Mr,Sheikh Ali (@sheikh3_14) 's Twitter Profile
Mr,Sheikh Ali

@sheikh3_14

My interest in politics started with imran Khan, Will end with him ❤️🇵🇰

ID: 1394204794248736769

calendar_today17-05-2021 08:15:16

24,24K Tweet

4,4K Followers

1,1K Following

Fatima Ali (@afai111) 's Twitter Profile Photo

جانے والوں کو جانے دیں اور اگر ہو سکے تو پیچھے سے لات بھی مار دیں☺️ #X_promo

جانے والوں کو جانے دیں اور اگر
ہو سکے تو پیچھے سے لات بھی مار دیں☺️
#X_promo
Fatima Ali (@afai111) 's Twitter Profile Photo

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں، کوئی بھـی ایک مکمـل پرفیکٹـــ زندگی نہیـں گزار رہا بس فرق وہـــاں پہ آتـا ہــے جب انســان اپنے معاملات اللّٰہﷻ کــے حوالے کرتــا ہے اور مطمئن ہوجاتــا ہے آمیـــــن

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه
پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں، کوئی بھـی ایک مکمـل پرفیکٹـــ زندگی نہیـں گزار رہا
بس فرق وہـــاں پہ آتـا ہــے جب انســان اپنے معاملات اللّٰہﷻ کــے حوالے کرتــا ہے اور مطمئن ہوجاتــا ہے
آمیـــــن
MariaYounas (@mariayounas7) 's Twitter Profile Photo

سورہ الکہف کی تلاوت کیجیے اور نبی کریمﷺ پہ درود و سلام پڑھتے رہیے ~ Jumma Mubarak ❤

سورہ الکہف کی تلاوت کیجیے اور نبی کریمﷺ پہ درود و سلام پڑھتے رہیے ~
Jumma Mubarak ❤
Fatima Ali (@afai111) 's Twitter Profile Photo

خـود کـو اتنـا مضبوط کـر لیجئـے کہ بدلتـے ہوئـے موسم اور بدلتـے ہـوئے لـوگ آپ پـر اثـر نہ چھـوڑ سکـیں✯❃

خـود کـو اتنـا مضبوط کـر لیجئـے کہ بدلتـے ہوئـے موسم اور 

بدلتـے ہـوئے لـوگ آپ پـر اثـر نہ چھـوڑ سکـیں✯❃
Fatima Ali (@afai111) 's Twitter Profile Photo

پتا ہے نکاح میں تین بار قبول ہے کیوں بولا جاتا ہے۔۔۔۔ اس کا مطلب ہے آپ نے اپنے ہمسفر کو اس کے ماضی ، حال اور مستقبل کے ساتھ قبول کیا ✨

پتا ہے نکاح میں تین بار قبول ہے کیوں بولا جاتا ہے۔۔۔۔

اس کا مطلب ہے آپ نے اپنے ہمسفر کو اس کے ماضی ، حال اور مستقبل کے ساتھ قبول کیا ✨
Fatima Ali (@afai111) 's Twitter Profile Photo

اس سے زیادہ تکلیف دہ کُچھ نہیں ہو سکتا...کہ آپکی عمر آپکے سامنے گزرتی جائے...اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکے

اس سے زیادہ تکلیف دہ کُچھ نہیں ہو سکتا...کہ آپکی عمر آپکے سامنے گزرتی جائے...اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکے
Arfa Tofiq (@arfatofiq97) 's Twitter Profile Photo

ہماری آنکھیں تجھے دیکھنے کی عجلت میں بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہیں

ہماری آنکھیں تجھے دیکھنے کی عجلت میں
بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہیں