Sarwar Jawaid Bhatti (@srwrbhatti) 's Twitter Profile
Sarwar Jawaid Bhatti

@srwrbhatti

Political Analyst, Poet,
MA (IR), LL.B, MBA, Certificate Course in US History, Certificate Course in Cost & Management Accountant

ID: 293971348

calendar_today06-05-2011 09:18:16

222,222K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

Sarwar Jawaid Bhatti (@srwrbhatti) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ملاقات سے پوری دنیا میں یہ تاثر بن چکا ہے کہ اب مشرق وسطی کے معاملات پر امریکی پالیسی پاکستان کے کنٹرول میں رہے گی،،، انڈیا کے لئے ایک اور جھٹکا !!!

Sarwar Jawaid Bhatti (@srwrbhatti) 's Twitter Profile Photo

انڈیا اور اسرائیل کے عوام کی عجیب سائیکی ہے، دونوں ملکوں کے عوام مسلمانوں کے خلاف بولنے والے کو ووٹ دیتے ہیں 😳 متعصب عوام !!!

Sarwar Jawaid Bhatti (@srwrbhatti) 's Twitter Profile Photo

امریکہ جس پاکستان کا نام حقارت سے لیتا تھا آج نوبل انعام کے لئے پاکستان سے خط لکھوا رہا ہے 😳 یہ سب 10 مئی 2025 صبح 4 بجے سے 8 بجے تک کا کمال ہے،،،

چوہدری شاہد محمود (@csmr786) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم صاحب یہ ظلم بندکرے خدارا غریب کےصبرکا مذیدامتحان مت لیں۔ بجلی کےبلوں میں پروٹیکٹ اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق ختم کریں یہ کیساظلم ھےکہ 200یونٹس کا بل 3083روپے 201یونٹس کا بل 8154روپے مطلب200یونٹ سےاوپر ایک یونٹ کا بل 5071روپے۔ اور یہ ریٹ آپ کواگلے 6ماہ مسلسل بھرناہوگا۔

Sarwar Jawaid Bhatti (@srwrbhatti) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل میں یہودیوں کی ٹوٹل آبادی صرف 70 لاکھ ہے جن میں سے ابھی تک 20 ہزار سے زائد یہودی اسرائیل سے بھاگ چکے ہیں !!!

Sarwar Jawaid Bhatti (@srwrbhatti) 's Twitter Profile Photo

مجرم بھی جہان خان اور کیس کا فیصلہ بھی جہان خان نے کیا، سندھی کہاوت امریکہ نے بتا کر ایران کے ایٹمی مرکز پر حملہ کیا تاکہ ایران اپنا ایٹمی مواد کسی اور جگہ شفٹ کر سکے، ایران اسرائیل جنگ بھی خود شروع کروائی اور خود ہی سیز فائر کروا دیا تاکہ امن کا نوبل انعام حاصل کر سکے 😀

Sarwar Jawaid Bhatti (@srwrbhatti) 's Twitter Profile Photo

کیا انڈیا پاکستان 4 روزہ جنگ اور ایران اسرائیل کی 12 روزہ جنگ کا ڈرامہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کا نوبل انعام دلوانے کے لئے گھڑا گیا تھا 😀

Sarwar Jawaid Bhatti (@srwrbhatti) 's Twitter Profile Photo

انڈیا پاکستان اور ایران اسرائیل جنگ کو اگر ڈرامہ بھی تصور کر لیں تو بھی ایک بات بھرپور واضح ہو گئی ہے کہ انڈیا اور اسرائیل کا جو "ہوا" دنیا نے بنا رکھا وہ ٹوٹ چکا ہے اور اب ہر گزارنے والا ان کو ٹھوکر مار کر گزرا کرے گا 😳

Sarwar Jawaid Bhatti (@srwrbhatti) 's Twitter Profile Photo

کیا جمشید دستی جیسوں کو پارلیمنٹ کا حصہ رہنا بہت ضروری ہے 😳 ایسے لوگوں کو پارلیمنٹ سے پاک رکھنے کے لئے قانون ہونا چاہیے !!!

