Abid Afridi (@soon_abid) 's Twitter Profile
Abid Afridi

@soon_abid

I’m actually not funny. I’m just really mean and people think I am joking

ID: 1534112685176111108

calendar_today07-06-2022 09:59:18

23,23K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

مراد سعید کا پختونوں کے لئے اہم پیغام! آواز اٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے 💔

Farzana Ali (@farzanaalispark) 's Twitter Profile Photo

یہ دو فوٹیجز خیبرپختونخوا میں حالات کی سنگینی جانچنے کے لئے کافی ہیں ۔۔ ایک کچھ روز پہلے ٹانک کی ہے اور دوسری آج کے واقعے کی ۔۔ چیزوں پر بات نہ کرنے یا چھپانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا ۔۔مسئلہ حل ہو گا اس بڑھتی ہو نفرت کو سمجھنے اور اسکو ختم کرنے سے ۔۔۔۔۔

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

تمام مقامی زرائع بتا رہے ہیں کہ فائرنگ سکیورٹی فورسز نے کی ہے اور یہ صاحب پھر پختونوں کے خون پر گمراہ کرنے آگئے۔ سچ بولیے اور سچ کا سامنا کیجیے آفریدی صاحب۔

DR KODDA (@drkodda) 's Twitter Profile Photo

ہم پرامن احتجاج کرتے ہیں اور تم ہم پر گولیاں چلاتے ہو میں بطور رکن قومی اسمبلی کہتا ہو تم ظالم ہو جابر ہو مجرم ہو قاتل ہو

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

یہ فلسطین نہیں پاکستان کے مناظر ہیں آج صبح گولی سے یہ بچی شہید ہوئی ہے 💔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

وادی تیراہ کے یہ افسوسناک مناظر بکاؤ میڈیا کبھی بھی نہیں دکھائے گا آواز اٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے 💔

Noreen khanum (@parkfor5) 's Twitter Profile Photo

وادی تیراہ ایک بار پھر لہو لہان 🩸🩸 امن مارچ میں نہتے قبائلی مشران و نوجوانوں اور معصوم بچوں پر فائرنگ کے نتیجے میں بچوں سمیت 7 بے گناہ افراد کو شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہے۔ دوران جنگ بھی معصوم بچوں کو قتل کرنے کی اجازت کوئی مذہب، ریاست اور قانون نہیں دیتی۔ سوچئے اور غور کیجئے

Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

یہاں ایک DHA بنوا دیں یہ علاقہ بھی محفوظ ہو جائے گا اُن کو حصہ دیں پھر دیکھیں Tourism بھی زبردست ہو جائے گا

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی لڑائی میں قوم کو بہت کچھ سمجھ آگیا ورنہ تیراہ میں شہید ہونے والے نہتے افراد کو ہی دہشت گرد اور شر پسند قرار دے دیا جاتا۔ کیونکہ ماضی میں ایسا ہوتا رہا ہے۔

Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile Photo

پختونخوا کو جس طرح ایک بار پھر اپنے مذموم مقاصد کے لیے آگ میں دھکیلا گیا ہے اس کے خلاف سب کو سیاسی وابستگیاں بھول کر ایک ہونا ہوگا یہ سیاست سے بالاتر ہے سب کو سیاست بھول کر اپنی زندگیوں کو بچانا ہوگا سیاست بھرے پیٹ کی عیاشی ہے وہ پھر کبھی سہی نجات پختون قوم کی یکجھتی میں ہے

Abid Afridi (@soon_abid) 's Twitter Profile Photo

جتنا شور گدھے کھانے پر مچایا گیا اگر اتنا ہی گدھے مسلط ہونے پر مچایا ہوتا تو آج حالات کچھ اور ہوتے ۔

Abid Afridi (@soon_abid) 's Twitter Profile Photo

کچھ لڑکیاں جب آٹو رکشے میں بیٹھتی ہیں تو ایسے اسٹائل مارتے ہوئے اور منہ بنا کر بیٹھتی ہیں جیسے بیچاری کا ہیلی کاپٹر خراب ہو گیا ہواور اسے مجبوری میں آٹو میں بیٹھنا پڑ رہا😬😂