ثاقی (@shapeyourbodyy) 's Twitter Profile
ثاقی

@shapeyourbodyy

healthy body … healthy life

ID: 1229301129034354688

calendar_today17-02-2020 07:07:00

29,29K Tweet

1,1K Followers

67 Following

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“پارٹی کے تمام عہدیداران کو پیغام ہے کہ جس میں بھی دباؤ برداشت کرنے کی قوت نہیں ہے وہ عہدے سے الگ ہو جائے اور اپنی جگہ انہیں موقع دے جو پریشر برداشت کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ لہذا کم حوصلہ عہدیداران براہ مہربانی خود ہی پیچھے ہٹ جائیں تاکہ انکی جگہ ہم دلیر اور نظریاتی ورکرز کو آگے

ثاقی (@shapeyourbodyy) 's Twitter Profile Photo

لَبَّيْكَ اَللَّهُمَّ لَبَّيْكَ – لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ – إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ – لَا شَرِيكَ لَكَ –

ثاقی (@shapeyourbodyy) 's Twitter Profile Photo

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ آپ کو اور آپ کے پیاروں کو عید کی بہت بہت مبارک ربِ کریم بے پناہ خوشیاں عطا فرماۓ اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ 
آپ کو اور آپ کے پیاروں کو عید کی بہت بہت مبارک 
ربِ کریم بے پناہ خوشیاں عطا فرماۓ اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین
ثاقی (@shapeyourbodyy) 's Twitter Profile Photo

عصر کی قسم کہ انسان نقصان میں ہے مگر وہ لوگ جو ایمان لاۓ اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق پر چلنے کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے القرآن 🌴 العَصِر

عصر کی قسم 

کہ انسان نقصان میں ہے

مگر وہ لوگ جو ایمان لاۓ اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق پر چلنے کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے

القرآن 🌴 العَصِر
ثاقی (@shapeyourbodyy) 's Twitter Profile Photo

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّہ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ

Aima Khan (@daughterofsoil_) 's Twitter Profile Photo

Alhamdolilah thanks my all followers my beloved friends my pti supporter like warriors who all support me like me appreciate me now I have #49k family this honour just because of your respect & admiring ❤ jazaAkkal , may Allah bless all of us ۔ and love u all

Tahir Ghauri (@ghaurihu) 's Twitter Profile Photo

﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

𝐴 𝐵𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢𝑙 𝑀𝑖𝑛𝐷 ☮️ (@miltainsan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم زبان سے پھیلائی گئی مصیبتوں کا اندازہ لگایا جائے توپتا چلے گا خاموشی کتنی بڑی نعمت ھے اللہ تعالیٰ! ھمیں فضول گوئی اور اس کے بد اثرات سے محفوظ رکھے اور ھماری تمام پریشانیاں ختم فرمائے. مشکلات آسان کرے اور تمام معاملات میں خیر فرمائے. آمین

السلام علیکم
زبان سے پھیلائی گئی مصیبتوں کا اندازہ لگایا جائے توپتا چلے گا
 خاموشی کتنی بڑی نعمت ھے
اللہ تعالیٰ! ھمیں  فضول گوئی اور اس کے بد اثرات سے محفوظ رکھے اور ھماری تمام پریشانیاں ختم فرمائے. مشکلات آسان کرے اور تمام معاملات میں خیر فرمائے.
آمین
ᶦᵏᶠمینہ خان 🇵🇰ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ (@bint115647) 's Twitter Profile Photo

صبر انسان کو مصیبتوں، آزمائشوں اور مشکلات میں ثابت قدم رکھتا ہے۔ یہ دل کو سکون دیتا ہے اور اللہ پر بھروسہ بڑھاتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "مومن کا معاملہ عجیب ہے، اگر اسے خوشی ملے تو شکر کرتا ہے اور اگر مصیبت آئے تو صبر کرتا ہے، دونوں اس کے لیے بہتر ہیں۔" (مسلم) #محبت_مافیا

صبر انسان کو مصیبتوں، آزمائشوں اور مشکلات میں ثابت قدم رکھتا ہے۔ یہ دل کو سکون دیتا ہے اور اللہ پر بھروسہ بڑھاتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "مومن کا معاملہ عجیب ہے، اگر اسے خوشی ملے تو شکر کرتا ہے اور اگر مصیبت آئے تو صبر کرتا ہے، دونوں اس کے لیے بہتر ہیں۔" (مسلم)
#محبت_مافیا
ᶦᵏᶠمینہ خان 🇵🇰ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ (@bint115647) 's Twitter Profile Photo

"اے اللہ! ہمیں ہر مشکل میں صبر اور تیری رضا پر راضی رہنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔" آج آپ صبر کی کون سی شکل اپنانا چاہیں گے؟ #محبت_مافیا

