
Zara
@sweetsoul_zara
x.com/search?q=from%…
ID: 1748739926290817025
20-01-2024 16:11:34
19,19K Tweet
824 Followers
717 Following










#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست سورۃ یونس آیت7 جو لوگ ہم سے(آخرت میں)آملنے کی کوئی توقع ہی نہیں رکھتےاور دنیوی زندگی میں مگن اور اسی پر مطمئن ہوگئے ہیں اور جو ہماری نشانیوں سےغافل ہیں آیت8 انکا ٹھکانا اپنے اعمال کی وجہ سے دوزخ ہے 1 Sweet Soul #NoMercyForBlasphamers



#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست ﷽ عدی بن حاتم روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ اگر تم کچھ دنوں تک اور زندہ رہے تو یہ بھی دیکھو گے کہ ایک شخص اپنے ہاتھ میں سونا چاندی بھر کر نکلے گا ، اسے کسی ایسے آدمی کی تلاش ہو گی( جو اس کی زکوۃ ) قبول کر لے 6 Sweet Soul


بلاسفیمی پروٹیکشن گینگ کی ماسٹر مائینڈ سی گریڈ پشتو فلموں کی رقاصہ سونیا خٹک بزبان خود اعتراف کرتے ہوئے کہ اس کے پیچھے قادیانی ہیں Sonia Khan khattak(SK)



#القرآن_ترجمہ_وتشریح #سرمایہ_زیست ﷽ سورۃ یونس آیت 9 (دوسری طرف)جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں، ان کے ایمان کی وجہ سے ان کا پروردگار انہیں اس منزل تک پہنچائے گا کہ نعمتوں سے بھرے باغات میں ان کے نیچے سے نہریں بہتی ہوں گی۔ 1 Sweet Soul


#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست ﷽ آپﷺ نے فرمایا جہنم سے ڈرو اگرچہ کھجور کے ٹکڑے کے ذریعے اور اگر کسی کو کھجور کا ایک ٹکڑا بھی میسر نہ آ سکے تو ( کسی سے ) ایک اچھا کلمہ ہی کہہ دے ۔ 11 Sweet Soul #NoMercyForBlasphamers