Syeda Anam Shazadi (@syedaanamshazdi) 's Twitter Profile
Syeda Anam Shazadi

@syedaanamshazdi

❤️🇵🇰Pakistan zindabad🇵🇰♥️
✌️❤️🇧🇫Pti zindabad 🇧🇫❤️✌️

ID: 1618175255234875393

calendar_today25-01-2023 09:14:06

42,42K Tweet

4,4K Followers

1,1K Following

Iftkhar thakar (@thakar_01) 's Twitter Profile Photo

اگر حاجی کے لیے سواری کا دو بار واپس آنا کسی کتاب میں لکھا ہوتا، تو مرزا جہلمی کہتا: "ایہہ تے کہانی اے! 😛

Iftkhar thakar (@thakar_01) 's Twitter Profile Photo

مودی نے جنگ کی بڑکیں تو مار دی مگر یہ نہیں پتا کیا گھر میں لڑائی کے لیے کوئی چیز ہے یا نہیں۔

مودی نے جنگ کی بڑکیں تو مار دی مگر یہ نہیں پتا کیا گھر میں لڑائی کے لیے کوئی چیز ہے یا نہیں۔
Iftkhar thakar (@thakar_01) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا دورِ تھا تو شہباز شریف روز فلسطین کا مفلر گلے میں ڈال کے اسمبلی آیا کرتا تھا مگر آج اپنی حکومت ہے تو فلسطین کے حق میں ایک لفظ منہ سے نہیں نکلتا

Syeda Anam Shazadi (@syedaanamshazdi) 's Twitter Profile Photo

افریقہ کے صدر نے بولا عمران خان کو رہا کرو ۔ پاکستانی قوم کو کہتا ہے تم لوگوں کو شرم نہیں آتی ہے ایک پوری دینا کا لیڈر جیل میں ہے اور تم لوگوں آرام سے بیٹھے ہوئے ہو۔ #ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ

Syeda Anam Shazadi (@syedaanamshazdi) 's Twitter Profile Photo

@لیبیا کا ایک حاجی رہ گیا تو جہاز نے جانے سے انکار کر دیا اور پاکستان کے 67000 حاجی رہ گئے اور جہاز فررر فررررر اڑتے پھر رہے۔۔ ساڈے حاجیاں دی کوئی وی نئی سندا...

Syeda Anam Shazadi (@syedaanamshazdi) 's Twitter Profile Photo

تین سال تو کیا تین منٹ بھی خاموش نہیں بیٹھوں گا- چھبیسویں آئینی ترمیم کو کسی صورت قبول نہیں کروں گا- #فیصلہ_کن_تحریک

تین سال تو کیا تین منٹ بھی خاموش نہیں بیٹھوں گا-
چھبیسویں آئینی ترمیم کو کسی صورت قبول نہیں کروں گا-
#فیصلہ_کن_تحریک
Syeda Anam Shazadi (@syedaanamshazdi) 's Twitter Profile Photo

اب فیصلہ کن وقت آ پہنچا ہے، کمزور دل قیادت اگر ہمت نہیں رکھتی تو سائیڈ پر ہو جائے- #فیصلہ_کن_تحریک

اب فیصلہ کن وقت آ پہنچا ہے، کمزور دل قیادت اگر ہمت نہیں رکھتی تو سائیڈ پر ہو جائے-
#فیصلہ_کن_تحریک
Syeda Anam Shazadi (@syedaanamshazdi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے مطالبات پیچھے ہٹ جاؤ تین سال کے لئے خاموش ہو جاؤ چھبیسویں ترمیم قبول کرلو مگر سامنے عمران خان ہے انہوں نے کہا ”تین منٹ بھی خاموش نہ رہوں گا، انصاف کیلئے تو میری تحریک ہے“ ہینڈلرز کو شریف خاندان کی غلط عادت پڑی ہوئی تھی۔ #فیصلہ_کن_تحریک

عمران خان سے مطالبات
پیچھے ہٹ جاؤ
تین سال کے لئے خاموش ہو جاؤ
چھبیسویں ترمیم قبول کرلو
مگر سامنے عمران خان ہے
انہوں نے کہا ”تین منٹ بھی خاموش نہ رہوں گا، انصاف کیلئے تو میری تحریک ہے“
ہینڈلرز کو شریف خاندان کی غلط عادت پڑی ہوئی تھی۔
#فیصلہ_کن_تحریک
Syeda Anam Shazadi (@syedaanamshazdi) 's Twitter Profile Photo