"اے اللہ! ہمیں ہر مشکل میں صبر اور تیری رضا پر راضی رہنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔"
آج آپ صبر کی کون سی شکل اپنانا چاہیں گے؟ #محبت_مافیا
ᶦᵏᶠمینہ خان 🇵🇰ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ (@bint115647) 's Twitter Profile Photo

دعا انسان اور اس کے خالق کے درمیان براہ راست رابطے کا ذریعہ ہے۔ یہ بندے کو اللہ کی بارگاہ میں عاجزی سے پیش ہونے کا موقع دیتی ہے۔ قرآن میں ارشاد ہے: "اپنے رب سے عاجزی اور چھپ کر دعا مانگو۔" (سورہ الاعراف: 55)#محبت_مافیا

دعا ہر مشکل، پریشانی اور مصیبت کے وقت اللہ سے مدد مانگنے کا ذریعہ ہے۔ یہ ایمان کو مضبوط کرتی ہے اور بندے کو صبر عطا کرتی ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "دعا مومن کا ہتھیار ہے۔" (مسند احمد)#محبت_مافیا

ᶦᵏᶠمینہ خان 🇵🇰ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ (@bint115647) 's Twitter Profile Photo

اےاللہ! تو بزرگ و برتر هستی هے، ھماری خطاؤں کومعاف فرما ہمیں ایمان و یقین کی دولت عطا فرما. غم سےنجات اے رب کائنات! دلوں کو بغض، حسد سے پاک کرکے ایمان سے منور فرما ہمیں صحت تندرستی و سلامتی و کشادہ رزق عطا فرما اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا آمین یا رب العالمین #محبت_مافیا

اےاللہ! تو بزرگ و برتر هستی هے، ھماری خطاؤں کومعاف فرما ہمیں ایمان  و یقین کی دولت عطا فرما. غم سےنجات 
اے رب کائنات! دلوں کو بغض، حسد سے پاک کرکے ایمان سے منور فرما ہمیں صحت تندرستی و سلامتی و کشادہ رزق عطا فرما اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا 
 آمین یا رب العالمین
#محبت_مافیا
ᶦᵏᶠمینہ خان 🇵🇰ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ (@bint115647) 's Twitter Profile Photo

چاہے آپ کے پانچ فالوورز ہیں یا پچاس. پانچ سو یا پانچ ہزار. ایک لاکھ یا 10 لاکھ۔ آپ کا فرض ہے کہ اپنا فوکس خان صاحب پر رکھیں آج کی گرمی کی شدت محسوس کریں اور خان صاحب سمیت تمام قیدیوں کی حالت کا سوچیں. ان کے لئیے آواز اٹھائیں ان کی رہائ کی بات کریں #نکلو_پاکستان_بچاؤ⁩ ⁦

چاہے آپ کے پانچ فالوورز ہیں یا پچاس.
پانچ سو یا پانچ ہزار.
ایک لاکھ یا 10 لاکھ۔
آپ کا فرض ہے کہ اپنا فوکس خان صاحب پر رکھیں آج کی گرمی کی شدت محسوس کریں اور خان صاحب سمیت تمام قیدیوں کی حالت کا سوچیں.
ان کے لئیے آواز اٹھائیں ان کی رہائ کی بات کریں

#نکلو_پاکستان_بچاؤ⁩
⁦
ᶦᵏᶠمینہ خان 🇵🇰ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ (@bint115647) 's Twitter Profile Photo

مجھ سمیت تمام سیاسی اسیران اسی نیت سے جہاد کر رہے ہیں۔ مولانا رومی کا قول کہ “انسان کو اللہ نے پر دئیے ہیں تو اسے چیونٹی کی طرح رینگنا نہیں چاہیئے”ہمارے لیے مشعل راہ ہونا چاہیئے-“ Imran Khan #نکلو_پاکستان_بچاؤ⁩ ⁦ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰 ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ

مجھ سمیت تمام سیاسی اسیران اسی نیت سے جہاد کر رہے ہیں۔ مولانا رومی کا قول کہ “انسان کو اللہ نے پر دئیے ہیں تو اسے چیونٹی کی طرح رینگنا نہیں چاہیئے”ہمارے لیے مشعل راہ ہونا چاہیئے-“
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a>
#نکلو_پاکستان_بچاؤ⁩
⁦<a href="/bint115647/">ᶦᵏᶠمینہ 🇵🇰 ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᶦⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ</a>
ثاقی (@shapeyourbodyy) 's Twitter Profile Photo

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّہ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ

ثاقی (@shapeyourbodyy) 's Twitter Profile Photo

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ Junaid Amir

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ 

 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ

<a href="/junaidamir/">Junaid Amir</a>
ثاقی (@shapeyourbodyy) 's Twitter Profile Photo

عصر کی قسم کہ انسان نقصان میں ہے مگر وہ لوگ جو ایمان لاۓ اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق پر چلنے کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے القرآن 🌴 العَصِر