سب جانتے ہیں کہ خان نے رسی کی بجائے لیلے کے نیچے لٹکی ہوئی کسی اور چیز سے تشبیہ دی ہے۔۔
(لگتا مرشد جیل میں رہ کر غیر پارلیمانی الفاظ بھی سیکھ گئے ہیں ☹️
مائنز اینڈ منرل بل اج بھی اس بندے کی اولین ترجیح ہے , مطلب یہ مونچھوں والا خان صاحب سے اس لیے ملنے کے لیے گیا تھا ایک دفعہ 🚨🚨🚨
اس کو سپورٹ کرنے والوں کا در فٹے منہ🖐🏼
#مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار
ملیر جیل سے بھاگے کچھ قیدی واپس آگئے — کہنے لگے، جیل کے حالات باہر سے بہتر ہیں!
شہر میں نہ بجلی ہے، نہ پانی، نہ گیس، نہ روزگار — اور نہ ہی جان کا تحفظ! 😐
فیصل آباد کے علاقے بٹالہ کالونی کے پارلر میں موٹی تازی خواتین کا بیوٹیشن پر تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج
ان میں سے ایک عورت نے آتے ہی رسلنگ شروع کر دی۔ خواتین سے گزارش ہے اپنا وزن کم کرے اور بازاروں میں ریسلنگ چیمپئن بننے سے گریز کریں 🥺
عمران خان نے کہا جب تک علی آمین گنڈاپور اور مشیر خزانہ جیل آ کر مجھ سے مشاورت نہیں کرتے تب تک میں خیبر پختون خواہ بجٹ کی منظوری نہیں دوں گا
علیمہ خان کا دو ٹوک پیغام