💞Sundas_Raja💞 (@sundas_099) 's Twitter Profile
💞Sundas_Raja💞

@sundas_099

💞❤️Don't lose a girl that doesn’t ask for nothing but time and effort. ❤️💕💞

ID: 838766103442644993

calendar_today06-03-2017 14:59:57

27,27K Tweet

16,16K Followers

15,15K Following

💞Maham Gul💞 (@maham_099) 's Twitter Profile Photo

Allhumduillah 🇵🇰🇵🇰 :🇵🇰 Pakistan zindabad 🇨🇳 china zindabad 🇹🇷 Turkey zindabad 🇦🇿 Azerbaijan zindabad 🇧🇩 Bangladesh zindabad thank you all❤️✌️

®‏حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر (@hamid_speak) 's Twitter Profile Photo

ویسے یہ عشق جو ہوتاہے یہ کیا ہوتا ہے دل اگر زور سے دھڑکے تو گناہ ہوتا ہے میں تیرے بعد بھی مرضی سےنہیں جی پایا جس طرح کوئی ضمانت پہ رہا ہوتا ہے

ویسے یہ عشق جو ہوتاہے یہ کیا ہوتا ہے
     دل اگر زور سے دھڑکے تو گناہ ہوتا ہے

میں تیرے بعد بھی مرضی سےنہیں جی پایا
جس طرح کوئی ضمانت پہ رہا ہوتا ہے
💞Maham Gul💞 (@maham_099) 's Twitter Profile Photo

تو مجھ کو چھوڑ تو پھر اس طرح سے چھوڑ کہ میں گلی گلی میں پھروں کوستا محبت کو ہم ایسے لوگ ہی ذہنی مریض ہوتے ہیں جو مانتے ہیں بڑا آسرا محبت کو 🩶

تو مجھ کو چھوڑ تو پھر اس طرح سے چھوڑ کہ 
میں گلی گلی میں پھروں کوستا محبت کو

ہم ایسے لوگ ہی ذہنی مریض ہوتے ہیں
جو مانتے ہیں بڑا آسرا محبت کو 🩶
💞Sundas_Raja💞 (@sundas_099) 's Twitter Profile Photo

مثل شیشہ ہیں ہمیں تھام کے رکھنا ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے💝

💞Sundas_Raja💞 (@sundas_099) 's Twitter Profile Photo

وہ جس شخص کے لیے آپ اپنی انا کو توڑتے ہیں وہ اچھی طرح سے آپکی روح تک کی ہڈیاں پسلیاں توڑ کر جاتا ہے💯😑

وہ جس شخص کے لیے آپ اپنی انا کو توڑتے ہیں وہ اچھی طرح سے آپکی روح تک کی ہڈیاں پسلیاں توڑ کر جاتا ہے💯😑
💞Sundas_Raja💞 (@sundas_099) 's Twitter Profile Photo

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا #sunonewshd #SportsNews #ArshadNadeem #SouthKorean

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

#sunonewshd #SportsNews #ArshadNadeem #SouthKorean