Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile
Shahzeb Khanzada

@shazbkhanzdageo

Anchor: GEO News, Program: Aaj Shahzeb Khanzada k sath..all tweets personal,Rts are not endorsements

ID: 127059347

calendar_today27-03-2010 22:48:46

17,17K Tweet

3,7M Followers

296 Following

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

بھارت کوتحقیقات کےبغیرپاکستان پرالزام نہیں لگاناچاہیےتھا,پاکستان کوبھی نہیں کہناچاہیےتھاکہ یہ فالس فلیگ ہے۔وزیراعظم نےپہلگام واقعےکی آزادانہ تحقیقات کاکہہ کراچھاکام کیا۔دونوں ممالک امن پسندافرادکےذریعےدوطرفہ مزاکرات کرکےمسائل حل کرسکتےہیں۔پروفیسرحسن عباس

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

پاک بھارت کشیدگی کےتناظرمیں اہم پیشرفت۔امریکی وزیرخارجہ کاوزیراعظم شہبازشریف کوفون،صورتحال پر تبادلہ خیال۔نائب وزیراعظم اورDG ISPR کی میڈیاکوبریفنگ۔ایل اوسی پرکشیدگی بڑھ گئی۔عالمی جریدےدی اکانومسٹ نےبغیرثبوت پاکستان پربھارتی الزامات پرسوال اٹھادیا.دیکھئے

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ رات جس خطرےکااظہارکیاوہ اب بھی برقرارہےمگرہماری مسلح افواج مکمل طورپرتیارہیں۔بھارت نےتیاری کی تھی اورہمارےپاس معتبر اور مصدقہ اطلاعات موجود تھیں کہ بھارت کوئی بھی مہم جوئی کرسکتاہے۔بھارت کوپیغام دیناضروری تھاکہ پاکستان اپنادفاع کرناجانتاہے۔عطاتارڑ

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

پاک بھارت کشیدگی میں اضافہ۔اگربھارت پہل کرتا ہےاور جنگ چھڑجاتی ہےتوپاکستان اوربھارت عسکری صلاحیتوں کےحوالےسے کہاں کھڑےہونگے؟ جانیےایئروائس مارشل(ر) شہزادچوہدری کاتجزیہ

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

بھارت میں انتہاپسندپہلگام واقعےکومسلمانوں کیخلاف استعمال کررہےہیں۔مقبوضہ کشمیرکےمسلمان خاص نشانےپرہیں۔چھاپوں،گرفتاریوں اورگھرگرانےکاسلسلہ تیزہوگیا۔نیویارک ٹائمزاوررائٹرزکی بھارت میں مسلمانوں کیخلاف کارروائیوں پررپورٹس۔تفصیلات دیکھیے

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی فوجی مشقیں جاری۔آرمی چیف کاٹِلہ فائرنگ رینجزپرمشقوں کامشاہدہ۔امریکی وزیرخارجہ کاپاکستان اوربھارت سےکشیدگی میں کمی لانےاورملکرکام کرنےپرزور۔نیویارک ٹائمزاوردی اکانومسٹ کےبعدبلومبرگ نےپاکستان پربھارتی الزامات اور سیکیورٹی فیلئرپرسوالات اٹھادیے

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اوربھارت کےپاس کتنےایٹمی ہتھیارہیں؟ کتنےاورکونسےجنگی طیارے ہیں؟میزائل اورڈرون صلاحیتوں میں کون آگے ہے؟آبدوزیں کتنی ہیں؟مسلح افواج کی تعداد کتنی ہے؟بھارت کورافیل طیاروں سےمتعلق کیامسئلہ پیش آرہاہے؟دونوں ممالک کی عسکری طاقت کاموازنہ،تفصیلات دیکھیے

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

ہم ہرطرح کی تحقیقات کےلیےتیارہیں۔دو،تین یااس سےزائدممالک ملکرتحقیقات کرلیں یااقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل کوئی کمیشن بنادیں،ہم خیرمقدم کرینگے۔بحران میں ایسی پیشکش وہی کرتاہےجس کےہاتھ صاف ہوں،بھارت اسلیےپیشکش قبول نہیں کررہاکہ کچھ اورنہ نکل آئے۔وزیردفاع

