شانی ملک (@twr146) 's Twitter Profile
شانی ملک

@twr146

لیڈر عمران خان پاکستان تحریک انصاف

ID: 1687899902271954944

calendar_today05-08-2023 18:54:48

83,83K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

امریکی نیوز چینل بھی اب عمران خان کو دی جانے والی جعلی سزاؤں پر لکھنا شروع ہو گیا ہے۔🛑 foxnews.com/world/jailed-e…

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

سرفراز ڈوگر کو ہائیکورٹ لایا گیا تو ن لیگ کا علم تھی، زرداری نے کہا میرا بھی جج لاؤ نواب شاہ سے، بلوچستان سے جو جج لائے وہ طاقتور حلقوں کے بہت قریب ہے، صرف عمران خان کے خوف سے ادارے کی ساکھ تباہ کی جا رہی ہے میرٹ کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، حسنات ملک

Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم مہنگائی کے خلاف بات کریں۔۔اگر ہم ان کی غلط پالیسیز پر بات لریں۔۔ہم آئین و قانون کی سچی بات کریں تو ان کو پسند نہیں۔۔اور اس چیز کے جرم میں ہم سزا پائیں گے!! یہ ہیں اس ملک کے حکمران ملیحہ ہاشمی

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں زوال کیوں نہ ائے پاکستان کی تباہی بربادی کیوں نہ ہو جب اس جیسے انپڑھ جاہل بد کردار بد زبانوں کو اپ سرکاری عہدے نوازیں گے وہ بھی پیمرا جیسے ادارے میں تو ملک تو برباد ہوگا

پاکستان میں زوال کیوں نہ ائے پاکستان کی تباہی بربادی کیوں نہ ہو جب اس جیسے انپڑھ جاہل بد کردار بد زبانوں کو اپ سرکاری عہدے نوازیں گے وہ بھی پیمرا جیسے ادارے میں تو ملک تو برباد ہوگا
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

صوبوں میں ہم آہنگی لانے کے لئے سرفراز ڈوگر جیسا بدنام زمانہ کرپٹ جج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ لانا کیوں ضروری تھا، یحییٰ آفریدی صاحب ؟ جس کا خوف ہے، وہ تو جیل میں بیٹھا ہوا ہے ! #قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی

صوبوں میں ہم آہنگی لانے کے لئے سرفراز ڈوگر جیسا بدنام زمانہ کرپٹ جج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ لانا کیوں ضروری تھا، یحییٰ آفریدی صاحب ؟
جس کا خوف ہے، وہ تو جیل میں بیٹھا ہوا ہے !
#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
Ghazala Abbasi. (@786g_) 's Twitter Profile Photo

#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی Ghazala Abbasi. PTI JAPAN🇵🇸❤#804 imran samad @Safeer_jadoon1 حق کی آواز حق کے ساتھ کھڑا ہونا آسان نہیں لیکن جو ڈٹ جاتے ہیں یقینا آخرت سنوار لیتے ہیں۔

#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی 
<a href="/786G_/">Ghazala Abbasi.</a>
<a href="/PTIJAPANNN/">PTI JAPAN🇵🇸❤#804</a> 
<a href="/imransa1968/">imran samad</a> 
@Safeer_jadoon1 
حق کی آواز
حق کے ساتھ کھڑا ہونا آسان نہیں لیکن جو ڈٹ جاتے ہیں یقینا آخرت سنوار  لیتے ہیں۔
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

میں روم جا رہا ہوں جہاں اٹالین حکومت ، پریس اور اتھارٹیز کو پاکستان میں ہونے والی بدترین انسانی حقوق کی سرگرمیوں کے متعلق آگاہ کیا جائے گا ۔ ڈاکٹر شہباز گل

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

زمانہ طالب علمی میں جب مراد سعید انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا صدر تھا ❤️

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

یہ نوجوان علی حسنین لاہور کا رہائشی ہے اور 26 نومبر کو ڈی چوک میں گولیاں لگنے کے بعد معذور ہوا پڑا ہے۔ اس کی ٹانگ میں گولی کا ٹکڑا اور چھرے ابھی بھی موجود ہیں اور اس کی سرجریاں جاری ہیں۔ نو مئی کے بعد پنجاب اور لاہور پر جو قیامت ٹوٹی وہ آج بھی جاری ہے لیکن حوصلے بلند ہیں۔

یہ نوجوان علی حسنین لاہور کا رہائشی ہے اور 26 نومبر کو ڈی چوک میں گولیاں لگنے کے بعد معذور ہوا پڑا ہے۔
اس کی ٹانگ میں گولی
 کا ٹکڑا اور چھرے ابھی بھی موجود ہیں اور اس کی سرجریاں جاری ہیں۔
نو مئی کے بعد پنجاب اور لاہور پر جو قیامت ٹوٹی وہ آج بھی جاری ہے لیکن حوصلے بلند ہیں۔
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

