Sindh Information Department (@sindhinfodepart) 's Twitter Profile
Sindh Information Department

@sindhinfodepart

YouTube channel: youtube.com/c/SindhDigital…
Website: information.sindh.gov.pk

ID: 1471785706230108164

linkhttps://www.facebook.com/sindhinfodepart calendar_today17-12-2021 10:14:43

9,9K Tweet

18,18K Followers

100 Following

Sindh Information Department (@sindhinfodepart) 's Twitter Profile Photo

یومِ تکبیر: پاکستان کا ایٹمی قوت بننا نہ صرف ملکی سلامتی اور خودمختاری کا مظہر ہے بلکہ یہ دن پوری امتِ مسلمہ کے لیے بھی حوصلے اور اُمید کی علامت ہے۔

Sindh School Education & Literacy Department has issued a notification regarding the Girls' Stipend Eligibility Criteria for the academic year 2024–25.

یومِ تکبیر ہمارے لیے باعث فخر ہے، جب پاکستان پہلی اسلامی ایٹمی طاقت کے طور پر سامنے آیا۔ یومِ تکبیر پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جنہوں نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن Sharjeel Inam Memon

یومِ تکبیر ہمارے لیے باعث فخر ہے، جب پاکستان پہلی اسلامی ایٹمی طاقت کے طور پر سامنے آیا۔ یومِ تکبیر پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جنہوں نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
Sharjeel Inam Memon
Sindh Information Department (@sindhinfodepart) 's Twitter Profile Photo

یومِ تکبیر کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، 28 مئی وہ سنہری دن ہے جب پاکستان نے دنیا کو اپنی خودمختاری اور ناقابلِ تسخیر ہونے کا پیغام دیا۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن Sharjeel Inam Memon

یومِ تکبیر کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، 28 مئی وہ سنہری دن ہے جب پاکستان نے دنیا کو اپنی خودمختاری اور ناقابلِ تسخیر ہونے کا پیغام دیا۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
Sharjeel Inam Memon
Sindh Information Department (@sindhinfodepart) 's Twitter Profile Photo

وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ سے برٹش ہائی کمیشن کے وفد کی ملاقات ملاقات میں ڈیولپمنٹ اور زرعی شعبہ میں سرمایہ کاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا صوبہ سندھ مختلف سیکٹرز میں منافع بخش سرمایہ کاری کیلئے انتہائی زرخیز ہے، سید ناصر حسین شاہ

وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ سے برٹش ہائی کمیشن کے وفد کی ملاقات

ملاقات میں ڈیولپمنٹ اور زرعی شعبہ میں سرمایہ کاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

صوبہ سندھ مختلف سیکٹرز میں منافع بخش سرمایہ کاری کیلئے انتہائی زرخیز ہے، سید ناصر حسین شاہ
Sindh Information Department (@sindhinfodepart) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت نئے سال کے بجٹ سے متعلق محکمہ خزانہ اور منصوبہ بندی و ترقی ڈپاٹمنٹ کا مشترکہ اجلاس نئے مالی سال کا بجٹ عوام کے مفاد میں بنایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ Murad Ali Shah

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت نئے سال کے بجٹ سے متعلق محکمہ خزانہ اور منصوبہ بندی و ترقی ڈپاٹمنٹ کا مشترکہ اجلاس

نئے مالی سال کا بجٹ عوام کے مفاد میں بنایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

Murad Ali Shah
Sindh Information Department (@sindhinfodepart) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر میری ٹائم افیئرز جنید انور کی اپنی اپنی ٹیم کے ہمراہ اجلاس میری ٹائم وزارت جو بھی منصوبے کریگی سندھ حکومت ان کے ساتھ شراکت داری کرے گی، وزیراعلیٰ سندھ حکومت کے تعاون سے ہمارے منصوبے صوبے اور عوام کے لیئے بہترین ہونگے، وفاقی وزیر

