Syed mumtaz Hussain (@syedmumtaz199) 's Twitter Profile
Syed mumtaz Hussain

@syedmumtaz199

ID: 1522289574872969216

calendar_today05-05-2022 18:58:42

25,25K Tweet

267 Followers

443 Following

Obaid Bhatti (@obibhatti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے حق میں کچھ ہو جائے، تو سہولت کاری، سسٹم کی سپورٹ کے طعنے اور لاڈلہ ہونے کے الزامات، اسکے خلاف بندوبستی synergy کا قہر ڈھے جائے، تو بھی قصور وار عمران خان، کہ اس نے مزاحمت کرکے مجبور کر دیا تھا کہ مخالفین کو حدیں پار کرنا پڑیں۔ یہ والی دانشوری اور منطقی بواسیر آخر

Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

اندازہ لگائیں کیسے کیسے بےشرم اس ملک میں صحافی اور تجزیہ نگار بنے بیٹھے ہیں۔

اندازہ لگائیں
کیسے کیسے بےشرم اس ملک میں صحافی اور تجزیہ نگار بنے بیٹھے ہیں۔
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

آج رات 8:30 بجے پورے ملک میں صرف ایک ہی نعرہ گونجے گا ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا آمریت مردہ آباد جمہوریت زندہ آباد

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

استشنی کا قانون اسلام اور قرآن کی بنیادی تعلیم کے خلاف ہے ہمارے علماء، فیڈرل شریعت کورٹ اس غیر اسلامی ترمیم پر کوئی بات کریں گے؟یہ ترمیم آئین سے بھی انحراف جس میں اللہ کی حاکمیت کو تسلیم کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ اسلامی قوانین سے متصادم کوئی قانون سازی نہیں ہوگی۔

Zafar Cheema PTI USA official (@zafarcheemapti) 's Twitter Profile Photo

مظلوموں کیلئے ظالم سے لڑنا پڑتا ہے اوروہ جیل میں بیٹھ کر لڑ کر اپنا حق ادا کر رہا ہے

Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا شروع کریں ! 27ویں ترمیم ایک غیر آئینی ترمیم ہے، کیونکہ اس کو پاس کرنے والے فارم 47 کی پیداوار اور عوامی مسترد شدہ لوگ ہیں۔ اس ترمیم کی چادر ایک طاقتور شخص اپنے گناہ چھپانے کے لیے خود پر اوڑھ رہا ہے، نکلیں اور احتجاج کریں!

ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا شروع کریں !

27ویں ترمیم ایک غیر آئینی ترمیم ہے، کیونکہ اس کو پاس کرنے والے فارم 47 کی پیداوار اور عوامی مسترد شدہ لوگ ہیں۔

اس ترمیم کی چادر ایک طاقتور شخص اپنے گناہ چھپانے کے لیے خود پر اوڑھ رہا ہے،

نکلیں اور احتجاج کریں!
Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

ہمارا تو شیلڈ مارشل ہوگا عمران احمد خان نیازی🔥🔥 آپ اپنے فیلڈ کیلئے جتنی مرضی فیلڈنگ سیٹ کر لو جو مرضی بندوبست کر لو پاکستان کی نوجوان نسل آپ کو ہرا کر چھوڑے گی۔۔ اور عمران خان وزیراعظم پاکستان بنے گا ۔پھر وہ ا شیلڈ مارشل بن کر ایسی شیلڈ کھڑی کرے گا گا اس مملکت خداداد کے گرد

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

نیویارک میں ایک پاکستانی امریکن مقصود ملک نے شوکت خانم ہسپتال کےلیے ایک کروڑ روپے کے فنڈ کا اعلان کیا تو شعیب اختر اور ریما کو یقین ہی نہیں ارہا تھا!!

