Destiny Luck (@temoorshahid1) 's Twitter Profile
Destiny Luck

@temoorshahid1

When the dreams end there's no more greatness.😊

ID: 1733872023649091584

calendar_today10-12-2023 15:31:45

52,52K Tweet

492 Followers

309 Following

Destiny Luck (@temoorshahid1) 's Twitter Profile Photo

ابھی طلب نے جھمیلوں میں ڈال رکھا ہے ابھی تو سیکھنا ہے تیری آرزو کرنا ۔۔۔۔۔!! بھلا یہ کس نے کہا تھا، حیات بخش ہے عشق کبھی ملے تو اُسے میرے روبرو کرنا......!!

ابھی طلب نے جھمیلوں میں ڈال رکھا ہے
 ابھی تو سیکھنا ہے  تیری آرزو کرنا ۔۔۔۔۔!!

بھلا یہ کس نے کہا تھا، حیات بخش ہے عشق 
کبھی ملے تو اُسے میرے روبرو کرنا......!!
Destiny Luck (@temoorshahid1) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم آج سے بات چیت شروع کریں تو ہم 14 فروری سے پہلے پہلے گہری محبت میں مبتلا ہو سکتے ہیں.....😊🤭

اگر ہم آج سے بات چیت شروع کریں تو ہم 14 فروری سے پہلے پہلے گہری محبت میں مبتلا ہو سکتے ہیں.....😊🤭
Destiny Luck (@temoorshahid1) 's Twitter Profile Photo

تمہیں بہت افسوس ہوگا ایک دن ، تم میرے پاس آؤگی اور کہو گی مجھ سے اتنی محبت کسی نے نہیں کی جتنی تم نے کی تھی تب میں تم سے صرف اتنا کہو گا کہ!! مجھے آج تک کسی نے اتنی تکلیف نہیں دی جتنی تم نے دی تھی ،!!!

تمہیں بہت افسوس ہوگا ایک دن ، تم میرے پاس آؤگی اور کہو گی مجھ سے اتنی محبت کسی نے نہیں کی جتنی تم نے کی تھی تب میں تم سے صرف اتنا کہو گا کہ!! 
مجھے آج تک کسی نے اتنی تکلیف نہیں دی جتنی تم نے دی تھی ،!!!
Destiny Luck (@temoorshahid1) 's Twitter Profile Photo

تُمہاری موجُودگی ہر شئے پر حاوی ہے...!! لاکھ رونقیں ہوں...!! مگر...!! تُمہارا میرے پہلُو میں موجُود ہونا...!! ہر شئے کی رعنائی پر خاک ڈال دیتا ہے...❤️

تُمہاری موجُودگی ہر شئے پر حاوی ہے...!!
لاکھ رونقیں ہوں...!!
مگر...!!
تُمہارا میرے پہلُو میں موجُود ہونا...!!
ہر شئے کی رعنائی پر خاک ڈال دیتا ہے...❤️
Destiny Luck (@temoorshahid1) 's Twitter Profile Photo

کوئی پتہ کرو جو عاشق اپنے جانو کے لئے تارے توڑنے گئے تھے😒 ان میں سے کوئی سورج کی جانو تو نہیں چھیڑ کر آیا جو ہم پر اتنا برس رہا ہے🌞🙂

کوئی پتہ کرو جو عاشق اپنے جانو کے لئے تارے توڑنے گئے تھے😒
ان میں سے کوئی سورج کی جانو تو نہیں چھیڑ کر آیا جو ہم پر اتنا برس رہا ہے🌞🙂
Destiny Luck (@temoorshahid1) 's Twitter Profile Photo

ایک خوبصورت عورت ایک بدشکلے سے بیاہی گئی تو ایک دن لاڈ کرتے ہوئے خاوند سے کہنے لگی: ہم تو دونوں ہی جنتی ہیں۔ میاں نے پوچھا بھلی لوک تجھے کیسے یقین ہے کہتی اللہ نے ہر صابر اور شاکر سے جنت کا وعدہ کر رکھا ہے۔ جب سے ہماری شادی ہوئی ہے میں صبر کر رہی ہوں اور آپ شکر

ایک خوبصورت عورت ایک بدشکلے سے بیاہی گئی  تو ایک دن لاڈ کرتے ہوئے خاوند سے کہنے لگی:
ہم تو دونوں ہی جنتی ہیں۔
میاں نے پوچھا بھلی لوک تجھے کیسے یقین ہے
کہتی اللہ نے ہر صابر اور شاکر سے جنت کا وعدہ کر رکھا ہے۔
جب سے ہماری شادی ہوئی ہے میں صبر کر رہی ہوں اور آپ شکر
Destiny Luck (@temoorshahid1) 's Twitter Profile Photo

🌹اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحْمَــةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌞صُبَحْ بَخَیْر🌹 🌼 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🌼 🌺 جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اسے تمہارا رب بخوبی جانتا ہے اگر تم نیک ہو تو وه(اللّٰہﷻ) رجوع کرنے والوں کو بخشنے واﻻ ہے.🌺 📖 سورہ اسراء ☜ آیت ٢٥ 🌠

🌹اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحْمَــةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌞صُبَحْ بَخَیْر🌹

🌼 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🌼

🌺 جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اسے تمہارا رب بخوبی جانتا ہے اگر تم نیک ہو تو وه(اللّٰہﷻ) رجوع کرنے والوں کو بخشنے واﻻ ہے.🌺

📖 سورہ اسراء ☜ آیت ٢٥ 🌠