شریف خاندان تو ڈیل کرکے اقتدار لینے کا عادی ہے مگر قوم تبھی ترقی کرتی ہے جب قوم آزاد ہو اور حکمران اخلاقی طور پر مضبوط ہوں۔ عمران خان #فیصلہ_کن_تحریک

شریف خاندان تو ڈیل کرکے اقتدار لینے کا عادی ہے مگر قوم تبھی ترقی کرتی ہے جب قوم آزاد ہو اور حکمران اخلاقی طور پر مضبوط ہوں۔ عمران خان 

#فیصلہ_کن_تحریک
Syeda Anam Shazadi (@syedaanamshazdi) 's Twitter Profile Photo

انشاء اللہ یہ تحریک چوروں اور ملک دشمنوں کے قدم اکھاڑنے کے سلسلے میں اہم قدم ثابت ہوگی #فیصلہ_کن_تحریک

انشاء اللہ یہ تحریک چوروں اور ملک دشمنوں کے قدم اکھاڑنے کے سلسلے میں اہم قدم ثابت ہوگی
#فیصلہ_کن_تحریک
Syeda Anam Shazadi (@syedaanamshazdi) 's Twitter Profile Photo

اگر ہمت ہے تو ڈٹ جاؤ ہمت کی کمی ہے تو ہٹ جاؤ مگر کسی ظالم کا آلہ کار مت بنو #فیصلہ_کن_تحریک

اگر ہمت ہے تو ڈٹ جاؤ
ہمت کی کمی ہے تو ہٹ جاؤ
مگر کسی ظالم کا آلہ کار مت بنو

#فیصلہ_کن_تحریک
Syeda Anam Shazadi (@syedaanamshazdi) 's Twitter Profile Photo

سنبڑیال میں الیکشن کے حوالے سے ISF سنبڑیال کی ریلی۔ ریڈ لائن بس خدا لگا سکتا ہے یا عوام #فیصلہ_کن_تحریک

Syeda Anam Shazadi (@syedaanamshazdi) 's Twitter Profile Photo

قاسم اور سلیمان کی 45 منٹس انٹرویو کو فرض سمجھ کر روز شئر کیا کریں۔ اس انٹرویو کو سوشل میڈیا سے غائب نہیں ہونے دینا 🔥

Syeda Anam Shazadi (@syedaanamshazdi) 's Twitter Profile Photo

پورا سال غریب کا خیال نہیں آیا جبکہ اسکے چاچے کے پتر کا کاروبار ہے اب جیسے ہی قربانی کی عید سر پر آگئی تو چکن مہنگا ہونے کا ڈرامہ شروع ہو گیا۔ کیونکہ ان دنوں چکن ویسے ہی سستا ہو جاتا ۔۔ او میرے خدایا 🙏 غریبوں تمہاری غربت بھی شریف خاندان کی سیاست کے کام آگئی 🙂

پورا سال غریب کا خیال نہیں آیا  جبکہ اسکے چاچے کے پتر کا کاروبار ہے اب جیسے ہی قربانی کی عید سر پر آگئی تو چکن مہنگا ہونے کا  ڈرامہ شروع ہو گیا۔ کیونکہ ان دنوں چکن ویسے ہی سستا ہو جاتا ۔۔ او میرے خدایا 🙏
غریبوں تمہاری غربت بھی شریف خاندان کی سیاست کے کام آگئی  🙂
Syeda Anam Shazadi (@syedaanamshazdi) 's Twitter Profile Photo

آج عمران خان کا سونامی رات 8 بجے سیالکوٹ سمبڑیال سے ٹکرائے گا ✌🇧🇫 عوام کا فیصلہ کپتان Pp52

Syeda Anam Shazadi (@syedaanamshazdi) 's Twitter Profile Photo

جنت صرف حج روزہ زکوتہ سے نہیں ملے گی دوسروں کی مدد کرنا اور انکے تکلیف کو محسوس کرنے سے ملے گی !!

Syeda Anam Shazadi (@syedaanamshazdi) 's Twitter Profile Photo

جو فرعونیت کے آگے جھک جاتا ہے اس کے سب کیس معاف ہیں مگر جو حق پر کھڑا ہو وہ بے جرم بھی سزاوار ٹھہرتا ہے۔

جو فرعونیت کے آگے جھک جاتا ہے اس کے سب کیس معاف ہیں مگر جو حق پر کھڑا ہو وہ بے جرم بھی سزاوار ٹھہرتا ہے۔