Sohail Shahid (@sohailshahid670) 's Twitter Profile
Sohail Shahid

@sohailshahid670

پاکستان سے محبت ایمان ہے، عمران خان ہماری جان ہے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو استحکام دے اور بہترین نظام حکومت لانے میں مدد فرماتے آمین

ID: 1914025375405051904

calendar_today20-04-2025 18:37:07

7 Tweet

26 Followers

121 Following

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

"بھوک سے بلکتے غزہ کے معصوم بچے، جن کے پاس نہ صاف پانی ہے، نہ کھانا، نہ دوائی، اگر ہے انکے اردگرد بس خوف اور بارود کے ڈھیر ہیں… آج انہی بچوں کی تصویریں لے کر جرمن عوام سڑکوں پر مارچ کر رہے ہیں۔ جرمنی کی گلیوں میں ان معصوم چہروں کی تصویریں انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ رہی ہیں، وہ

امؔ یحیی (@sha_7610) 's Twitter Profile Photo

تجھ پہ لازم تھا اُتر آتا فلک سے فوراً جس طرح تجھ کو پکارا تھا خُدایا میں نے

تجھ پہ لازم تھا اُتر آتا فلک سے فوراً

جس طرح تجھ کو پکارا تھا خُدایا میں نے
Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

سیاست سے بہت کم دلچسپی ہے لیکن میرا فیورٹ سیاستدان عمران خان ہیں۔ مفتی طارق مسعود #بزدل_لیڈرشپ_خان_کو_رہا_کرواؤ #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ

Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

*کامن ویلتھ آبزرور گروپ کی رپورٹ لیک،،PTIکو غیر منصفانہ طریقے سے انتخابی عمل سے باہر رکھا گیا، حتیٰ کہ پارٹی کا انتخابی نشان تک چھین لیا گیا، تمام فیصلے ایک ہی جماعت یعنی پی ٹی آئی کے خلاف کیے گئے، جس سے برابر انتخابی مواقع کی خلاف ورزی ہوئی، #بزدل_لیڈرشپ_خان_کو_رہا_کرواؤ

*کامن ویلتھ آبزرور گروپ کی رپورٹ لیک،،PTIکو غیر منصفانہ طریقے سے انتخابی عمل سے باہر رکھا گیا، حتیٰ کہ پارٹی کا انتخابی نشان تک چھین لیا گیا، تمام فیصلے ایک ہی جماعت یعنی پی ٹی آئی کے خلاف کیے گئے، جس سے برابر انتخابی مواقع کی خلاف ورزی ہوئی، 
#بزدل_لیڈرشپ_خان_کو_رہا_کرواؤ
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

تیونس کے بندرگاہوں/ساحلوں پر 2 دن کی گردش،بیوروکریٹ رکاوٹوں کے بعد اور ایک انتہائی پر تھکاوٹ مصروفیات کے بعد خروج (Exit)کا سٹیمپ لگ گیا اور اب ہم تیونس میں نہیں بلکہ غزہ کی طرف بین الاقوامی پانیوں کے مسافر ہیں،الحمدللہ۔ Pak - Palestine Forum Global Sumud Flotilla

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا کوئی میڈیا یہ نہیں دکھا رہا اپ کو دکھانا ہے 50 ممالک کے لوگ اپنے کشتیوں میں غذا کے بچوں کے لیے کھانا اور ان کے لیے جینیے امید لے کے جا رہے ہیں 😭😇

Rani (@amtuljhameed) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے توجہ ہٹانے کے لئے روز نیا تماشہ ہورہا ، تاکہ لوگ دوسری جگہ مصروف رہیں اور وقت گزرتا جائے اور اس طرح دو سال گزر گئے جب تک عمران خان جیل میں ہے تب تک فوکس صرف خان پر رکھیں اور خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں ورنہ وقت ایسا گزرتا جائے گا #فتح_عوام_کی_ہی_ہوگی Team VOP Official

عمران خان سے توجہ ہٹانے کے لئے روز نیا تماشہ ہورہا ، تاکہ لوگ دوسری جگہ مصروف رہیں اور وقت گزرتا جائے اور اس طرح دو سال گزر گئے
جب تک عمران خان جیل میں ہے تب تک فوکس صرف خان پر رکھیں اور خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں ورنہ وقت ایسا گزرتا جائے گا

#فتح_عوام_کی_ہی_ہوگی
<a href="/TeamVOP1/">Team VOP Official</a>
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

جلالپور پیر والا اور علی پور میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور نقصانات پر حکومتی نااہلی ؛ بدنیتی اور شوبازیوں کا کبھی وائٹ پیپر چھپا تو وہ سنگدلی اور بیحسی کا ایک طویل اور المناک نوحہ ہو گا

امؔ یحیی (@sha_7610) 's Twitter Profile Photo

ہماری پیاری بہن🌹ام مصطفیٰ 🌹 کی بہن کا آج آپریشن ھے آپ سب سے ڈھیروں دعاؤں 🤲🏻کی التجا ھے اللہ تعالی آپریشن کامیاب کریں اور صحت وتندرستی کیساتھ اپنے گھر بچوں میں واپس آئیں۔آمین

ہماری پیاری بہن<a href="/2MKY3/">🌹ام مصطفیٰ 🌹</a> کی بہن کا آج آپریشن ھے
آپ سب سے ڈھیروں دعاؤں 🤲🏻کی التجا ھے
اللہ تعالی آپریشن کامیاب کریں
اور صحت وتندرستی کیساتھ اپنے گھر بچوں میں واپس آئیں۔آمین
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

میئر صاحب یہ خواتین کے وارڈ کا افتتاح ہے ؟ 🤣🤣🤣 پورے وارڈ میں ایک بھی خاتون نہیں لگتا ہے اپنے مریض ساتھ ہی پکڑ کر لائے تھے

Naz804 (@nazzz804) 's Twitter Profile Photo

ہمارا مشن نور — ہر دل کو روشن کرنا، ہر چہرہ مسکراتا ہو۔ روشنی کی روش — نفرت نہیں، محبت سے مقابلہ #ستمبر_20_مشن_نور Wolves of Kaptan Ghulam Murtaza ✌🇵🇰

ہمارا مشن نور — ہر دل کو روشن کرنا، ہر چہرہ مسکراتا ہو۔

روشنی کی روش — نفرت نہیں، محبت سے مقابلہ
#ستمبر_20_مشن_نور
<a href="/Team__WoK/">Wolves of Kaptan</a>
<a href="/its_murty/">Ghulam Murtaza ✌🇵🇰</a>