Suhail Warraich (@suhailswarraich) 's Twitter Profile
Suhail Warraich

@suhailswarraich

Senior Editor Daily Jang Newspaper. Senior Executive Producer Geo Tv

ID: 1642809697

linkhttps://www.geo.tv/shows/aik-din-geo-ke-saath calendar_today03-08-2013 12:56:33

1,1K Tweet

654,654K Followers

194 Following

Suhail Warraich (@suhailswarraich) 's Twitter Profile Photo

ع علیمہ خان کو ع عروج مل گیا ہے اس وقت تحریک انصاف کی مرکزی شخصیت وہی ہیں نہ چیئرمین بیرسٹر گوہر کی کوئی اہمیت ہے اور نہ وزیراعلیٰ گنڈا پور کی حکم چلتا ہے تو بس ع علیمہ خان کا سوشل میڈیا اور پی ٹی آئی کی مالی امداد کرنیوالے علیمہ خان سے ہی ہدایات لیتے ہیں jang.com.pk/news/1485700

Suhail Warraich (@suhailswarraich) 's Twitter Profile Photo

Every letter of the alphabet has its own significance and meaning. The letter Alif dominates the entire universe — “Only one Alif is needed at Your door.” But in Tazadistan (Land of Contradictions), right now it’s ‘Ain’ versus ‘Ain’ suhailwarraich.com/the-ain-fight/

Suhail Warraich (@suhailswarraich) 's Twitter Profile Photo

شیر بادلِ نخواستہ جیل میں بیٹھے چیتے کا دروازہ کھٹکھٹا بھی دے تو مذاکرات کیا ہوں گے؟ کیا چیتا، چھوٹے شیر اور شیرنی کے اقتدار جاری رکھنے پر رضامند ہو جائے گا؟ میرے خیال میں نہیں۔ jang.com.pk/news/1487484

Suhail Warraich (@suhailswarraich) 's Twitter Profile Photo

The lion’s den is separate, and the leopard’s hunting ground is separate. Their encounter or face-off is rare. The lion has grown old, and despite doing much for the jungle suhailwarraich.com/the-meeting-of…

Suhail Warraich (@suhailswarraich) 's Twitter Profile Photo

اصل فاطمہ جناح نے فیلڈ مارشل ایوب خان کا مقابلہ کیا تھا اور اب مثلِ فاطمہ جناح علیمہ خان ،فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مقابلہ کریں گی، اصل بات تو یہ ہے کہ مرشد نئی نصرت بھٹو یعنی بشریٰ بی بی کو آگے لاکر کلثوم نواز بنانا چاہتے ہیں یا نہیں؟ jang.com.pk/news/1487803

Suhail Warraich (@suhailswarraich) 's Twitter Profile Photo

In the history of India and Pakistan, there has only been one Quaid-e-Azam (Great Leader), and similarly, only one of his sisters, Fatima Jinnah, became the Mother of the Nation. In the land of contradictions, no one can match their status suhailwarraich.com/the-new-quaid-…

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی احتجاجی سیاست نے ظاہر کر دیا کہ خیبر پختونخوا کے علاوہ ان کے پاس کوئی اسٹریٹ پاور نہیں لیکن احتجاج کے علاوہ انکے پاس کوئی چارہ بھی نہیں، سہیل وڑائچ Suhail Warraich

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

اے این پی کی ثمر بلور کا ن لیگ میں شامل ہونا، کیا خیبرپختونخوا کی سیاست بدل رہی ہے؟ Suhail Warraich

Suhail Warraich (@suhailswarraich) 's Twitter Profile Photo

سر کاٹنے کے باوجود’ سلامت سر‘ شہر کو چلا نہیں پاتے پھر سر کٹوں کی ضرورت پڑتی ہے۔شہر سر کاٹنے سے نہیں سروں کو آزادی دینے سے آباد اور خو شحال ہوتے ہیں شہر میں پہلے بھی کئی تجربے ہوئےچکے ہیں، اب صرف جسم کٹنا باقی ہے jang.com.pk/news/1489019

Suhail Warraich (@suhailswarraich) 's Twitter Profile Photo

This is a surrealistic piece of raw writing. This subconscious column has no relation to reality, read it as mere fiction. Was it a dream or reality? I don’t remember. Was it day or night? I have no idea. suhailwarraich.com/the-city-of-th…

Suhail Warraich (@suhailswarraich) 's Twitter Profile Photo

مسلم دنیا اور بالخصوص پاکستان پر بھی بدلتے ہوئے نظریاتی تصورات ضرور پہنچیں گے۔ کیا حالیہ جنگ میں پراکسیز کا حشر دیکھنے کے بعد اِس خطے میں پراکسی وار جاری رہے گی یا رُک جائے گی ؟ ریاست دائیں بازو کی طرف جھکائو جاری رکھے گی یا پھر لبرل ہو جائے گی؟۔ jang.com.pk/news/1489701

Suhail Warraich (@suhailswarraich) 's Twitter Profile Photo

Since war is an extraordinary event, its effects are very long-lasting. Every war leaves behind consequences in history. The impact of Israel’s war against Gaza and Hezbollah on the world has begun to manifest. suhailwarraich.com/the-new-right-…

Suhail Warraich (@suhailswarraich) 's Twitter Profile Photo

کہا گیا کہ بیرونی سرمایہ کاروں کاسیلاب آرہا ہے بجٹ کہانی بالکل الٹ ہے بیرونی سرمایہ کاری توایک طرف خود اپنےملک کے سرمایہ کاروں نے ہاتھ اٹھا لیے، شرح پیداوار مایوس کن ہے۔ قابل ترین وزیر خزانہ اور تجربہ کار نائب وزیر اعظم کی موجودگی میں ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ jang.com.pk/news/1490028

Suhail Warraich (@suhailswarraich) 's Twitter Profile Photo

Baba Bulleh Shah lost his most precious possession, he wrote: “A thief has struck my bundle.” The most valuable asset of the Tazadistanis (residents of the land of contradictions) has also gone missing. suhailwarraich.com/searching-for-…

Suhail Warraich (@suhailswarraich) 's Twitter Profile Photo

ایک نٹ کھٹ سا مونچھوں والابندر بہت متحرک تھا کبھی جنگل کے اندر گم ہو جاتا کبھی سڑک پر آ جاتا۔ ایسا لگتا کہ وہ تقریر کر کے الٹی میٹم دے رہا ہے پھر وہ اچانک گھنے جنگل میں غائب ہو جاتا شاید جنگل کے پوشیدہ علاقے میں کسی بڑے سے مشورہ اور ملاقات کرتا۔ jang.com.pk/news/1490295

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور احتجاج کے حامی نہیں، وہ بات چیت یا ڈیل کے ذریعے مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں، سہیل وڑائچ Suhail Warraich

Suhail Warraich (@suhailswarraich) 's Twitter Profile Photo

جب تک ملکی معیشت دستاویزی شکل نہیں اختیار کرتی، خرچ کم نہیں کئے جاتے اس وقت تک خوشحال معیشت کا امکان دور دور تک نظر نہیں آتا مگر مقتدرہ کی خواہش اور کوشش ہے کہ اگلے تین ماہ میں غیر ملکی زرمبادلہ میں ڈرامائی اضافہ ہو۔ دیکھئے اصل میں کیا ظہور میں آتا ہے jang.com.pk/news/1492570

Suhail Warraich (@suhailswarraich) 's Twitter Profile Photo

The original famous English catchphrase is “It’s the economy, stupid”, but in the context of Tazadistan, today’s biggest issue for the middle class and lower class is electricity and solar panels. suhailwarraich.com/its-the-solar-…