POPCORN 🦋 (@thesparklesays2) 's Twitter Profile
POPCORN 🦋

@thesparklesays2

سیکنڈ اکاؤنٹ 🥲
پہلے اکاؤنٹ کے ساتھ سکیم ہوگیا ہے 😞
دھوکا دینے والے کو اللہ پورا پورا اجر دے 🙂🤲
#اردو_زبان

ID: 1785135321757196288

calendar_today30-04-2024 02:33:58

388 Tweet

254 Followers

320 Following

Abuzar Azeem (@abuzarazeem2) 's Twitter Profile Photo

نفرت کیجیے مگر یہ گنجائش رکھیے دل میں تھوڑی تو الفت کی خواہش رکھیے یہ کیا کے رہو چپ تم اس کی محفل میں کہیے کچھ تو لہوں میں گرمائش رکھیے ہم اہل جنوں کرتے ہیں پورا وعدہ رکھنا آپ کو ہے جو بھی فرمائش رکھیے #اردو_زبان

نفرت کیجیے مگر یہ گنجائش رکھیے 
دل میں تھوڑی تو الفت کی خواہش رکھیے 
یہ کیا کے رہو چپ تم اس کی محفل میں 
کہیے کچھ تو لہوں میں گرمائش رکھیے 
ہم اہل جنوں  کرتے  ہیں  پورا  وعدہ 
رکھنا آپ کو ہے جو بھی فرمائش رکھیے

#اردو_زبان
POPCORN 🦋 (@thesparklesays2) 's Twitter Profile Photo

فاصلوں کو ہی جدائی نہ سمجھ لینا تم تھام کر ہاتھ یہاں لوگ جدا بیٹھے ہیں اتباف ابرک #اردو_زبان

عبدالسلام زلفی 💔 (@abdulsalamzulfi) 's Twitter Profile Photo

ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻻ ﮐﺮ ﺩﻭ ﺑﮭﻼ ﻭﮦ ﻟﻔﻆ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ؟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﯾﮧ ﺑﺘﺎ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎﮞ #اردو_زبان

ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﮨﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻻ ﮐﺮ ﺩﻭ
ﺑﮭﻼ ﻭﮦ ﻟﻔﻆ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ؟
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﯾﮧ ﺑﺘﺎ ﭘﺎﺋﯿﮟ
ﮐﮧ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎﮞ

#اردو_زبان
Muhammad Ali khaan (@mu16041) 's Twitter Profile Photo

شعاعِ شمس سے بخیہ گری کا ربط ہے کیا! دریدہ رہتی ہے دامانِ فجر تک مری رات #اردو_زبان

شعاعِ شمس سے بخیہ گری کا ربط ہے کیا!
دریدہ رہتی ہے دامانِ فجر تک مری رات 
#اردو_زبان
Ch Ashfaq (@ch_a95) 's Twitter Profile Photo

یوں تیری رہ گزر سے دیوانہ وار گزرے کاندھے پہ اپنے رکھ کے اپنا مزار گزرے #اردو_زبان

شاعری کی دنیا (@world_ofpoetry) 's Twitter Profile Photo

حیرت ہے کہ وہ لوگ بھی اب چھوڑ چلے ہیں جو میری ہتھیلی میں لکیروں کی طرح تھے محسن بھوپالی #اردو_زبان

حیرت ہے کہ وہ لوگ بھی اب چھوڑ چلے ہیں
جو میری ہتھیلی میں لکیروں کی طرح تھے

محسن بھوپالی
#اردو_زبان
painfulpoetics (@sumbalmushtaqs1) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت ترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کیلئے ایسے ہی خیر پسند کرتے ہیں جیسے اپنے لئے🦋 #TDR_now #اردو_زبان

خوبصورت ترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کیلئے ایسے ہی خیر پسند کرتے ہیں جیسے اپنے لئے🦋
#TDR_now 
#اردو_زبان
💕𝐒𝓂ἶใêツ😊 (@browneyes_smile) 's Twitter Profile Photo

منا رہی ہوں تیرے بعد برسیاں اپنی کہ جی لیا تھا تیرے ساتھ جتنا جینا تھا #خوشی #اردو_زبان

منا رہی ہوں تیرے بعد برسیاں اپنی
کہ جی لیا تھا تیرے ساتھ جتنا جینا تھا
#خوشی 
#اردو_زبان
Amal Khan (@bakhtawarkhan_0) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے سبھی روپ ، ہیں بہت خوب محبت کا ایک ہی روپ ، وہ صرف تم ماضی و مستقبل کو ، جوڑ کے رکھے گا حسیں بارش کا یہ سماں ، اور صرف تم عشرت ناصر #اردو_زبان

Syed Farhat Shah (@syedfarhatshah) 's Twitter Profile Photo

بےسود تمنا کیلیے مرتے ہوئے ہم موجود و میسر سبھی رد کرتے ہوئے ہم اک خواب کو آنکھوں میں لیے پھرتا ہوا دل تعبیرِ تمنا کے ڈسے، ڈرتے ہوئے ہم #اردو_زبان

