❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️

@tarar_4

میں صرف مسلمان ہوں میرا کوئی فرقہ نہیں Twitter.com/search/from:@t… میں صرف پاکستانی ہوں میری کوئی پارٹی نہیں

ID: 1394736774316904448

calendar_today18-05-2021 19:29:08

243,243K Tweet

44,44K Followers

43,43K Following

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

میڈم جی نے ایسا کون سا کارنامہ سر انجام دیا ہے جس کی وجہ سے ان کو سینیٹ کا ٹکٹ دیا جا رہا؟؟🤔 پلیز میرے بھی علم میں اضافہ کیجیے گا ۔۔

میڈم جی نے ایسا کون سا کارنامہ سر انجام دیا ہے جس کی وجہ سے ان کو سینیٹ کا ٹکٹ دیا جا رہا؟؟🤔
پلیز میرے بھی علم میں اضافہ کیجیے گا ۔۔
shagufta tabassaum (@st_590) 's Twitter Profile Photo

جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا آپ پر زوال نہیں آسکتا ۔۔ مطلب خشک پودوں کو پانی ، شجر کاری ، ایک پلیٹ کھانا ، کچھ پیسے ،دکھ میں دلاسہ، خوشی میں بلا حسد مبارک باد ، پرندوں کو دانہ ،حشرات کی خوراک اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں جن کی وجہ سے لوگوں میں خوشیاں بانٹی جا سکتی ہیں

❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

#کڑواسچ خان کے سامنے2سوال رکھے ۱-الیکشن بلا مقابلہ رکھاجائے یا ووٹنگ؟ساتھ بتایا25mpaبک رہے ہیں خان نے کہا سیاسی کمیٹی فیصلہ کر لے 2-لسٹ خان نے منظور کی ہے،خان کی دو بہنوں کو پتہ ہے لیکن علیمہ نے میڈیا کو بتایاکمیٹی خود فیصلہ کر لے تاکہ آفریدی والی تنقید خان پر نہ آئے عیسی نقوی

Mr Javed 🇺🇸 (@jmphil) 's Twitter Profile Photo

آخرکار خوشخبری مل گئی وزیر اعلیٰ نے اپنا وعدہ پورا کردیا اب 125 یونٹ تک بجلی یکم اگست سےبالکل فری ملےگی اس سے 1 کروڑ 60 لاکھ خاندان فائدہ اٹھائیں گے یہ وعدہ صوبہ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پورا کر دکھایا سب دی "اچھی ماں" کو غیرت کب نہیں آئے؟ Maryam Nawaz Sharif #تحریک_تو_چلے_گی

shagufta tabassaum (@st_590) 's Twitter Profile Photo

بہن کو پتہ ہوتا ہے کہ بھائی کا کسی لڑکی کے ساتھ چکر ہے۔ لیکن وہ اس تعلق پر مسکرا دیتی ہے۔ وہ غیرت کے نام پہ بھائی کو قتل نہیں کرتی! 😭😭😭😭😭😭😭😭

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

کوئی بہت ذہین فطین اور زیرک مجھے یہ عقدہ سمجھا دے براہ مہربانی ۔ پی ٹی آئی،صحافیوں،تجزیہ کاروں اور عام عوام میں مجموعی تاثر یہ ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کی اکثریت اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں کمپرومائزڈ ہے۔ کیا اتنی سادہ سی بات عمران خان صاحب کو معلوم نہیں جبکہ وہ پارٹی سربراہ اور لیڈر ہیں۔

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

جو بھی ہورہا ہے وہ بانی پی ٹی آئی کے احکامات پر ہورہا ہے.علی امین گنڈاپور

راشد ڈوگر (@do3gar) 's Twitter Profile Photo

کچھ ایسے مرے ڈھنگ ہوئے جاتے ہیں سب دیکھ جنہیں دنگ ہوئے جاتے ہیں یارانے کئی خواب ہوئے جاتے ہیں بیگانے کئی سنگ ہوئے جاتے ہیں #حرفِ_راشد #رباعیءِ_راشد #رباعیات

❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

یہ #کڑواسچ نہ پوچھیں شخصیت پرست گالیاں دینا شروع کر دیں گے خوشی ہے کہ شعور جاگ رہا ہے لوگ عمران خان سے سوال کرنے کی ہمت پکڑ رہے ہیں

❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

Ahmad Farhad اور یہ بات تب تک سچ مانی جاتی رہے گی جب تک گنڈا پور اور بیرسٹر سیف کو گھر نہیں بھیج دیا جاتا ہمارے سوالوں کا جواب کسی کے پاس نہیں ہے سوال ، عمران خان بیرسٹر سیف سے ملاقات کرنے سے انکار کیوں نہیں کرتا کوئی زبردستی خان کا منہ کھول کر سیف سے بات نہیں کرواتا ؟

❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

#کڑواسچ ساری دنیا کو پتہ ہے کہ گنڈا پور اور بیرسٹر سیف اسٹبلشمنٹ سے ملے ہوئے ہیں بس صرف خان کو آج تک پتہ نہیں چل سکا ؟ اور نہ کسی نے خان کو یہ بات بتائی ہے ؟ اور خان بار بار انہیں قابل اعتماد ساتھی قرار دیتا ہے؟ ساری قوم کو ۔ ۔ لگایا ہوا ہے 😢💔

❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

#کڑواسچ خدا را یہ بات خان تک تو پہنچا دو ، رسائی نہیں تو کم از کم خان کی بہنوں تک ہی پہنچا دو ، ایک بات آپ کو ماننی ہو گی یا تو خان کو بندوں کی پہچان نہیں ؟ یا خان اپنے ہاتھوں سے پارٹی کی تباہی پھیر رہا ہے؟ تیسری کوئی بات نہیں

❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

#کڑواسچ خان تو ان سب کو با اعتماد ساتھی کہتا ہے باقی تو سارے لوگ منافقت کر سکتے ہیں خان کی بہنیں بھی خان کو نہیں بتاتی کہ یہ سب میر جعفر کے ساتھی ہیں تمہارے با اعتماد ساتھی نہیں ہیں ؟🙏❤️

Mr Javed 🇺🇸 (@jmphil) 's Twitter Profile Photo

کیا ملازمین سے غداری کرنے اور ان کو ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرنے والے منسٹر کے دائیں بائیں اور سامنے تشریف فرما ہیں؟ اگر یہ کی ہیں تو ان سب کے نام تحریر کریں اور بےنقاب کریں۔ کیونکہ ٹی سی گروپ نامنظور نامنظور #تنخواہوں_میں_ناانصافی_نامنظور #AgegaXforce

کیا ملازمین سے غداری کرنے اور ان کو ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرنے والے منسٹر کے دائیں بائیں اور سامنے تشریف فرما ہیں؟
اگر یہ کی ہیں تو ان سب کے نام تحریر کریں اور بےنقاب کریں۔
کیونکہ ٹی سی گروپ نامنظور نامنظور 
#تنخواہوں_میں_ناانصافی_نامنظور #AgegaXforce