sitara rao (@sitararao1) 's Twitter Profile
sitara rao

@sitararao1

Poetry Lover|Wake-up Make-up💄|Love Cricket 🏏|
ہم زمین زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے

ID: 757498543720529920

calendar_today25-07-2016 08:51:41

439 Tweet

857 Followers

932 Following

sitara rao (@sitararao1) 's Twitter Profile Photo

جوق در جوق لگاتار منافق نکلے حیف صد حیف!مرے یارمنافق نکلے اِس کہانی کے مصنف سے مجھے نفرت ہے اِس کے تو مرکزی کردار منافق نکلے صرف اک بار پرکھ کرنہیں چھوڑا تم کو تم مری جان!بہت بار منافق نکلے دکھ تو ہوتا ہے میاں اور بہت ہوتا ہے جب کوئی دوست کوئی یار منافق نکلے کامران سعید

sitara rao (@sitararao1) 's Twitter Profile Photo

اہلِ فلسطین و غزہ کے نام تُم ہو زخمی تو کِسی پہ بھی کوئی گھاؤ نہیں ظالموں پر کِسی جانب سے بھی پتھراؤ نہیں کوئی کہتا نہیں اربابِ جفا پرور سے گولیاں پھول سے بچوں پہ تو برساؤ نہیں اسلم انصاری #WorldWar3 #ایران

sitara rao (@sitararao1) 's Twitter Profile Photo

ھم ایک شہر میں ،جب سانس لے رھے ھوں گے ھمارے بیچ ، زمانوں کے فاصلے ھوں گے وہ چاھتا تو یہ حالات ٹھیک ھو جاتے بچھڑنے والے سبھی ، ایسا سوچتے ھوں گے وھی صفات وخصائل ھیں اور وھی لہجے یہ لوگ پہلے کبھی بھیڑیے رھے ھوں گے فریحہ نقوی

sitara rao (@sitararao1) 's Twitter Profile Photo

میرے اعصاب معطل نہیں ہونے دیں گے یہ پرندے مجھے پاگل نہیں ہونے دیں گے یار اک بار پرندوں کو حکومت دے دو یہ کسی شہر کو مقتل نہیں ہونے دیں گے یہ جو چہرہ ہیں یہاں چاند سے چہرہ تابشؔ یہ مرا عشق مکمل نہیں ہونے دیں گے عباس تابش

sitara rao (@sitararao1) 's Twitter Profile Photo

خونِ عمرؓ میں ڈوبی ہے محرم کی پہلی شب میں کیسے کہوں تجھ کو نیا سال مبارک یکم محرم الحرام یومِ شھادت مُرادِ نبی ﷺ سیدنا عمر ابن خطابؓ #خلیفہ دوم

sitara rao (@sitararao1) 's Twitter Profile Photo

بہشت جس کی سلطنت "حسین "وہ جناب ہے ! برائے کربلا "حسین" رب کا انتخاب ہے! "حسین" لا جواب تھا "حسین" لا جواب ہے! Salam ya Hussain

sitara rao (@sitararao1) 's Twitter Profile Photo

گنوا دیا تھا جو یوسف ع کے بھائیوں نے کبھی اس اعتماد کو عباس علیہ السلام نے بحال کیا پیر شمس الرحمان شاہ #Karbala

sitara rao (@sitararao1) 's Twitter Profile Photo

اس شان کا جہاں میں کوئی شیر نہیں ہے عباس ؓ کے تو نام میں بھی زیر نہیں ہے اُمُّ البنین ؓ نے بیٹے ؓ کو بیدار کردیا ہر جنگ فتح کرنے کو تیار کر دیا عباس ؓ کو گلے سے لگا کر کئی بار اتنی دعائیں دی کی علمدار کردیا❤️ #8Muharram

sitara rao (@sitararao1) 's Twitter Profile Photo

وہ ایک سجدہ آخر اگر نہیں ہوتا خدا کا ذکر بھی شام وسحر نہیں ہوتا اسے حسینؓ پر رونے کا مشورہ دیا ہے وہ کہہ رہا تھا دعا میں اثر نہیں ہوتا #محرم2025

sitara rao (@sitararao1) 's Twitter Profile Photo

تباہ تھیوے جیندا "محمدؐ" دی آل دے نال ویر ہووے اساڈے ماں پیو دا دین بچ گیا علیؑ دے پتراں دی خیر ہووے 🤎🌻 تہذیب حافی #Quran

sitara rao (@sitararao1) 's Twitter Profile Photo

یاد آ جاتا ہے عاشور کی اس رات کا دکھ مجھ سے دیکھا نہیں جاتا کسی سادات کا دکھ آپ کی بیٹی نہیں ؛ آپ نہیں سمجھیں گے خالی جاتی ہوئی واپس کسی بارات کا دکھ مسعود ساگر 10#محرم #حسین_پھر_حسین_ہے

sitara rao (@sitararao1) 's Twitter Profile Photo

Death with dignity is better than a life of abasement.  Imam Hussain (A.S) #Quran #شب_عاشور #حسین_پھر_حسین_ہے

Death with dignity is better than a life of abasement. 
Imam Hussain (A.S)
#Quran
#شب_عاشور 
#حسین_پھر_حسین_ہے
sitara rao (@sitararao1) 's Twitter Profile Photo

جب بھی ضمیر و ظرف کا سودا ہو دوستو... قائم رہو حُسین ؓ کے انکار کی طرح... احمد فراز #سلام_یاحسین۴

جب بھی ضمیر و ظرف کا سودا ہو دوستو...
قائم   رہو   حُسین ؓ    کے   انکار   کی   طرح...

احمد فراز
#سلام_یاحسین۴
sitara rao (@sitararao1) 's Twitter Profile Photo

سدا وقت زوال دے نئیں راہندے❤ دانا اے دس دے راہندن ڈھا لگدی رہندی بختاں کوں بندے اُجڑ کے وس دے راہندن ✨ #viral