POPCORN 🦋 (@thesparklesays2) 's Twitter Profile Photo

" میں نے اس شہر میں ایسے لوگ دیکھے ہیں جن میں عیب نہیں تھے مگر وہ لوگوں کی عیب جوئی کرتے تھے، تو ان کے اپنے عیوب آشکار ہو گئے۔ اور ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جن میں بڑے عیب تھے مگر وہ لوگوں کے عیبوں پر خاموش رہتے تھے، تو ان کے عیب بھی بھلا دیئے گئے۔“ #اردو_زبان

💕𝐒𝓂ἶใêツ😊 (@browneyes_smile) 's Twitter Profile Photo

تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا وہ قتل کر کے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں یہ کام کس نے کیا ہے یہ کام کس کا تھا وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا #اردو_زبان #خوشی #داغ_دہلوی

Muhammad Ali khaan (@mu16041) 's Twitter Profile Photo

آو مل کر ڈھونڈ لیں کوئی وجہ ایک ہونے کی ایسے بکھرے بکھرے نہ تم اچھے لگتے ہو اور نہ ہمـ #اردو_زبان

آو مل کر ڈھونڈ لیں کوئی وجہ ایک ہونے کی 
ایسے بکھرے بکھرے نہ تم اچھے لگتے ہو اور نہ ہمـ
#اردو_زبان
Heena (@heena_jafri) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان کھلے دروازوں کو ہی بارہا کھول بند کرتا رہتا ہوں میرے وہم وگمان سے مگر اسکی دستک نہیں جاتی #حنا #اردو_زبان

<a href="/urdu_zuban/">#اردو_زبان</a> کھلے دروازوں کو ہی بارہا کھول بند  کرتا رہتا ہوں 
میرے وہم وگمان سے مگر اسکی دستک نہیں جاتی
#حنا
#اردو_زبان
Syed Farhat Shah (@syedfarhatshah) 's Twitter Profile Photo

تیرے نا ہونے کا ملال ایک طرف تو میرا کیوں نہ ہوا یہ سوال ایک طرف، یقین مان! میں بہت خوش ہوں! لیکن جب تم ساتھ تھے وہ دن وہ مہینے وہ سال ایک طرف۔۔۔!! #اردو_زبان

Wasif Ali Sultani (@wasifalisultani) 's Twitter Profile Photo

دنیا کو خبر کیا میرے ذوقِ نظر کی تم میرے لیے رنگ ہو،خوشبو ہو ،ضیا ہو #اردو_زبان

saima rana (@laibara54876430) 's Twitter Profile Photo

جب حد سے گزرتے ہیں تو غم غم نہیں رہتے اور ایسی زبوں حالی میں رویا نہیں جاتا تحریر میں بنتی نہیں جو بات ہے دل میں کیا درد ہے شعروں میں سمویا نہیں جاتا سلگی ہیں مری آنکھ میں اک عمر کی نیندیں آنگن میں لگے آگ تو سویا نہیں جاتا.#اردو_زبان

جب حد سے گزرتے ہیں تو غم غم نہیں رہتے
اور ایسی زبوں حالی میں رویا نہیں جاتا
تحریر میں بنتی نہیں جو بات ہے دل میں
کیا درد ہے شعروں میں سمویا نہیں جاتا
سلگی ہیں مری آنکھ میں اک عمر کی نیندیں
آنگن میں لگے آگ تو سویا نہیں جاتا.#اردو_زبان
saima rana (@laibara54876430) 's Twitter Profile Photo

یہ پڑے ہیں ہمارے خواب، کامیابیاں، ناکامیاں، انا، غرور، اکڑ، ناراضگیاں، جھگڑے، فساد، مقابلے، حاصل اور لاحاصل سب ایک چھت تلے #اردو_زبان

یہ پڑے ہیں ہمارے خواب،
کامیابیاں، ناکامیاں،
 انا، غرور، اکڑ،
 ناراضگیاں، جھگڑے، فساد، مقابلے، حاصل اور لاحاصل
سب ایک چھت تلے
#اردو_زبان
خـــــــاکســـــــــار (@pagllarka22) 's Twitter Profile Photo

جو یہ سمجھ بیٹھا کہ وہ محبت میں منزل تک پہنچ چکا ہے، وہ بھٹک گیا؛ کیونکہ محبت کی راہ میں کوئی انتہا نہیں ہوتی جلال الدین رومی #اردو_زبان

جو یہ سمجھ بیٹھا کہ وہ محبت میں منزل تک پہنچ چکا ہے، وہ بھٹک گیا؛
کیونکہ محبت کی راہ میں کوئی انتہا نہیں ہوتی

جلال الدین رومی
#اردو_زبان