بابا تاری (@taari_baba) 's Twitter Profile
بابا تاری

@taari_baba

* یا وارث *
{ محبت فاتح عالم }

پاک آرمی ذندہ باد ۔ پاکستان پائندہ باد

ID: 1153626636786577409

calendar_today23-07-2019 11:23:18

56,56K Tweet

10,10K Followers

10,10K Following

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کو معدنیات سے بہت دلچسپی ہے خاص طور پر کرومائیٹ، مینگنیز، کوئلہ اور پتھریلے معدنیات ۔۔۔۔۔۔۔ اور تیراہ میں بہت زیادہ معدنیات پائی جاتی ہیں، ویسے یوکرین میں بھی بہت زیادہ معدنیات پائی جاتی ہیں

❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

#محبت_مافیا اگر کسی شخص کو آپ سے محبت ہے اور اظہار میں اس کی انا اڑے آ رہی ہے تو اس کی انا کا بھرم رکھ لیں اپنی انا قربان کیے بغیر آنکھیں بھی تو کلام کر سکتی ہیں لفظ زباں سے ہوں ادا ضروری تو نہیں

#محبت_مافیا 
اگر کسی شخص کو آپ سے محبت ہے اور اظہار میں اس کی انا اڑے آ رہی ہے تو اس کی انا کا بھرم رکھ لیں اپنی انا قربان کیے بغیر 
آنکھیں  بھی  تو  کلام  کر  سکتی  ہیں 

لفظ زباں سے ہوں ادا ضروری تو نہیں
عائزے_رومان (@myself_pagli) 's Twitter Profile Photo

ہمارا ایمان اس قدر نچلے درجے پہ چلاگیا کہ ایسی پوسٹوں کو پھیلانے سے بھی گیے تھو ہے ہم پر مسلمان ہو تو اس بھوک کو ریٹویٹس کرو

❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ 💐❤️ اے مومنو جمعہ کے روز درود شریف کثرت سے پڑھا کرو

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ 💐❤️
اے مومنو جمعہ کے روز درود شریف کثرت سے پڑھا کرو
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

#کڑواسچ #پاکستان کے لیے امریکہ اور چین کو خوش رکھنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا ایک مرد کے لیے دو بیویوں کو خوش رکھنا مشکل ہوتا ہے

#کڑواسچ
#پاکستان کے لیے امریکہ اور چین کو خوش رکھنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا ایک مرد کے لیے دو بیویوں کو خوش رکھنا مشکل ہوتا ہے
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

اے میرے دیس کے لوگو تم شکایت کیوں نہیں کرتے۔ تم اتنے ظلم سہہ کر بھی بغاوت کیوں نہیں کرتے ۔ #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک

اے میرے دیس کے لوگو تم شکایت کیوں نہیں کرتے۔

تم اتنے ظلم سہہ کر بھی بغاوت کیوں نہیں کرتے ۔

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک