tehreem🇵🇰 (@tehree19) 's Twitter Profile
tehreem🇵🇰

@tehree19

! Democrat.!Optimistic !Progressive Pakistan🇵🇰 Bleed Green💚🇵🇰! Proud Army Brat! Love lahore life❣️! Nawaz Sharif My leader !#ymt S VP lahore division

ID: 2755682455

calendar_today22-08-2014 16:59:09

78,78K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Syed Amjad (@syed_amjad_01) 's Twitter Profile Photo

Tehreem🇵🇰 ماشاءاللہ بہت اچھے الفاظ کا چناو کیا اپ کی شخصیت کا مظہر نظر آ رھا ھے اپ کے ساتھ سپیسز میں بھی اچھی سلجھی ھوئی اصلاحی اور تعمیری گفتگو اپ سے حاصل ھوئی گریٹ وومن ھیں اللہ تعالٰی اپ کو خوش رکھے سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲 🤲

قبلہ بڑے ڈاکٹر ساب⚰️🚑 (@shahzad_sidd11) 's Twitter Profile Photo

Tehreem🇵🇰 برائ برائ کو پکڑتی ہے اور اچھائ اچھائ کو چاہے رئیل لائف ہو یا سوشل میڈیا یہی اصول ہر جگہ لاگو ہوتا ہے

عدنان خان (@aadikhan555) 's Twitter Profile Photo

Pakistan cities that i have seen Rawalpindi Islamabad Gilgit Astore Hunza Skardu Naran kagan Besham Mansehra Abotabad Batgram Hassan abdal Chilas Dassu Jaglot ......

tehreem🇵🇰 (@tehree19) 's Twitter Profile Photo

کوئی۔میری پوسٹ پر کمنٹ کرتا۔ہے منحوس نوٹیفیکیشن نہی آتا جب پوسٹ دیکھوں تو نظر اتا کس نے کمنٹ کیا ہے🙁🙁

کاشف اعوان (@lostguy79) 's Twitter Profile Photo

جی میرے ساتھ بھی ایسا ہو رہا ہے کچھ پوسٹس ایسی تھیں جنکا ایک بھی نوٹیفیکشن نظر نئیں آیا لیکن جا کر دیکھا تو لوگوں مے کمنٹس پڑے ہوئے تھے

tehreem🇵🇰 (@tehree19) 's Twitter Profile Photo

Chistian چشتیاں کافی لوگوں نے مینشن کیا ہے تسی گئے بھی ہو اتھے یا ایویںلکھ دتا

Shamaila Rana (@shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

#PP52SherKa اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے۔ الحمد اللہ پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد ❤️

#PP52SherKa   اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے۔ 
الحمد اللہ 
پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد ❤️
Bilal Ahmed Awan (@bilalawan555) 's Twitter Profile Photo

Tehreem🇵🇰 اپ اپنا کام جاری رکھیں اپ بہت اچھا کام کر رہی ہیں. اپ کے ان ٹویٹس میں ایک میسج ہے Motivation ہے ان لوگوں کے لیے جو مایوس ہو جاتے ہیں. اور اپ صحیح کہہ رہی ہیں ہمیں سوشل میڈیا کو اپنے اوپر حاوی نہیں کرنا چاہیے

tehreem🇵🇰 (@tehree19) 's Twitter Profile Photo

کراچی والے فاروقی کی تصویر سب نے لگا لی پتہ کرو جیل میں ہےبھی یا باہر آ گیا #کراچی

tehreem🇵🇰 (@tehree19) 's Twitter Profile Photo

یہ گھر نہی زندگی کی علامت ہے جتنا نیچر کے قریب اتنا زندگی سے مطمئن ہوتے ہیں آپ اس کو دیکھ کر آپ کے ذہن میں پہلا خیال کیا آتا ہے؟

یہ گھر نہی زندگی کی علامت ہے  جتنا نیچر  کے قریب اتنا زندگی  سے مطمئن ہوتے ہیں آپ

اس کو دیکھ  کر آپ کے ذہن میں  پہلا خیال کیا  آتا  ہے؟
tehreem🇵🇰 (@tehree19) 's Twitter Profile Photo

میرے خیال میں اچھا کیا وفد بھیج کر دوسرا وفد فاطمی صاحب لیڈ کر رہےہیں دنیا کو وہی نظر آتا جو دکھایا جاتا ہے تو کیوں نہ ہم بھی بہتریں سفارتکاری کریں اور اپنے وفد بھیج کر دنیا کو باور کروائیں کہ ہم۔امن پسند لیکن ابنا بھرپور دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں