Pakistan National Party Parliamentarian (@thepnpp01) 's Twitter Profile
Pakistan National Party Parliamentarian

@thepnpp01

Welcome to the official X/Twitter handle of Pakistan National Party Parliamentarians. 🇵🇰

ID: 1945792673106759680

linkhttp://www.pnpp.com.pk calendar_today17-07-2025 10:30:37

202 Tweet

142 Followers

228 Following

Pakistan National Party Parliamentarian (@thepnpp01) 's Twitter Profile Photo

🌹السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹 شب بخیر😇 🌺 ان گنت درود و سلام اور برکات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پراور آپ کی آل پراور حضرت ابراہیم علیہ السلام پراور آپ کی آل پر🌼

Pakistan National Party Parliamentarian (@thepnpp01) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نیشنل پارٹی پارلیمینٹیرین خطے میں بڑھتی ہوئی جارحیت کی مذمت کرتی ہے ۔ صدر پی این پی پی رائو غلام رسول اسد..

Pakistan National Party Parliamentarian (@thepnpp01) 's Twitter Profile Photo

🌹السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ! صبح بخیر ✨ محــبت و عقیــدت سے درود پــاک پڑھ لیجئے.. صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ✨ اے الله جتنے بھی لـوگـــ بیمار ہیں کسی بھی تـکلیـف میں ہیں ان سب کو صحـت عطا فرما.. آمـــین🤲

🌹السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ!
صبح بخیر ✨
محــبت و عقیــدت سے درود پــاک پڑھ لیجئے.. 
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ✨
 اے الله جتنے بھی لـوگـــ بیمار ہیں کسی بھی تـکلیـف میں ہیں ان سب کو صحـت عطا فرما..
  آمـــین🤲
Asad Rao (@raoasad93890961) 's Twitter Profile Photo

اپنے بچے امریکہ لندن کے پر فضا مقام پر اور لوگوں کےبچے دس سال کیلئے سلاخوں کے پیچھے۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ۔

اپنے بچے امریکہ لندن کے پر فضا مقام پر  اور لوگوں کےبچے دس سال کیلئے سلاخوں کے پیچھے۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ۔
Pakistan National Party Parliamentarian (@thepnpp01) 's Twitter Profile Photo

صدر پاکستان نیشنل پارٹی پارلیمینٹیرین رائو غلام رسول اسد کی اسلام آباد میں سابق میمبر قومی اسمبلی و چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کنور قطب الدین خان سے ملاقات ۔

صدر پاکستان نیشنل پارٹی پارلیمینٹیرین رائو غلام رسول اسد کی اسلام آباد میں بانی چیئرمین آریا پاکستان و چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ(فنکشنل ) کنور قطب الدین خان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات ۔ملاقات میں ملک سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال..

اسلام علیکم ✨ *لوگوں کے لیے امید بن جائیں.. *ٹوٹے دلوں کا حوصلہ بن جائیں.. *لڑکھڑاتے قدموں کی ہمت بن جائیں..🤍✨ *اللّٰہ وہاں سے راستہ بنائے گا جہاں آپ کا گمان بھی نہیں ہوگا۔🌹 شب بخیر ✨

Pakistan National Party Parliamentarian (@thepnpp01) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم 🌹 صبح بخیر ✨ الله تعالیٰ آپکو لازوال خوشیاں عطا فرماۓ.. آپکی ہر دعا قبول ہو، "اللہ کرے آپ کی ہر مشکل آسان ہو، ہر غم خوشی میں بدل جائے، اور زندگی سکون و رحمت سے بھر جائے۔"✨ آمین 🌼

Pakistan National Party Parliamentarian (@thepnpp01) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ✨ نہ مانگ دنیا سے وفا، یہ فانی سا سفر ہے، جو ساتھ دے وہ دعا ہے، جو چھوڑ جائے اثر ہے۔ خاموش لمحوں میں بھی کچھ کہہ جاتی ہے یہ زندگی، کبھی خوشی، کبھی غم کا اک گہرا سا ہنر ہے، بس رب پر چھوڑ دے، وہی سب سے بہتر ہے۔ 🌙✨

Pakistan National Party Parliamentarian (@thepnpp01) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ✨ جو دکھتا ہے ضروری نہیں وہ سچ بھی ہو، ہر چہرہ کتاب ہو یہ شرط بھی تو نہیں۔ کچھ لوگ خاموشی میں بھی سب کچھ کہہ جاتے ہیں، اور کچھ لفظوں میں بھی خالی دکھائی دیتے ہیں۔ 🌼

Pakistan National Party Parliamentarian (@thepnpp01) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں عوام دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہی ہے اور کروڑوں کے اشتہارات زرداری کی سالگرہ کے پاکستان کے بڑے بڑے اخبارات میں چھپ رہے ہیں ایک زرداری پورے سندھ پر بھاری ۔۔

Asad Rao (@raoasad93890961) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم 🌹 کوئی عروج دے، نہ زوال دے، مجھے صرف اتنا کمال دے۔ مجھے اپنی راہوں میں ڈال دے، کہ زمانہ میری مثال دے۔ تیری رحمتوں کا نزول ہو، مجھے محنتوں کا صلہ ملے، نہ ہو دل میں مال و زر کی ہوس، فقط مجھے بس تو رزقِ حلال دے✨

اسلام علیکم 🌹

کوئی عروج دے، نہ زوال دے،
مجھے صرف اتنا کمال دے۔
مجھے اپنی راہوں میں ڈال دے،
کہ زمانہ میری مثال دے۔
تیری رحمتوں کا نزول ہو، مجھے محنتوں کا صلہ ملے،
نہ ہو دل میں مال و زر کی ہوس، فقط مجھے بس تو رزقِ حلال دے✨
Pakistan National Party Parliamentarian (@thepnpp01) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ✨صبح بخیر 🌹 دن کا آغاز اللہ کے نام سے کیجیے، کیونکہ جس نے نیند سے جگایا وہی زندگی کو آسان بھی بنائے گا۔ نہ کوئی کچھ دے سکتا ہے، نہ کوئی کچھ چھین سکتا ہے جو بھی ہے،صرف اللہ کے حکم سے ہے۔ دعا کیجیے، اور اللہ پر بھروسہ رکھیے۔ آمین 🤲

Pakistan National Party Parliamentarian (@thepnpp01) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ✨ صبح بخیر 🌹 جمعہ مبارک 🌼 اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے، اللہ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون، زندگی کو آسانی، اور ہر قدم کو برکت عطا فرمائے۔ ۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ 🌸 آمین 🌹

Pakistan National Party Parliamentarian (@thepnpp01) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں مسجد کے باہر فائرنگ سے زخمی ہونے والے معروف ایڈووکیٹ خواجہ شمس السلام دوراج علاج دم توڑ گئے۔ خواجہ شمس السلام مشہور تاجر مزمل پراچہ کے جنازے میں شریک تھے جہاں فائرنگ ہوئی اور گولی لگنے سے خواجہ شمس السلام اور انکے بیٹے دانیال زخمی ہوئے۔

Pakistan National Party Parliamentarian (@thepnpp01) 's Twitter Profile Photo

صدر پی این پی پی رائو غلام رسول اسد نے معروف وکیل خواجہ شمس الاسلام پر قاتلانہ حملہ کی مذمت اور انکی ناگہانی موت پر افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