ثریا جعفر (@sjaffar_10) 's Twitter Profile
ثریا جعفر

@sjaffar_10

A worshipper as well as a sinner 🍁 My soul belongs to Palestine 🇵🇸 Kashmir
الحمد اللہ مسلم 🤍 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

ID: 1644828027946258434

calendar_today08-04-2023 22:22:42

21,21K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

چار دن کی بھارتی یلغار۔۔۔ جواب میں چند گھنٹوں کی پاکستانی مار۔۔۔۔ ساتھ ہی بھارت سندیسہ لے پہنچی سمندر پار۔۔۔ سیزفائر لے کر آگئی ٹرمپ سرکار۔۔۔۔ اس پر اب کیا کہیں گے بھارتی پترکار؟ 🤣🤣🤣🤣🤣 Via Razi Tahir

AZEEM VIRK (@azeemvirk30) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین Liaba ch

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ 
⁧#درود_وسلام⁩

ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،
آمین ثمہ آمین
<a href="/1liaba/">Liaba ch</a>
AZEEM VIRK (@azeemvirk30) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمارے بیمار دل، بیمار روح اور ہماری بیمار سوچ کو شفا عطا فرما دے ہمیں ایمان کی مضبوطی عطا فرمادے ہم پر رحم فرما اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے آمین یا رب العالمین Liaba ch

﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر
⁧#درود_وسلام⁩

یا رب العالمین ہمارے بیمار دل، بیمار روح اور ہماری بیمار سوچ کو شفا عطا فرما دے 
ہمیں ایمان کی مضبوطی عطا فرمادے 
ہم پر رحم فرما اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے 
 آمین یا رب العالمین
<a href="/1liaba/">Liaba ch</a>
ᏃᎥᎠᎠᎥ ᏦhᎪᏁ ♡ (@ipathanboy) 's Twitter Profile Photo

"وَإِنِ اسْتَنصَرُوكُمْ فِي الدِّينِ فَعَلَيْكُمُ النَّصْرُ" (الأنفال: 72) اگر وہ دین کے معاملے میں تم سے مدد مانگیں، تو تم پر مدد کرنا فرض ہے! فلسطین کے مظلوم ہمارے منتظر ہیں! ارضِ مقدس کے لیے لبیک کہو! ساتھ دو 𝑻𝒆𝒂𝒎𝑽𝒐𝒊𝒄𝒆𝑶𝒇𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏 کا، اور بنو امت کی بیداری کی آواز! #لبیک_اے_ارض_مقدس

"وَإِنِ اسْتَنصَرُوكُمْ فِي الدِّينِ فَعَلَيْكُمُ النَّصْرُ" (الأنفال: 72)
اگر وہ دین کے معاملے میں تم سے مدد مانگیں، تو تم پر مدد کرنا فرض ہے!
فلسطین کے مظلوم ہمارے منتظر ہیں!

 ارضِ مقدس کے لیے لبیک کہو!
ساتھ دو <a href="/V_O_Pakistan/">𝑻𝒆𝒂𝒎𝑽𝒐𝒊𝒄𝒆𝑶𝒇𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏</a> کا، اور بنو امت کی بیداری کی آواز!
#لبیک_اے_ارض_مقدس