ZuLfi SiaL (@sial_zulfi) 's Twitter Profile
ZuLfi SiaL

@sial_zulfi

Never make a Promise When you are happy ,Never reply When you are angry , Never make a decision When you are sad !

ID: 1465618843842355204

calendar_today30-11-2021 09:49:21

21,21K Tweet

14,14K Followers

15,15K Following

ALIZA🇵🇰 (@aliza_n313) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ بی بی زینب (س) کی ردا کے لیے رو رہی ہیں تو پہلے اپنے آپ کو ڈھانپنا مت بھولیں۔

اگر آپ بی بی زینب (س) کی ردا کے لیے رو رہی ہیں تو پہلے اپنے آپ کو ڈھانپنا مت بھولیں۔
✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

جس طرف اُٹھ گئی دم میں دم آ گیا اُس نگاہِ رسالت پہ لاکھوں سلام 🥀 #حسینی_فیملی

🥀حجاب زہراء🥀 (@hijabzahra313) 's Twitter Profile Photo

اےخــــدا ایک بار موقع دے میـری تقدیـر کو چوم آؤں میں بھی اک بار روضہ شبیر کو 🤲🙏

اےخــــدا ایک بار موقع دے میـری تقدیـر کو
چوم آؤں میں بھی اک بار روضہ شبیر  کو 🤲🙏
🥀حنانہ رضوی🥀 (@hannanehr14) 's Twitter Profile Photo

سجاد تیرے درد کو کیا جانے زمانہ بے پردہ حرم شام کے بازار میں لانا😭 #شہادت_امام_زین_العابدینؑ

سجاد تیرے درد کو کیا جانے زمانہ
بے پردہ حرم شام کے بازار میں لانا😭

#شہادت_امام_زین_العابدینؑ
Zahra Kazmi (@zahrakazmi122) 's Twitter Profile Photo

امام زین العابدینؑ فرماتے ہیں : اگر قرآن میں ہماری دشمنی کا حکم ہوتا تب بھی لوگ ہم پر اتنا ظلم نہ کرتے جتنا ہماری محبت کو واجب کردینے پر کیا گیا #شہادت_امام_زین_العابدینؑ

امام زین العابدینؑ فرماتے ہیں :

اگر قرآن میں ہماری دشمنی کا حکم ہوتا تب بھی لوگ ہم پر اتنا ظلم نہ کرتے جتنا ہماری محبت کو واجب کردینے پر کیا گیا

#شہادت_امام_زین_العابدینؑ
ALIZA🇵🇰 (@aliza_n313) 's Twitter Profile Photo

ماک مولا امام صادقﷻ فرماتے ہیں محبت امام حسینﷻ میں ماتم کرنا افضل ترین عبادت ہے اور اس کا ثواب بے حساب ہے ماتم حسینﷻ ہر عبادت سے زیادہ واجب یے اور لازمی ہے کسی بھی دوسری عبادت کو انجام دینے کے لئے ماتم حسینﷻ کو ترک نا کرنا کیونکہ یہ ہر عبادت سے بہتر و برتر ہے۔ 🙇🏻‍♂️

ماک مولا امام صادقﷻ فرماتے ہیں

 محبت امام حسینﷻ میں ماتم کرنا افضل ترین عبادت ہے اور اس کا ثواب بے حساب ہے ماتم حسینﷻ ہر عبادت سے زیادہ واجب یے اور لازمی ہے کسی بھی دوسری عبادت کو انجام دینے کے لئے ماتم حسینﷻ کو ترک نا کرنا کیونکہ یہ ہر عبادت سے بہتر و برتر ہے۔ 🙇🏻‍♂️
فدک زھرا (@fidak_z1214) 's Twitter Profile Photo

دیتا ہو جواسیری میں بینام رہائ تاریخ میں ایسا کوئی قیدی کہاں ہے بازار میں عابد کو گزرتے ہوئے دیکھو زنجیر کی جھنکار بھی اکبر کی ازان ہے

دیتا ہو جواسیری میں بینام رہائ  تاریخ میں ایسا کوئی قیدی کہاں ہے

بازار میں عابد کو گزرتے ہوئے دیکھو زنجیر کی جھنکار بھی اکبر کی ازان ہے
Hussain noori (@hussain_alin) 's Twitter Profile Photo

میرا تعلق اہلبیتٔ سے اِس لیئے هے کیونکہ میرے رب کا حکم ہے "کُوْنُوْ مَعَ الصَّادِقِیْن" سچے لوگوں کا ساتھ دو😊

میرا تعلق اہلبیتٔ سے اِس لیئے هے کیونکہ میرے رب کا حکم ہے "کُوْنُوْ مَعَ الصَّادِقِیْن" سچے لوگوں کا ساتھ دو😊
أذكار دعاء ا أستغفار - ﷺ (@4krna_1) 's Twitter Profile Photo

سُبْحَانَ الله ، وَالْحَمْدُ لله ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا الله ، والله أَكْبَرُ ، وَلَا حَوْل وَلَا قُوَّة إِلَّا بِاَلله'