Sindh Information Department (@sindhinfodepart) 's Twitter Profile Photo

محکمہ داخلہ سندھ نے عید الاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے قواعد و ضوابط جاری کردیے ہیں۔

محکمہ داخلہ سندھ نے عید الاضحی کے  موقع پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے قواعد و ضوابط جاری کردیے ہیں۔
Sindh Information Department (@sindhinfodepart) 's Twitter Profile Photo

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے ہمراہ ایس آئی سی وی ڈی بلدیہ کا افتتاح کردیا۔

Sindh Information Department (@sindhinfodepart) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین بلاول بھٹو نے ایس آئی سی وی ڈی بلدیہ کا افتتاح کرنے کی ہدایت کی۔ ایس آئی سی وی ڈی بلدیہ کے قیام سے امراض قلب کے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جاسکیں گی، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ Murad Ali Shah

چیئرمین بلاول بھٹو نے ایس آئی سی وی ڈی بلدیہ کا افتتاح کرنے کی ہدایت کی۔ ایس آئی سی وی ڈی بلدیہ کے قیام سے امراض قلب کے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جاسکیں گی، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
Murad Ali Shah
Sindh Information Department (@sindhinfodepart) 's Twitter Profile Photo

عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں، سندھ میں صحت کی سہولیات کا فائدہ دیگر صوبوں کے عوام کو بھی ہو رہا ہے ، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ

ہم جنگ کے خلاف ہیں، پاکستان پر امن ملک ہے، پاک مسلح افواج نے بھارت کو کرارا جواب دیا۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا تقریب سے خطاب Sharjeel Inam Memon

ہم جنگ کے خلاف ہیں، پاکستان پر امن ملک ہے، پاک مسلح افواج نے بھارت کو کرارا جواب دیا۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا تقریب سے خطاب
Sharjeel Inam Memon
Sindh Information Department (@sindhinfodepart) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کی بنیاد شہید ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی، ایٹمی قوت ہونے کی وجہ سے دشمن پاکستان سے خوف زدہ ہے۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن

Support Polio Workers! Let's support polio teams working in the heat by offering them: - Drinking water - Shade or a place to rest Together, we can make Pakistan polio-free. It's our collective responsibility!

Sindh Information Department (@sindhinfodepart) 's Twitter Profile Photo

Resilient houses constructed across various districts under the Sindh People’s Housing for Flood Affectees #SPHF initiative are providing safe and secure homes to flood-affected families. These homes symbolize hope and a resilient future for the affected families.

Sindh Information Department (@sindhinfodepart) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے اسکولوں میں غیر ضروری روایات اور خوش آمدید کلچر کو ختم کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ

Sindh Information Department (@sindhinfodepart) 's Twitter Profile Photo

Sindh Chief Minister Murad Ali Shah addressed the ICAP Winter Batch 2024 Convocation as Chief Guest, praising the achievements of newly qualified Chartered Accountants and emphasizing their role as future leaders in Pakistan’s economic development.

Sindh Information Department (@sindhinfodepart) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ تجاویز پر غور کیلئے کابینہ کا اجلاس اجلاس میں صوبے میں غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے عزم کو اجاگر کیا گیا ہماری ترجیح جاری منصوبوں کی تکمیل ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ Murad Ali Shah

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ تجاویز پر غور کیلئے کابینہ کا اجلاس

اجلاس میں صوبے میں غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے عزم کو اجاگر کیا گیا

ہماری ترجیح جاری منصوبوں کی تکمیل ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ
Murad Ali Shah
Sindh Information Department (@sindhinfodepart) 's Twitter Profile Photo

کراچی:صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ سے پاکستان میں عراق کے سفیر حامد عباس لفتا کی ملاقات ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ سمیت ثقافتی سیاحتی تعلقات پر تبادلہ خیال ملاقات میں مذہبی سیاحت کو فروغ دینے سمیت سہولیات کے حوالے سے گفتگو