Zafar Hijazi (@goneneutral) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی ایک اور فتح۔ عالمی ثالثی عدالت نے فیصلہ دے دیا کہ سندھ طاس معاہدہ کے تحت بھارت ثالثی کی شق سے یکطرفہ دستبردار نہیں ہو سکتا۔ گویا طہ ہو گیا کہ سندھ طاس معاہدہ سے بھارت یک طرفہ نہیں نکل سکتا۔ پاکستانیوں کو مبارک ہو۔ ایک عرصہ بعد اچھی خبریں مل رہی ہیں۔

Sarwar Jawaid Bhatti (@srwrbhatti) 's Twitter Profile Photo

سوات کے واقعے پر حکومت پاکستان تو کوئی کاروائی کر نہیں سکے گی لیکن چیف جسٹس سپریم کورٹ ضرور سوموٹو لے کر خیبرپختونخوا حکومت سے جوابدہی کرے تاکہ کم از کم آئندہ کے لئے تو ایسے واقعات کا سدباب کیا جائے ورنہ نام نہاد جمہوری لوگ عوام کو ایسے مرنے دیتے رہیں گے 😢

Sarwar Jawaid Bhatti (@srwrbhatti) 's Twitter Profile Photo

22 جون 2025 سے پاکستان ٹو روس ریل سروس کا آغاز براستہ ایران ہونا تھا لیکن دشمنوں نے اس پر عملدرآمد روکنے کے لئے 13 جون 2025 کو ایران سے جنگ شروع کر دی تاکہ پاکستان میں معاشی ترقی کے منصوبوں کو بریک لگائی رکھی جا سکے،

RH Riaz (@rh_views) 's Twitter Profile Photo

#دنیا_کی_خوفناک_ترین_ڈکیتی بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں 200 یونٹس کا بل : 3083 روپے 201 یونٹس کا بل : 8154 روپے اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے مطلب 200 یونٹ سےاوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتاھے Shehbaz Sharif Awais Leghari 👇1/3

#دنیا_کی_خوفناک_ترین_ڈکیتی
بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں

200 یونٹس کا بل : 3083 روپے

201 یونٹس کا بل : 8154 روپے

اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے

مطلب 200 یونٹ سےاوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتاھے
Shehbaz Sharif
Awais Leghari
👇1/3
Dr. Anam Khan (@anamkhant) 's Twitter Profile Photo

My latest op-ed “Pakistan’s Moment of Grace” is now live in The Nation. A reflection on diplomacy, dignity, and our quiet strength on the global stage. 👉 Read it here: nation.com.pk/29-Jun-2025/pa… . . BilawalBhuttoZardari PPP Aseefa B Zardari

My latest op-ed “Pakistan’s Moment of Grace” is now live in The Nation. A reflection on diplomacy, dignity, and our quiet strength on the global stage.
👉 Read it here:

nation.com.pk/29-Jun-2025/pa…

BilawalBhuttoZardari
PPP
Aseefa B Zardari
Sweet Kelly (@sweetlellii) 's Twitter Profile Photo

اندر کی خبر سوات واقعے سے چند دن پہلے خیبر پختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر چترال شندور فیسٹول میں 3 دن میں 12 دفعہ استعمال ہوا۔ جس میں بیرسٹر سیف کی فیملی منسٹر کھیل اور باقی 12 اشرفیہ کے خاندان چترال گھومنے گئے۔ یہ سب ریکارڈ پر موجود ہے ۔ طارق وحید سینئر صحافی خیبر پختونخوا

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

آج امریکہ کہتا ہے آؤ اتحاد کرو۔ کون سا اتحاد؟ کہتا ہے ابراہیمی اتحاد۔ مسلمان بھی حضرت ابراہیم علیہ السلام کو مانتے ہیں، یہودی بھی مانتے ہیں، عیسائی بھی مانتے ہیں۔ آؤ، یہ تینوں ایک مذہب پر آ جائیں، ایک ہی عبادت خانہ بنائیں، سب اس میں نماز پڑھیں۔ آج تمہیں حضرت ابراہیم یاد آ گیا؟

Sarwar Jawaid Bhatti (@srwrbhatti) 's Twitter Profile Photo

محترم آصف علی خان زرداری صاحب صدر پاکستان اور محترم شہباز شریف صاحب وزیراعظم پاکستان "تاحیات" کے لئے نامزد کیئے گئے ہیں کیونکہ اسلامی نظام میں جمہوریت کا کوئی وجود نہیں 🌹

عمران خان (@lmrankhanisp1) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خوارج کو دو ٹوک پیغام ریاست پاکستان کے سامنے ہتھیار ڈال دو اور ریاست سے رحم کی امید رکھو ورنہ انجام بھیانک ہوگا