تمنا Khan (@tmnak5382) 's Twitter Profile
تمنا Khan

@tmnak5382

ہم تو آداب محبت کے پابند ہیں
ہم کو آتا نہیں انسان سے نفرت کرنا
DM is Not Allowed

ID: 1870094484513394688

calendar_today20-12-2024 13:11:36

22,22K Tweet

2,2K Followers

4,4K Following

🖤 Faiza Ali 🖤 (@faiza_ali_hasan) 's Twitter Profile Photo

پروفیسر صاحب ( عمیر ) ایک ایسے انسان جنہوں نے ہمیشہ عزت و احترام اور خود سے بڑھ کر احساس اور توجہ دی ہے چاہے سپیس #ڈرائینگ_روم کی بات ہو یا دوسروں کی ہمیشہ سب کے احترام کو پہلے رکھا مولا علی علیہ السلام کے روضے پر آپ اور آپکی فیملی کے لئے خاص دعائیں مولا کبھی کسی کا محتاج نہ

پروفیسر صاحب ( عمیر ) ایک ایسے انسان جنہوں نے ہمیشہ عزت و احترام اور خود سے بڑھ کر احساس اور توجہ دی ہے
چاہے سپیس
#ڈرائینگ_روم 
کی بات ہو یا دوسروں کی ہمیشہ سب کے احترام کو پہلے رکھا مولا علی علیہ السلام کے روضے پر آپ اور آپکی فیملی کے لئے خاص دعائیں مولا کبھی کسی کا محتاج نہ
کونین (@konainbatool) 's Twitter Profile Photo

تُمہارا نام بھی پڑھ لیں تو۔۔ یہ آنکھیں مُسکرانے لگتی ہیں 🦋💞 #اردو_زبان

تُمہارا نام بھی  پڑھ  لیں  تو۔۔ 
یہ آنکھیں مُسکرانے لگتی ہیں
🦋💞
#اردو_زبان
نورِ زندگی✨ (@noor_zindgi1) 's Twitter Profile Photo

میرا ہُنر میرا کمال پوچھتے ہیں لوگ اک باکمال شخص میری دسترس میں ہے۔۔!🥀 #اردو_زبان

میرا ہُنر میرا کمال پوچھتے ہیں لوگ

اک باکمال شخص میری دسترس میں ہے۔۔!🥀

#اردو_زبان
Eazzi pizzi (@eazzi112) 's Twitter Profile Photo

کچھ کھٹکتا تو ہے پہلو میں مرے رہ رہ کر اب خــــــدا جـــانــے تری یاد ہے یا دل میرا🙂🫠

کچھ کھٹکتا تو ہے پہلو میں مرے رہ رہ کر 
اب خــــــدا جـــانــے تری یاد ہے یا دل میرا🙂🫠
Eazzi pizzi (@eazzi112) 's Twitter Profile Photo

کہاں ہم کہاں محبت جانے دیجٸیے ، رہنے دیجٸیے ....بس کیجٸیے یہ جو " ع " یہ جو " ش" یہ جو " ق" کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جاۓ اسے برباد کرتا ہے ریاضی داں بھی حیراں ہیں اس بات پہ آ کے یہ کس کلیے کی نسبت پر جفت کو طاق کرتا ہے 🖤🥀

کہاں ہم
کہاں محبت
جانے دیجٸیے ، رہنے دیجٸیے
....بس کیجٸیے

 یہ جو " ع "
یہ جو " ش"
یہ جو " ق" کرتا ہے

یہ لاحق جس کو ہو جاۓ 
اسے برباد کرتا ہے

 ریاضی داں بھی
حیراں ہیں اس بات پہ آ کے

 یہ کس کلیے کی نسبت پر
 جفت کو طاق کرتا ہے 🖤🥀
𝗝𝘂𝗻𝗮𝗶𝗱 𝗞𝗛𝗮𝗡 (@junaidkhanpti56) 's Twitter Profile Photo

ملک میں اس وقت انسانوں کا نہیں درندوں کا راج ہے نا جانے یہ کالی اندھیری رات کب ختم ہو گی 🥹🚬

Amber Karachi wali✌️ (@amberhashmi_190) 's Twitter Profile Photo

کس قدر صابر ہے وہ دل وہ دماغ_____ جو روز کسی کی ذات کا سیاہ اور سفید دیکھ کر بھی روز اسے ہی منتخب کرتا ہے_!! #شام_بخیر #امبر_ہاشمی #محبت_مافیا

Zuni Malik (@zunimalik391855) 's Twitter Profile Photo

خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ .. جنہیں سمجھنے اور سمجھانے والے مل جائیں..۔ دعائیں میں یاد رکھیں ۔۔۔اللہ حافظ۔۔ Good night ...🌹

Suhail Suhail (@suhails18758032) 's Twitter Profile Photo

تم سے ملا تھا پیار... کچھ اچھے نصیب تھے ھم ان دنوں امیرے تھے...... جب تم قریب تھے.... #قومی_زبان Old is gold 💕 Feel this song....

PoetryLover (@sajk_0) 's Twitter Profile Photo

ربَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور ایمان والوں کو،جس دن حساب قائم ہوگا۔ آمین یا رب العالمین #صلِّ_علیٰ_نبینا_صلِّ_علیٰ_محمدِِ

ربَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ 
اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور ایمان والوں کو،جس دن حساب قائم ہوگا۔
آمین یا رب العالمین
#صلِّ_علیٰ_نبینا_صلِّ_علیٰ_محمدِِ
تمنا Khan (@tmnak5382) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اتنی پرانی ہوگئی ہے کہ اب تو بلب بھی کہتا ہے، "بس اب تو میں بھی ریٹائر ہونا چاہتا ہوں🤭🤣 Furqan Khan Follow