SAIMA AAMIR TAIMOUR (Gorgeous Pakistan) (@simsimsim1930) 's Twitter Profile
SAIMA AAMIR TAIMOUR (Gorgeous Pakistan)

@simsimsim1930

Personality begins, when camparison ends......😊
my new journey ... As a Law student

True Lover Of PAKISTAN 🇵🇰

ID: 1007501428087193600

calendar_today15-06-2018 05:53:53

478,478K Tweet

91,91K Followers

17,17K Following

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

Former Prime Minister Imran Khan's Message – July 8, 2025 “When a nation rises for its rights, no force on earth can suppress it. I remain a free man, even in jail, but my nation is trapped in a prison where there is no independent judiciary, no genuine democracy, and no free

Mrs Humayun (@hi03708476) 's Twitter Profile Photo

صل اللہ علیہ والہ وسلم❤️❤️❤️❤️ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ

صل اللہ علیہ والہ وسلم❤️❤️❤️❤️ 

#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

"عمران خان، آپ واقعی انقلاب لانا چاہتے ہو تو اپنے بچوں سے کہو کہ احتجاج کو لیڈ کریں۔ وہ لندن سے کیوں نہیں آتے" مریم نواز کا کچھ عرصہ پہلے کیا گیا مطالبہ اب بچے آنے کا کہہ رہے ہیں تو رانا ثناءاللّه سے دھمکیاں دلوا رہے ہیں کہ بچوں کو گرفتار کریں گے۔ 🤔😳

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

یہ وہی انسان ہے جو گرمیوں میں گرمی سے گھبرا کر انگلینڈ کاونٹی کھیلنے چلا جاتا تھا۔ سردیوں میں سالٹ رینج میں شکار کرتا تھا۔ اب جہاں رہتا ہے وہاں ہوا تو کیا جگہ بھی نہیں ہے۔ پاکستان کی شدید گرمی۔ نہ ملاقاتی نہ بنیادی ضروریات زندگی میسر۔ لیکن خاموشی یا جھکنا یا سمجھوتہ اسکی سرشت ہی

یہ وہی انسان ہے جو گرمیوں میں گرمی سے گھبرا کر انگلینڈ کاونٹی کھیلنے چلا جاتا تھا۔ سردیوں میں سالٹ رینج میں شکار کرتا تھا۔ اب جہاں رہتا ہے وہاں ہوا تو کیا جگہ بھی نہیں ہے۔ پاکستان کی شدید گرمی۔ نہ ملاقاتی نہ بنیادی ضروریات زندگی میسر۔ لیکن خاموشی یا جھکنا یا سمجھوتہ اسکی سرشت ہی
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

معصوم سے عوام کو پاگل بنا دیا نفرت سے میرے ملک کو مقتل بنا دیا جب بھی بچھائی وقت نے شطرنج کی بساط پیدل کو شاہ ، شاہ کو پیدل بنا دیا

معصوم سے عوام کو پاگل بنا دیا 
نفرت سے میرے ملک کو مقتل بنا دیا 

جب بھی بچھائی وقت نے شطرنج کی بساط 
پیدل کو شاہ ، شاہ کو پیدل بنا دیا
sherry (@sherrykha62641) 's Twitter Profile Photo

#NewProfilePic ہم جیسے لوگ ، بہت جلد باز ہوتے ہیں💔 ہم جیسے لوگ، بہت دیر تک نہیں جیتے 💔 #Tabi 🎭 #اردو_زبان

#NewProfilePic 

ہم جیسے لوگ ، بہت جلد باز ہوتے ہیں💔 
ہم جیسے لوگ، بہت دیر تک نہیں جیتے 💔

#Tabi 🎭
#اردو_زبان
Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر یا اللہ رب العزت٬ ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرما جنہیں تو ہدایت دیتا ہے٬جو صراط مستقیم پرچلتے ہیں ٬جو توبہ کرتے ہیں اور تو جن کی توبہ قبول فرماتاہے۔ آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یارب العالمیـــــــــــــن

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

صبح بخیر

یا اللہ رب العزت٬  ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرما جنہیں تو ہدایت دیتا ہے٬جو صراط مستقیم پرچلتے ہیں ٬جو توبہ کرتے ہیں  اور تو جن کی توبہ قبول فرماتاہے۔

آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یارب العالمیـــــــــــــن
Ambaralam (@amnaalam6383) 's Twitter Profile Photo

