Sag❤ (@sssag125) 's Twitter Profile
Sag❤

@sssag125

Long live @peaceforchange 🌹❤🌹
Long live the Pakistan.

ID: 1350837062363193344

calendar_today17-01-2021 16:07:31

23,23K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

Sag❤ (@sssag125) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم شام بخیر یہ پہیلی کوئی بُوجھے تو کہ، اُس نے کیونکر اپنے کپ سے میرے کپ میں بھلا ڈالی , چائے

اسلام علیکم 
شام بخیر 

یہ پہیلی کوئی بُوجھے تو کہ، اُس نے کیونکر
اپنے کپ سے میرے کپ میں بھلا ڈالی , چائے
Sag❤ (@sssag125) 's Twitter Profile Photo

بارشوں کے موسم میں، تم کو یاد کرنے کی عادتیں پُرانی ھیں، اب کے بار سوچا تھا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔ عادتیں بدل ڈالیں پھر خیال آیا کہ، عادتیں بدلنے سے بارشیں کہاں رکتیں ہیں!!!!!

بارشوں کے موسم میں،
تم کو یاد کرنے کی عادتیں پُرانی ھیں،
اب کے بار سوچا تھا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔
عادتیں بدل ڈالیں پھر خیال آیا کہ،
عادتیں بدلنے سے
بارشیں کہاں رکتیں  ہیں!!!!!
Sag❤ (@sssag125) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم معصوم بستیوں کو۔۔۔ دریا نگل گیا سیلاب کا بھی زَور غریبوں پہ چل گیا ریلے نے ہر مکان کو ہموار کر دِیا اِک رات میں حویلی کا نقشہ بدل گیا

اسلام علیکم 

معصوم بستیوں کو۔۔۔ دریا  نگل گیا
سیلاب کا بھی زَور غریبوں پہ چل گیا

ریلے نے ہر مکان کو ہموار کر دِیا
اِک رات میں حویلی کا نقشہ بدل گیا
Sag❤ (@sssag125) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم شام بخیر جب زبان جلنے پر چاۓ نہیں چھوڑی جاتی☕ تو دل جلنے پر محبت کیسے چھوڑ دیں۔۔۔۔۔۔۔

اسلام علیکم 
شام بخیر 

جب زبان جلنے پر چاۓ نہیں چھوڑی جاتی☕
تو دل جلنے پر محبت کیسے چھوڑ دیں۔۔۔۔۔۔۔
Sag❤ (@sssag125) 's Twitter Profile Photo

تم بات بدل دو گے میرے ذکر پہ لیکن ہر بار زمانے کے سوالوں میں ملوں گی وعدہ ہے میرا مجھ کو قضا لے بھی گئی تو پا کیزہ محبت کی مثالوں میں ملوں گی پروین شاکر

تم   بات  بدل  دو گے   میرے ذکر  پہ لیکن
 ہر بار  زمانے کے سوالوں میں ملوں گی
وعدہ ہے میرا مجھ  کو قضا لے بھی گئی تو
  پا کیزہ محبت کی  مثالوں میں ملوں گی
پروین شاکر
Sag❤ (@sssag125) 's Twitter Profile Photo

ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی تنہائی کے کچھ پل میرے لیے برباد تو کرتا ہوگا شب بخیر

ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا
وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا

بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی
تنہائی کے کچھ پل میرے لیے برباد تو کرتا ہوگا

شب بخیر
Sag❤ (@sssag125) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم جو آ نکھ کے پاس نہیں دل کے بہت پاس ہوتے ہیں ان کی یاد چاۓ کے ایک ایک سِپ میں پی جاتی ھے۔۔۔۔۔ شام بخیر

اسلام علیکم 

جو آ نکھ کے پاس نہیں دل کے بہت پاس ہوتے ہیں ان کی یاد چاۓ کے ایک ایک سِپ میں پی جاتی ھے۔۔۔۔۔

شام بخیر
Sag❤ (@sssag125) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ٹویٹر فیملی ان کی یاد آئی ھے دھڑکن ذرا آھستہ چل دل کی دھک دھک سے تصور میں خلل پڑتا ھے

اسلام علیکم ٹویٹر فیملی 

ان کی یاد آئی ھے دھڑکن ذرا آھستہ چل  
دل کی دھک دھک سے تصور میں خلل پڑتا ھے
Sag❤ (@sssag125) 's Twitter Profile Photo

شہرِ دشتِ فراق نہیں نیم مُردہ سی تلخ یادوں پر لپٹی احساس کی یہ گرد کیا ہے! اُداس لوگوں کی گہری آنکھیں جو فُرصتیں ہوں تو پڑھ کے دیکھو پتہ چلے گا درد کیا ہے......!!!

شہرِ دشتِ فراق نہیں
نیم مُردہ سی
تلخ یادوں پر لپٹی
احساس کی یہ
گرد کیا ہے!
اُداس لوگوں کی
 گہری آنکھیں
جو فُرصتیں ہوں تو
پڑھ کے دیکھو
پتہ چلے گا
درد کیا ہے......!!!
Sag❤ (@sssag125) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم شام بخیر لذتِ انتظار لیتی ہوں یوں شامِ غم گزار لیتی ہوں جب بھی ڈستی ہے مجھے تنہائی چائے حلق سے اتار لیتی ہوں

اسلام علیکم 
شام بخیر 
لذتِ انتظار لیتی ہوں
یوں شامِ غم گزار لیتی ہوں
جب بھی ڈستی ہے مجھے تنہائی
چائے حلق سے اتار لیتی ہوں
Sag❤ (@sssag125) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم شام بخیر چوٹ لگی تو بے اختیار یاد آیا۔۔۔۔۔۔ کہاں گئے میرا صدقہ اتارنے والے

Sag❤ (@sssag125) 's Twitter Profile Photo

پهر یوں ہوا کہ، زخم نے جاگیر بنا لی پهر یوں ہوا کہ، درد مجھے راس آ گیا۔

پهر یوں ہوا کہ، زخم نے جاگیر بنا لی
 پهر یوں ہوا کہ، درد مجھے راس آ گیا۔
Sag❤ (@sssag125) 's Twitter Profile Photo

تم چاند نگر کے انشاء جی کس چاند کے عاشق ہوتے ہو؟ کس چاند پہ جی کو کھوتے ہو؟ کس چاند کو شب کو روتے ہو ؟ ابنِ انشاء شب بخیر

تم چاند نگر کے انشاء جی
کس چاند کے عاشق ہوتے ہو؟

کس چاند پہ جی کو کھوتے ہو؟
کس چاند کو شب کو روتے ہو ؟
ابنِ انشاء
شب بخیر