Umar khan (@uk1365) 's Twitter Profile
Umar khan

@uk1365

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

ID: 1780269196741328896

calendar_today16-04-2024 16:18:11

473 Tweet

373 Followers

408 Following

aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾ (@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

ایکٹیو انصافین اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور فالو بیک لے جزاک اللہ خیر Ishaq Khan #عمران_کی_رہائی_ضروری #Khan_The_Leader_Of_Pakistan

ایکٹیو انصافین اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور فالو بیک لے جزاک اللہ خیر 
<a href="/ishhaq61486/">Ishaq Khan</a> 
#عمران_کی_رہائی_ضروری 
#Khan_The_Leader_Of_Pakistan
umar khan (@1365umarkhan) 's Twitter Profile Photo

میں آدم زاد ہوں مولا تو مجھکو جانتا ہے کہ زیادہ آزمائش پر میں جنت ہار جاؤں گا 🥀🍂❤️‍🩹

میں آدم زاد ہوں مولا تو مجھکو جانتا ہے کہ 
زیادہ آزمائش پر میں جنت ہار جاؤں گا 
🥀🍂❤️‍🩹
umar khan (@1365umarkhan) 's Twitter Profile Photo

بس تیرے کانوں کی صفائی کرنا باقی ہے ورنہ میں تو دل کی اداسی سنا سنا کر تھک گیا ہوں 😂😂😂

بس تیرے کانوں کی صفائی کرنا باقی 
ہے ورنہ 
میں تو دل کی اداسی سنا سنا کر تھک گیا ہوں 
😂😂😂
Kaptaan ki dewani😍 (@zarneshkhan5) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین #قوم_کو_عمران_چاہیے #ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ

السلام علیکم 
صبح بخیر 
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین 
یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین 
#قوم_کو_عمران_چاہیے 
#ڈٹ_جاؤ_یا_ہٹ_جاؤ
سحر ملک 🦋🦋 (@sehr_ik) 's Twitter Profile Photo

🌺 ﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبـــح بــخیـــر 🌹 🕋عازمین حج کی ادائیگی کے اس مبارک موقع پر"لبیک اللہم لبیک" کی صدائیں فضا کو معطر کر رہی ہیں، یا اللہ ہم سب کو بھی حج کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻

🌺 ﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 
صبـــح بــخیـــر  🌹
 🕋عازمین حج کی ادائیگی کے اس مبارک موقع پر"لبیک اللہم لبیک" کی صدائیں فضا کو معطر کر رہی ہیں، 
یا اللہ ہم سب کو بھی حج کی سعادت نصیب فرمائے 
آمین ثم آمین 🤲🏻
حناءشیخ (@hinaash_41) 's Twitter Profile Photo

🍃السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍃 سورة بنی اسراءیل - Ayat No 9 یقیناً یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو بہت ہی سیدھا ہے اور ایمان والوں کو جو نیک اعمال کرتے ہیں اس بات کی خوشخبری دیتا ہے کہ ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے۔۔

🍃السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍃

سورة بنی اسراءیل - Ayat No 9 

یقیناً یہ  قرآن  وہ  راستہ  دکھاتا ہے جو بہت ہی  سیدھا  ہے اور ایمان والوں کو جو  نیک   اعمال  کرتے ہیں اس  بات  کی خوشخبری دیتا ہے کہ ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے۔۔
Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر اے مالک کائنات۔ زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشوں سے کہیں بہتر ہو تے ہیں اے اللّٰہ ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لئے بہتری کا باعث ہو۔ کیونکہ تو بہترین کارساز ہے۔ آمین

السلام علیکم
صبح بخیر 

  اے مالک کائنات۔
زندگی کے  بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشوں سے کہیں بہتر ہو تے ہیں 
 اے اللّٰہ
 ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لئے بہتری کا باعث ہو۔ کیونکہ تو بہترین کارساز ہے۔ 

 آمین
umar khan (@1365umarkhan) 's Twitter Profile Photo

وہ لمبی باتیں اس کی جب مختصر ہونے لگی کیا خبر تھی ارادہ ان کا بھی بچھڑ جانے کا ہے 🥀🍂❤️‍🩹

وہ لمبی باتیں اس کی جب مختصر ہونے لگی
کیا خبر تھی ارادہ ان کا بھی بچھڑ جانے کا ہے
🥀🍂❤️‍🩹
umar khan (@1365umarkhan) 's Twitter Profile Photo

عشق جس طرف بھی نگاہ کر گیا جھونپڑی ہو یا محل سب تباہ کر گیا 🥀🍂❤️‍🩹

عشق جس طرف بھی نگاہ کر گیا 
جھونپڑی ہو یا محل سب تباہ کر گیا
🥀🍂❤️‍🩹