🌹بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🌹 اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید🌹 اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید🌹 #_خاتم_النبیین_محمد اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹#صبح_بخیر🌹

🌹بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🌹
اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید🌹
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید🌹
#_خاتم_النبیین_محمد
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹#صبح_بخیر🌹
🎀GUL NAZ TANOLI🎀 (@pagli__dewanii) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿 Good Morning, May your day be Blessed Bright and Beautiful...💕 #TDR__now

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿

Good Morning, May your day be Blessed Bright and Beautiful...💕

#TDR__now
Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

بیٹیوں کو کم عمری میں ہی ذہن نشین کروائیں کہ نماز نہ پڑھنے سے پردہ نہ کرنے سے بے باک باتیں کرنے سے اور نظر کی حفاظت نہ کرنے سے چہرے کانور اور معصومیت چلی جاتی ہے پھر چاہے ہلکے رنگ کے کانٹیکٹ لینز ، پنک بلش لگائیں گولڈن بال کروائیں کوئی فرق نہیں پڑتا روپ تو حیا سے آتا ہے۔😒

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

اپنی ذات کے لیے ہر مہینے کچھ نا کچھ نیا ضرور خریدیں، چاہے ایک ٹی شرٹ، ایک پرفیوم یا ایک کف لنکس ہی سہی۔ آپ دنیا میں صرف راشن پورا کرنے یا بجلی گیس کے بل بھرنے کے لیے نہیں آئے ہوئے۔🥴

🇵🇰💫💖🇷 🇦 🇳 🇮 🇦 💖💫🇧🇫 (@rr_741) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت کثرت درودوسلام جنت کا ٹکٹ ہے۔ اور جنت میں داخل ہونا سب سے بڑی کامیابی ہے، کیونکہ جو شخص درودوسلام کی کثرت کرے گا وہ ہمیشہ وہاں رہے گا اور ابدی نعمتوں کی حالت میں رہے گا #سرمایہ_زیست 1 @

﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت 
کثرت درودوسلام جنت کا ٹکٹ ہے۔ اور جنت میں داخل ہونا سب سے بڑی کامیابی ہے، کیونکہ جو شخص درودوسلام کی کثرت کرے گا وہ ہمیشہ وہاں رہے گا اور ابدی نعمتوں کی حالت میں رہے گا
#سرمایہ_زیست 
1
@
Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

رشتے بہت نازک ہوتےہیں۔کبھی کبھی چھوٹی سی بات پر ہی ختم ہو جاتےہیں، جیسا کہ "مونگ پھلی میں دانہ نہیں ہم تمہارے نانا نہیں." اب خود دیکھ لیں نانا نے کتنی چھوٹی سی بات پر رشتہ ہی توڑ دیا تھا ۔ 🤭

SAIMA AAMIR TAIMOUR (Gorgeous Pakistan) (@simsimsim1930) 's Twitter Profile Photo

اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيد..

اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ 
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ

اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيد..
SAIMA AAMIR TAIMOUR (Gorgeous Pakistan) (@simsimsim1930) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر انسانیت کو بے حسی کھا جاتی ہے۔ ہم انسانیت کا دیا گیا سبق بھول چکے ہیں ۔ یہ اچھے آثار نہیں

السلام علیکم 

صبح بخیر 

انسانیت کو بے حسی کھا جاتی ہے۔
 ہم  انسانیت  کا دیا گیا سبق بھول چکے ہیں ۔ یہ اچھے آثار نہیں
Ś𝖍𝐚𝕓ã𝐧ã🦋 (@shabanapti) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر پاکستان یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما، آمین Ś𝖍𝐚𝕓ã𝐧ã🦋 #پلان_دو_تحریک_چلاؤ

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر پاکستان 
 
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما، آمین
<a href="/shabanaPTi/">Ś𝖍𝐚𝕓ã𝐧ã🦋</a>
#پلان_دو_تحریک_چلاؤ
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 (@razia_9489) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔ ꧁🌹ﷺ🌹꧂ 𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞

﷽
🕋
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام 

ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں ۔

꧁🌹ﷺ🌹꧂
<a href="/AngelRazia6/">𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞</a>
Farha Khan (@iam_farha) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر 💕 یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین

اَلسَلامُ عَلَيْكُم 
صبح بخیر 💕
یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین