Soulat Pasha (@soulat_pasha) 's Twitter Profile
Soulat Pasha

@soulat_pasha

BEKAAR
facebook.com/soulat.pasha.1

ID: 1409926646661062666

calendar_today29-06-2021 17:29:22

21,21K Tweet

77,77K Followers

5,5K Following

Soulat Pasha (@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

گورنمنٹ کے سارے فیصلے باجوہ کرتا تھا۔۔۔اب یہی آفر کسی اور جنرل کو دینا چاہتا ہے۔۔۔سب کچھ تو کریو بس مجھے پی ایم بنا رکھیو۔۔

Soulat Pasha (@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

ان صاحب کی طرح مجھے بھی خیال آیا کہ گندہ پور کے نوئے دن کی طرح جنرل ضیاء نے بھی نوے دن دئے تھے۔۔۔سالے۔۔

Soulat Pasha (@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

اللہ کا شکر ہے کہ اب تو پاکستان اور بیرون وطن سب کو یقین ہو گیا ہے کہ پاکستان میں عظمیٰ اور عالیہ بلکل آزاد ہیں۔۔۔۔۔سالی

Soulat Pasha (@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتے کہ بخشا گیا جن کو ذوق گدائی زمانے کی پھٹکار سرمایہ ان کا جہاں بھر کی دھتکار ان کی کمائی نہ آرام شب کو نہ راحت سویرے غلاظت میں گھر نالیوں میں بسیرے جو بگڑیں تو اک دوسرے کو لڑا دو ذرا ایک روٹی کا ٹکڑا دکھا دو یہ ہر ایک کی ٹھوکریں کھانے والے یہ فاقوں سے

Soulat Pasha (@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

ہمارے لئے بھی یہی درست ہے۔۔۔جب تک ملک کے اندر اور باہر اپنے پڑوسیوں کے ساتھ امن نہ ہو گا، خوشحالی کا خواب اگر کوئی دیکھ رہا ہے وہ شرمندہ تعبیر نہ ہوگا۔

Soulat Pasha (@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

دیکھو اگر طاقتور فوج نہ ہوی تو پاکستان عراق اور شام بن چکا ہوتا۔۔۔ ابے۔۔ تو اس کے ہونے سے کونسا سویٹزرلینڈ اور جاپان بن گیا۔۔ہیں۔۔؟

Soulat Pasha (@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

ہر پراجیکٹ پر سر والوں کا بندہ بٹھالنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ بعد میں نیب، آڈٹ والے یا ایف آی اے خواہ مخواہ کے کیڑے نہیں نکالتے۔۔

Soulat Pasha (@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

ایک مفکر کہہ گیا کہ خود مرنے کے لے کسی خاص قابلیت کی ضرورت نہیں ہوتی مگر اپنی جگہ کسی دوسرے کو مرنے پر آمادہ کرنا مشکل کام ہوتا ہے اور صلاحیت کا یہی فرق کسی کو جرنیل تو کسی کو عام فوجی رہنے دیتا ہے۔

Soulat Pasha (@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

دیکھیے مجھے کوی سیاست دان کتنا ہی فضول کیوں نہ لگے لیکن میں یہ بھی سوچتا ہوں کہ جب تک آپ ایک جنرل کو آئین توڑنے پر سزا نہ دلا سکیں سویلین کو آسان ٹارگٹ سمجھ کر اسکو بغاوت کے مقدمے میں خوار کرنے کا حق نہیں رکھتے-

Soulat Pasha (@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

گئے زمانوں کے نیک دل حکمران چوروں اور ڈاکؤوں کو پکڑ کر سزا دینے کی بجائے ان کو باعزت روزگار فراہم کیا کرتے تھے تاکہ وہ برائی سے بچ سکیں۔ چند مرکزی و صوبائی وزراء کو دیکھ کے یہ خیال اتا ہے کہ ان کو بھی اسی اصول کی پاسداری کرتے یہ عہدے ملے۔۔

Soulat Pasha (@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

مقبولیت منوانے کا صحیح طریقہ ۔"سات امید واروں سے دو کو زر کثیر تحفتاً دے کر بٹھایا گیا۔ تیسرے کو ڈرا دھمکا کر علیحدہ کیا۔ چوتھے کو سفیر بنا کر باہر بھجوانا پڑا۔ دو کمال درجہ ضدی نکلے۔ ایک کو زد و کوب کرایا تو مانا دوسرے نے مشکوک حالات میں داعی اجل کو لبیک کہا۔ رائے شماری شروع