ائے رب ہمیں سورہ اخلاص پر کار بند رہنے کی توفیق دے رتی برابر بھی شرک سے دور رکھنا۔ ہمارے اعمال اور ہمارے افعال میں صرف اپنی واحدانیت قائم رکھنا۔
آمین یارب العالمین
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟
اس سروے کے نتیجے سے ( نامعلوم ) کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ؟
.....
#معافی_نہیں_مزاحمت_ہوگی
پنجاب حکومت کی بے غیرتی چیک کریں رضاکار امدادی ٹیموں کے بینرز اتارہے جا رہے ہیں کہ اگر امداد کرنی ہے تو مریم نواز کے بینرز والی تصویر لگاؤ ورنہ یہاں سے چلے جاؤ
جب عمران خان نے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہوا تو تحریک انصاف کے الیکشن میں حصہ کیوں لے رہے ہیں ۔۔۔ اور عمران خان کا نام تصویر بھی استعمال کر رہے ہیں ۔۔۔۔
میڈم جاپان گئی اور واپس آ کر کشتی میں بیٹھ کر کہتی ہے، کہ میں قوم کو سیلاب سے بچا لوں گی،
کشتیوں میں بیٹھ کر ٹک ٹاک بنانے سے قوم سیلاب سے نہیں بچتی،
بلکہ سیلاب آنے سے پہلے جو انتظامات کیے جائیں تب جا کر سیلاب سے نپٹا جاتا ہے، ناصر مدنی
این ڈی ایم اے(نیشنل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی) بذات خود ایک ڈیزاسٹر ہے۔ اس ادارے کو ختم کر کے ملک گیر سطح پر ریسکیو 1122 کو جدید خطوط پر استوار کرنا چاہئے۔ مین پاور، ایکوپمینٹ ، فنڈز، پلاننگ قومی سطح پر بھرپور ادارے میں بدلنا چاہئے۔