Zirwa Ayan (Rtg) (@twi_tr0) 's Twitter Profile
Zirwa Ayan (Rtg)

@twi_tr0

ID: 1694311781785624576

calendar_today23-08-2023 11:33:16

28,28K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

سو فیصد بائیکاٹ - ہمیں بار بار یاد دہانی کی سخت ضرورت ہے - یقیناً ہمارے لیے غفلت سے نکلنے اور موثّر ہونے میں مدد کرے گا #X_promo #طوفان_الأقصى

❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

کل جیل میں جج عمران خان سے پوچھتے رہے کہ اپ کو ہم پر اعتبار ہے انہوں نے کہا کہ مجھے صرف اللہ پر اعتبار ہے جب دوبارہ جج نے یہی سوال کیا تو مرشد نے دوبارہ یہی جواب دیا #X_promo #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام

کل جیل میں جج عمران خان سے پوچھتے رہے کہ اپ کو ہم پر اعتبار ہے انہوں نے کہا کہ مجھے صرف اللہ پر اعتبار ہے جب دوبارہ جج نے یہی سوال کیا تو مرشد نے دوبارہ یہی جواب دیا
#X_promo 
#خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے #X_promo #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام

میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں

جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے
#X_promo 
#خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نیازی کی سماعت کے دوران میڈیا سے گفتگو۔۔ #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام #X_promo

عمران خان نیازی کی سماعت کے دوران میڈیا سے گفتگو۔۔
#خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام 
#X_promo
❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی ذرا سی جیل میں صحافیوں سے گفتگو، سارے چینلز کی سکرین بھر گئیں سوشل میڈیا پر خبر رُکنے کا نام نہیں لے رہی سوچیں جس دن تصویر باہر آئ اُس دن سوشل میڈیا کا کیا حال ہو گا؟؟ #کپتان_ڈٹ_کر_کھڑا_ہے #X_promo

عمران خان کی ذرا سی جیل میں صحافیوں سے گفتگو، سارے چینلز کی سکرین بھر گئیں سوشل میڈیا پر خبر رُکنے کا نام نہیں لے رہی سوچیں جس دن تصویر باہر آئ اُس دن سوشل میڈیا کا کیا حال ہو گا؟؟

#کپتان_ڈٹ_کر_کھڑا_ہے
#X_promo
❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

وہ ایک کے بعد ایک کیس بناتے رہے صنم جاوید پر آخرکار صنم جاوید کو نظر بند کر دیا گیا بے شرمی کی انتہا افسوس صد افسوس #کپتان_ڈٹ_کر_کھڑا_ہے #X_promo

وہ ایک کے بعد ایک کیس بناتے رہے صنم جاوید پر آخرکار صنم جاوید کو نظر بند کر دیا گیا
بے شرمی کی انتہا 

افسوس صد افسوس
#کپتان_ڈٹ_کر_کھڑا_ہے
#X_promo
Raja Amir Official (@aamir_3444) 's Twitter Profile Photo

بےخد چاہت کا اک ہی انجام ہوتا ہے ہونٹوں پر خاموشی دل میں طوفان ہوتا ہے کوئی سمجھتا ہی نہیں کسی کے جذباتوں کو پیار تو سب کو ایک بار ہوتا ہے پھر نظر نہیں آتا کچھ بھی لیکن سب کچھ سرعام ہوتا ہے مانتے نہیں والدین کسی کے موت آخری راستہ جنازہ آخری علان ہوتا ہے #X_promo

بےخد چاہت کا اک ہی انجام ہوتا ہے 
ہونٹوں پر خاموشی دل میں طوفان ہوتا ہے 
کوئی سمجھتا ہی نہیں کسی کے جذباتوں کو 
پیار تو سب کو ایک بار ہوتا ہے 
پھر نظر نہیں آتا کچھ بھی 
لیکن سب کچھ سرعام ہوتا ہے 
مانتے نہیں والدین کسی کے 
موت آخری راستہ 
جنازہ آخری علان ہوتا ہے
#X_promo
Zeeshan Noor (@zabbasik) 's Twitter Profile Photo

💕ﺍﭼﮭﮯ ﻟﻮﮒ ﺳﮍﮎ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﻟﮕﯽ ﺍﻥ ﺭﻭﺷﻨﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﮐﻢ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﻣﮕﺮ ﺳﻔﺮ ﺁﺳﺎﻥ ﺿﺮﻭﺭ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ💕 #X_promo

💕ﺍﭼﮭﮯ ﻟﻮﮒ ﺳﮍﮎ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﻟﮕﯽ ﺍﻥ ﺭﻭﺷﻨﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﮐﻢ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﻣﮕﺮ ﺳﻔﺮ ﺁﺳﺎﻥ ﺿﺮﻭﺭ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ💕
#X_promo
Zeeshan Noor (@zabbasik) 's Twitter Profile Photo

*وقت ایسا چل رہا ہے* *جہاں تمام اچھی باتیں* *ہمدردیاں، سچی محبتیں سوشل* *میڈیا پر موجود ہیں* *ہمارے کِردار میں نہیں🍂 #X_promo

*وقت ایسا چل رہا ہے* 
 *جہاں تمام اچھی باتیں*
  *ہمدردیاں، سچی محبتیں سوشل*
*میڈیا پر موجود ہیں* 
 *ہمارے کِردار میں نہیں🍂
#X_promo
Sadia Rajpoot 🌙 (@sadiy56) 's Twitter Profile Photo

اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا (سورہ آل عمران : ۱۶۰) #X_promo #FreePalestine

❤️ Tahira Ejaz❤️ (@pak_pti007) 's Twitter Profile Photo

*انسان سبـــــــــــــــ کچھ ... برداشت کر جاتا ہے ... مگر اپنوں کے لہجوں سے ٹپکتی ... بیزاری اور تلخ رویے ... اُســــــــں کی دھجیاں ... بکھیرنے کے لیے کافی ہیـــــــــں #X_promo #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام

*انسان سبـــــــــــــــ کچھ ... برداشت کر جاتا ہے ... مگر اپنوں کے لہجوں سے ٹپکتی ... بیزاری اور تلخ رویے ... اُســــــــں کی دھجیاں ... بکھیرنے کے لیے کافی ہیـــــــــں

#X_promo 
#خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
Aneeb Khan (@a_k451) 's Twitter Profile Photo

شکریہ آپ سب کے پیار و محبت کا جنہوں نے مجھے سالگرہ وش کیا تھینکس ٹو آل آج میرے لئے خوشی کا دن ہے سال میں ایک بار ہی یہ دن آتا ہے سالگرہ کا Aneeb Khan #HBD_Aneeb

شکریہ آپ سب کے پیار و محبت کا جنہوں نے مجھے سالگرہ وش کیا تھینکس ٹو آل آج میرے لئے خوشی کا دن ہے سال میں ایک بار ہی یہ دن آتا ہے سالگرہ کا 
<a href="/A_k451/">Aneeb Khan</a>
#HBD_Aneeb