Matiullah Jan (@matiullahjan919) 's Twitter Profile Photo

ستائیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے آئین کا آرٹیکل 6 عملی طور پر آئین سے حذف کر دیا گیا ہے، آئین کی پامالی کی صورت میں سپریم کورٹ و ہائی کورٹ کے ججز، وزیر اعظم، صدر، اور وفاقی وزرأ اپنے حلف کے مطابق آئین کا دفاع کرنے کے پابند نہیں رہے۔ ملک کا وزیر اعظم بھی لاپتہ ہو گیا تو کوئی عدالت

Waseem Malik (@iwaseemmalik) 's Twitter Profile Photo

یحییٰ آفریدی کا ضمیر جھنجھوڑنے کی ایک آخری کوشش بھی کردی گئی ! محترم چیف جسٹس صاحب، ہم اُمید کرتے ہیں کہ یہ خط آپ کو خیریت سے ملے گا، لیکن نہایت افسوس اور گہرے دکھ کے ساتھ ہم یہ خط ایسے غیر معمولی حالات میں لکھ رہے ہیں، جب سپریم کورٹ آف پاکستان کو اپنی تاریخ کے سب سے بڑے خطرے کا

یحییٰ آفریدی کا ضمیر جھنجھوڑنے کی ایک آخری کوشش بھی کردی گئی !

محترم چیف جسٹس صاحب،
ہم اُمید کرتے ہیں کہ یہ خط آپ کو خیریت سے ملے گا، لیکن نہایت افسوس اور گہرے دکھ کے ساتھ ہم یہ خط ایسے غیر معمولی حالات میں لکھ رہے ہیں، جب سپریم کورٹ آف پاکستان کو اپنی تاریخ کے سب سے بڑے خطرے کا
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

جنرل مشرف کو آئین سے کھلواڑ کرنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی، اب یہ تحفظ دینا بھی ضروری تھا اس لیے صدر کو تاحیات استثنیٰ دیا جارہا ۔ صدر کو اس وقت تک استثنیٰ ہوتا جب وہ آفس میں ہوتا انہوں نے تاحیات دے دیا اس کے علاوہ آرمی کے کمانڈر کو بھی تاحیات استثنیٰ دیا جارہا ہے یہ آج تک

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

وکلاء ' عدالتوں اور اسمبلی و سینیٹ کے نام مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم آئین کے آرٹیکل 2-A کو ختم کئے بغیر آئین شکنی اور آرٹیکل 6 کے تحت قابل سزا ہے آرٹیکل 2-A کے مطابق ریاست کا نظام عدل، مساوات، اور قانون کی حکمرانی پر قائم ہونا لازمی ہے "تاحیات استثنیٰ" کسی ایک شخص کو قانون سے

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے سینیٹ یا اسمبلی سے واک آؤٹ کی سمجھ نہیں آتی لوگوں نے آپ کو contest کرنے کیلئے بھیجا آپ جوابی تحریک کیوں جمع نہیں کرواتے کہ موجودہ ترمیم آئین اور اسلامی ضابطوں کی خلاف ورزی ہے۔ چیزیں ریکارڈ پر لانے کی بجائے روٹھی زنانی کیطرح بھاگ کیوں کھڑے ہوتے ہیں

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر کیلئے صدر بننا، اسمبلی تڑوا دینا، سب کچھ نہایت آسان ہے۔ جو کیس بھی ہوگا وہ وفاقئ آئینی عدالت کے پاس جائے گا اور وفاقی آہنی عدالت ہمیشہ ڈنڈے کے کنٹرول میں ہوگی۔ ان حالات میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے اپنی نئی نسل کو اقتدار نہیں بلکہ فوجی بوٹ وراثت میں دیا ہے کہ بیٹا/بیٹی

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ستائیسویں ترمیم آئین پر کھلم کھلا حملہ ہے۔ آئینی عدالت بنا کے وہاں ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانا دراصل ججز کے لیے ایک لالچ دیا جارہا۔ جس ملک کی عدلیہ کمزور ہو اس کو تباہی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ستائیسویں ترمیم کے ذریعے بنیادی انسانی حقوق ختم کرکے صرف ان کے مفادات کو نظر میں