
Shoaib Ur Rehman
@shoaibkk002
Follow karo follow back malay ga 💯💯
ID: 1758023268571779072
15-02-2024 07:00:00
6,6K Tweet
4,4K Followers
4,4K Following











Shoaib Ur Rehman نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ‘صبح کے وقت اللہ تعالیٰ نے دو فرشتے مقرر کیے ہیں، جو دعا کرتے ہیں: اے اللہ! خرچ کرنے والے کو اور زیادہ دے، اور روک کر رکھنے والے کا مال ضائع کر دے۔’ (صحیح بخاری: 1442) دن کی شروعات سخاوت اور نیکی کے جذبے کے ساتھ کریں۔






