پرنسس سویرا (@swera786malik) 's Twitter Profile
پرنسس سویرا

@swera786malik

32 years old married women

ID: 1505842881810124803

calendar_today21-03-2022 09:45:06

13,13K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

پرنسس سویرا (@swera786malik) 's Twitter Profile Photo

وادئ سون سکیسر سے گڈ مارننگ 🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں میرے جان کے ٹوٹے؟🥰

وادئ سون سکیسر سے گڈ مارننگ 🌹 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
کیسے ہیں میرے جان کے ٹوٹے؟🥰
پرنسس سویرا (@swera786malik) 's Twitter Profile Photo

دل کی بستی میں کہیں دیپ جلاۓ میں نے کتنے ہی نقش خلاوں میں بناۓ میں نے میرے ہاتھوں کی لکیریں نہ بدل پاٸی. خوش نصیبوں سےبہت ہاتھ ملاۓ میں نے

دل کی بستی میں کہیں دیپ جلاۓ میں نے
کتنے ہی نقش خلاوں میں بناۓ میں نے

میرے ہاتھوں کی لکیریں نہ بدل پاٸی.
خوش نصیبوں سےبہت ہاتھ  ملاۓ میں نے
پرنسس سویرا (@swera786malik) 's Twitter Profile Photo

💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖 💞صبـــح بخـــیر پاکستان 💞 ❣️ good morning sweet frendzz❣️

💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖

💞صبـــح بخـــیر  پاکستان 💞
❣️ good morning sweet frendzz❣️
پرنسس سویرا (@swera786malik) 's Twitter Profile Photo

مرد جتنا بھی کامیاب ہو اگر وہ بستر پر عورت کو مطمئن نہیں کر سکتا تو اس کے کامیاب ہونے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔

مرد جتنا بھی کامیاب ہو اگر وہ بستر پر عورت کو مطمئن نہیں کر سکتا تو اس کے کامیاب ہونے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔
پرنسس سویرا (@swera786malik) 's Twitter Profile Photo

کچھ دوست صرف دوست نہیں بلکہ جان ہوتے ہیں روح کا سکون ہوتے ہیں I love my all friends 💖😘

کچھ دوست صرف دوست نہیں بلکہ جان ہوتے ہیں روح کا سکون ہوتے ہیں 

I love my all friends 💖😘
پرنسس سویرا (@swera786malik) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صباح الخیر والسعادہ اَللّٰهُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ ○ اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے اور معافی کو پسند کرتا ہے پس مجھے معاف فرمادے ۔ آمین

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
    
صباح الخیر والسعادہ 

اَللّٰهُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ ○
اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے اور
معافی کو پسند کرتا ہے پس مجھے
معاف فرمادے ۔ آمین
پرنسس سویرا (@swera786malik) 's Twitter Profile Photo

یہ عورت کی فطرت ہے کہ اسے اپنے حسن اور جسم کی نمائش کرنے کا بے حد شوق ہوتا ہے. جب عورت کو کوئی مرد ہوس بھری نظروں سے دیکھتا ہے تو اسے بہت اچھا لگتا ہے اور اس کی انا کو بہت تسکین ملتی ہے کہ وہ اتنی حسین اور پرکشش ہے کہ مرد اس کو ہوس بھری نظروں سے دیکھتے ہیں۔😍

یہ شخص جو بولتا ہے پکا اسکے الٹ ہی ہوتا ہے۔۔۔ ابھی دیکھنا ایران پر حملہ کردے گا اسرائیل

پرنسس سویرا (@swera786malik) 's Twitter Profile Photo

اس نے پوچھا کونسا تحفہ ہے من پسند میں نے کہا وہ رات جو اب تک ادھار ہے سون سکیسر کا سہانا موسم افففف🥰😍

اس نے پوچھا کونسا تحفہ ہے من پسند 
میں نے کہا وہ رات جو اب تک ادھار ہے

سون سکیسر کا سہانا موسم افففف🥰😍