کل سے پنجاب میں ریاستی طاقت کا اندھا اور ننگا ناچ جاری ہے۔ اراکین اسمبلی گرفتار ہو رہے ہیں، کارکنوں کے گھروں پر وحشیانہ چھاپے مارے جا رہے ہیں، گاڑیاں توڑی جا رہی ہیں، پنجاب کو سرزمینِ بے آئین و قانون بنا دیا گیا ہے۔اگرچہ تحریک انصاف یہ واضح اعلان کر چکی تھی کہ وہ کوئی لانگ مارچ
پنجاب اور بلوچستان کو ملانے والی مین شاہراہ احسن ایاز کھیتران کی قیادت میں بند کردی گئی ہے، عوام سے گزارش ہے غیر ضروری سفر نا کریں، کٹ پتلی حکومت ہمارے خان کو رہا کردے
Faisal KhanPTI
میاں شہزاد فاروق درجنوں کارکنوں کے ساتھ گرفتار ہوگۓ ہیں -
لاہور کی تمام آمد و رفت بند کرنے کے لئیے پورا لاہور پانچ بجے بابو صابو انٹر چینج اور ٹھوکر چوک کو بند کریں گے- کسی صورت میں ہار نہیں مانیں گے-