
سید مسرور حسین
@smhussain
محبت ہو یا عبادت قبلہ بدلنا کفر ہے۔
ID: 2441497536
13-04-2014 10:33:02
2,2K Tweet
1,1K Followers
2,2K Following


جنابِ امام حسین علیہ السّلام، ان کے اہلِ خانہ اور پیروکار عاشورہ کے روز ظلم و جبر کے خلاف (پوری ہمّت اور حوصلہ مندی سے) صف آرا ہوئے۔ یوں میدانِ کربلا میں ان کی شہادت آج صِدق و انصاف کے حصول اور ظلم و عدوان کے خلاف پوری دلجمعی/ثابت قدمی سے لڑنے کےحوالے سے ہمارے لئے ایک مشعلِ راہ





سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کے نام پیغام: میرے پاکستانیو!! میں نے جتنا ہو سکا ملک و قوم کی خاطر ہر قربانی دی، اور انشاء اللہ خون کے آخری قطرے تک آپ کی حقیقی آزادی کے لیے لڑتا رہوں گا۔ لیکن یہ جنگ صرف عمران خان کی نہیں، پوری قوم کی ہے۔ اگر ہم آج اس ظلم و








“جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی کا قرآن پاک میں فرمان ہے کہ: "میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا جو حق سچ پر کھڑی ہوتی ہے۔" حضرت علیؓ کا قول ہے کہ: "کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں-" جھوٹا اور دھوکے باز خود بخود بے نقاب ہو جاتا ہے۔ ۹ مئی درحقیقت




سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی