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

امریکامیں یہ توقع ہےکہ پہلگام واقعے کےبعدذمہ داری کامظاہرہ کیاجائےگااوراعلیٰ ترین سطح پرامریکی وزیرخارجہ کی طرف سےاس کااظہاربھی کیاگیاہے۔انہوں نےمعاملےکوذمہ دارانہ طورپرحل کرنےکی خواہش کااظہارکیاہے،جس کاہم خیرمقدم کرتےہیں۔امریکامیں پاکستانی سفیررضوان شیخ

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

بھارت نےپاکستان کےIMFقرض پروگرام میں رکاوٹ ڈالنےکیلیےIMFسےرابطہ کرلیا،رائٹرز بھارت پاکستان کوفیٹف گرےلسٹ میں واپس ڈلوانےکی بھی کوشش کریگا،بھارتی میڈیا۔ بھارت امریکی نائب صدرجے ڈی وینس کےبیان سےکیوں ناخوش ہے؟دیکھیے

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

امریکی نائب صدرکابیان پاکستان کی کامیابی ہے۔بھارت نےپاکستان کےآئی ایم ایف پروگرام میں خلل ڈالنےکی کوشش کی تواُسےبہت مشکل کاسامناکرناپڑیگااورفیٹف میں اگریہ مسئلہ چھیڑاتوخودبھارت سےپوچھ گچھ ہوسکتی ہےکیونکہ وہ پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے۔مسعودخان

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

دیکھیےکیسےگزشتہ برسوں میں مودی حکومت، بھارتی میڈیااوربالی ووڈبھارتی عوام میں جنگی جنون اُبھارتےرہے،گھس کرمارنےکےدعوےکرتےرہےاورپہلگام حملےپر پاکستان کیطرف سےتعاون کی پیشکش کےباوجود مودی حکومت خودبیانیےکی غلام بن گئی۔ایک سبق کہ جنگی جنون سےامن پسندی بہترہے

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے ابھی تک حملہ کیوں نہیں کیا؟ سینئر تجزیہ کار شاہ زیب خانزادہ نے اہم وجہ بتادی

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کاابدالی کےبعدفتح میزائل کاکامیاب تجربہ۔بھارتی حکومت کی کئی ریاستوں کوسول ڈیفنس ڈرلزکرانےکی ہدایت،بھارتی پنجاب میں30منٹ تک بلیک آؤٹ ریہرسل۔بھارتی طیاروں کی پاکستان میں گھسنےکی ناکام کوشش٬اسحاق ڈارنےتصدیق کردی۔ایرانی وزیرخارجہ کاپاکستان کادورہ

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

بھارت کےپاس اب کرنےکو کچھ نہیں ہے،وہ بند گلی میں جارہاہے۔بھارت پردباؤبڑھ رہاہےاوروہ دباؤمیں کچھ بھی کرسکتاہے۔وہ اس تاک میں ہےکہ پاکستان پرحملہ کیاجائےاورکافی دن گزرنےکےبعدبھی یہ امکان رہتاہےکہ وہ کچھ کرسکتاہے۔وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

اسٹیٹ بینک نےشرح سود1فیصدکم کرکے 11 فیصدکردی۔دیکھیے شرح سود اور معیشت کے حوالےسے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے فیصلے کی تفصیلات۔

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نےفوجی عدالتوں میں شہریوں کےٹرائل سےمتعلق فیصلہ محفوظ کرلیا،اِسی ہفتےسنایاجائیگا۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےسماعت کی۔جناح ہاؤس حملےمیں غفلت برتنےپر1لیفٹیننٹ جنرل،بریگیڈیئر،لیفٹیننٹ کرنل کوبغیرپنشن ریٹائرکیاگیا،اٹارنی جنرل

Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdageo) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کاپورےغزہ پرقبضےکامنصوبہ۔،ہزاروں ریزروفوجی بھی طلب۔امدادپرکنٹرول کیلیےتقسیم اپنی نجی سیکیورٹی کمپنیوں کےذریعےکرنےکایکطرفہ منصوبہ بھی پیش،اقوام متحدہ کی مخالفت۔حوثی باغیوں کا اسرائیلی ایئرپورٹ پرمیزائل حملہ،اسرائیل کے جوابی حملے۔دیکھیے