syeda warisha jahanzaib (@syeda_warishaa) 's Twitter Profile
syeda warisha jahanzaib

@syeda_warishaa

Bleed Green💚 A tiny atom in this universe 🌏 old account got disabled which have 14k followers😢

ID: 1883342607486504960

calendar_today26-01-2025 02:34:16

6 Tweet

135 Followers

305 Following

Somia Atta Shahani Baloch (@somia_1234) 's Twitter Profile Photo

جیت کا سہرا وزیراعلی مریم نواز صاحبہ کی کارکردگی کو جاتا ہے، دوسرا کریڈیٹ دینا چاہوں گی سیدہ نوشین اور حنا وڑائچ صاحبہ کی الیکشن کیمپین کے دوران انتھک محنت کو جیت کی خوشیاں مبارک Maryam Nawaz Sharif Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB)

𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 (@shahzaibnoshahi) 's Twitter Profile Photo

سمبڑیال میں شکست کو بھول کر اب ہمیں صرف کپتان کی رہائی پر فوکس کرنا ہوگا. اہم اجلاس میں احتجاجی تحریک کی حکمت عملی طے پا گئی.

سمبڑیال میں شکست کو بھول کر اب ہمیں صرف کپتان کی رہائی پر فوکس کرنا ہوگا.
اہم اجلاس میں احتجاجی تحریک کی حکمت عملی طے پا گئی.
Shamaila Rana (@shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

#PP52SherKa اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے۔ الحمد اللہ پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد ❤️

#PP52SherKa   اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے۔ 
الحمد اللہ 
پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد ❤️
Syed Basit (@syedbasit49) 's Twitter Profile Photo

۱۱ جون ۱۹۷۸ کو جب اے پی ایم ایس او کی بنیاد رکھ رہے تھے نہیں معلوم تھا یہ تنظیم ایک مضبوط تناور درخت بن جائے گی، سید امین الحق اے پی ایم ایس او کے سینتالیسویں یوم تاسیس کے موقع پر بانی رکن اے پی ایم ایس او سید امین الحق بھائی کا پیغام❤️ Syed Aminul Haque

Kheeal Das Kohistani MNA (@kesoomalkheeald) 's Twitter Profile Photo

ایوان کی وساطت سے ایران کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، آزمائش کی اس گھڑی میں ہر طریقے سے انکے ساتھ ہیں۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

Adv Madiha Shah (@madihashah_adv) 's Twitter Profile Photo

آج بھارتی میڈیا کیسے سچ بول رہا ہے۔ 👈یہ قوم صرف اللہ اور کی نبی سے ڈرنے والی قوم ہے۔ #جانم_فدای_ایران #باهم_هستیم #اسرائیل #Israel #IsraeliranWar #Iran

Kheeal Das Kohistani MNA (@kesoomalkheeald) 's Twitter Profile Photo

عوام دوست پنجاب کا تاریخی بجٹ آج صبح پیش ہونے جا رہا ہے، عوام کے لئے بہترین اقدامات نظر آئیں گے، پنجاب ترقی کی نئی راہوں پر گامزن ہو گا، وزیراعلی مریم نواز شریف کی عوام دوست بجٹ کی خصوصی کاوشیں قابل ستائش ہونگی۔ #PunjabBudget2025 #ProgressWithPurpose

عوام دوست پنجاب کا تاریخی بجٹ آج صبح پیش ہونے جا رہا ہے، عوام کے لئے بہترین اقدامات نظر آئیں گے، پنجاب ترقی کی نئی راہوں پر گامزن ہو گا، وزیراعلی مریم نواز شریف کی عوام دوست بجٹ کی خصوصی کاوشیں قابل ستائش ہونگی۔ 
#PunjabBudget2025  #ProgressWithPurpose
Asma Abbasi (MPA) (@asmanaz368) 's Twitter Profile Photo

میر اہر دن خوبصورت بنادیتا ہے تمھار اساتھ چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پل کا مسکرانا ❤️🥰🫶🏻 Maryam Nawaz Sharif

میر اہر دن خوبصورت بنادیتا ہے تمھار اساتھ
چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پل کا مسکرانا
❤️🥰🫶🏻
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
Syed Basit (@syedbasit49) 's Twitter Profile Photo

کے الیکٹرک ریاست کے اندر ریاست ہے مافیاز کے طرز پر کام کر رہی ہے اسے لگام ڈالنا ضروری ہے‼️ رُکن قومی اسمبلی سید امین الحق کا قومی اسمبلی میں کے الیکٹرک سے متعلق اظہار خیال!! Syed Aminul Haque

Syed Basit (@syedbasit49) 's Twitter Profile Photo

علی ظفر کے کانسرٹ میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھائی نے اسٹیج پر بُلا کر مُجھ سے تقریر کروائی!!❤️ عوامی گورنر کامران ٹیسوری بھائی کی ان محبتوں کا بے حد مشکور ہوں!!🥺🇵🇰 #GovernorSindh