ایکسٹنشن کا کھیل ، انجام عبرتناک ، عزت سے آئیں عزت سے جائیں عزت پائیں ورنہ

ایکسٹنشن کا کھیل ، انجام عبرتناک ، 
عزت سے آئیں عزت سے جائیں عزت پائیں ورنہ
Abuzar Furqan (@abuzarfurqan) 's Twitter Profile Photo

ششششش خاموش 🤫 ۔۔۔۔۔۔ وہ فواد، مُسرت اور فرخ حبیب کی لابنگ میں مصروف ہیں

ششششش خاموش 🤫 ۔۔۔۔۔۔

وہ فواد، مُسرت اور فرخ حبیب کی لابنگ میں مصروف ہیں
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لیے چیف آرگنائزر تحریک انصاف پنجاب عالیہ حمزہ ملک، اشتیاق اے خان اور علی اعجاز بٹر کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر۔ “ہمیں پُر امن جلسہ کرنے کی اجازت دی جائے۔ آئینِ پاکستان سیاسی پارٹیز کو سیاسی اجتماع کرنے کی مکمل اجازت دیتا ہے۔

مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لیے چیف آرگنائزر   تحریک انصاف پنجاب عالیہ حمزہ ملک، اشتیاق اے خان اور  علی اعجاز بٹر  کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں  درخواست دائر۔ 

“ہمیں پُر امن جلسہ کرنے کی اجازت دی جائے۔ آئینِ پاکستان سیاسی پارٹیز کو سیاسی اجتماع کرنے کی مکمل اجازت دیتا ہے۔
Ch.Shahzad Gill (@shahzadgill202) 's Twitter Profile Photo

دوستو اکاؤنٹ بہت بیٹھا ہوا ہے۔ برائے مہربانی سب دوست میرے ٹویٹس پر ایک ایک کمنٹ ضرور کر دیں۔ تا کہ اکاؤنٹ تھوڑا بحال ہو سکے۔۔۔

Aliya Hamza Malik (@aliya_hamza) 's Twitter Profile Photo

زعیم لغاری مڈل کلاس سےتعلق رکھتا ابھرتا ہوا نوجوان صحافی کل رات سے صرف اس بات پر اپنے گھر سےاغواہیں کہ انہوں نے حکومت وقت کی کرپشن پرآواز اٹھائی سب انکے رہائی کےلیے آوازاٹھائیں

زعیم لغاری  مڈل کلاس سےتعلق  رکھتا ابھرتا ہوا نوجوان صحافی 
کل رات سے صرف اس بات پر اپنے گھر سےاغواہیں 
کہ انہوں نے حکومت وقت کی کرپشن پرآواز اٹھائی
سب انکے رہائی کےلیے آوازاٹھائیں
AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

قذافی سٹیڈیم میں ہمارا جلسہ ہو گیا تو کیا کریں گے ؟ جلسے میں نعرے ہی لگتے ہیں اگر میچ کے دوران جلسہ ہو گیا تو کیا وہاں بھی گولیاں چلائیں گے اور 30/40 ہزار لوگوں کو گولیاں ماریں گے ! فیصل چوہدری ۔۔۔۔

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو نتھیا گلی، بنی گالہ یا وزیراعلیٰ ہاؤس منتقل کرنے کی تجویز دی، آمنے سامنے بیٹھیں گے تو مسائل حل ہوں گے، ایک بار 80% دوسری بار 99% معاملات طے پا گئے، عمران خان پہلے کارکنوں کو رہائی چاہتے ہیں، چیزیں چل رہی ہیں، ایک دو دن میں ملاقات ہو گی، اب جو پیچھے ہٹا اپنی زبان سے

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

Ahmad Warraich کیا علی امین گنڈا پور عمران خان کو بنی گالا یا نتھیا گلی منتقل کرسکتے ہیں؟ نہیں! یعنی تجویز اس نے دی جس کے پاس اختیار ہے۔ ننانوے فیصد معاملات طے پاگئے تھے۔ فوج کا آگیا “وٹوں” میں دم ! عمران خان چاہتے ہیں سب سے پہلے کارکنان رہا ہوں۔ لیڈر ❤️

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

جھیپا صاحب اس وقت خاموش رہے جب اپنے ملک کی خواتین کے ساتھ ظلم ہوتا رہا ۔۔جب ایک معذور لڑکی کو وہیل چیئر سے نیچے پھینک کر گھسیٹا گیا ۔۔۔۔۔۔ اس وقت آپکو نیند آ گئی تھی ؟؟؟

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

خود کو زمینی خدا سمجھنے والوں جنید اکبر کو علی امین گنڈاپور سمجھنے کی غلطی مت کرنا

خود کو زمینی خدا سمجھنے والوں جنید اکبر کو علی امین گنڈاپور سمجھنے کی غلطی مت کرنا