا ہر رات آپ کے لیے سکون و سلامتی کی چادر ہو اور زندگی محبتوں سے لبریز ہو جو بھی دل میں خواہش ہو اللہ اُسے اپنے فضل سے پورا کرے آمین۔

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه۰
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عزت رزقِ حلال عطا فرمائے ہر دن آپ کے لیے رحمتوں بھرا ہر رات آپ کے لیے سکون و سلامتی کی چادر ہو اور زندگی محبتوں سے لبریز ہو جو بھی دل میں خواہش ہو اللہ اُسے اپنے فضل سے پورا کرے آمین۔
Sajid Malik (@shaleem9) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته رب العزت آپ کو کائنات میں موجود ریت کے ذروں, پانی کے قطروں, درختوں کے پتوں اور آسمان کے ستاروں سے بھی زیادہ خوشیاں عطا کرے. پروردگار عالم خوشحال اور صحت مند طویل زندگی نصیب فرمائے. آمین یا رب العالمین.

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

 رب العزت آپ کو کائنات میں موجود ریت کے ذروں, پانی کے قطروں, درختوں کے پتوں اور آسمان کے ستاروں سے بھی زیادہ خوشیاں عطا کرے. پروردگار عالم خوشحال اور صحت مند طویل زندگی نصیب فرمائے.
آمین  یا رب العالمین.
Mufti Menk (@muftimenk) 's Twitter Profile Photo

Almighty. We pray for strength and courage in these difficult times. There’s a lot of anxiety and uncertainty gripping many of us. You know what’s going to happen and You’ve promised to bring good out of every situation. We lay our trust in You; our greatest source of Hope.